کاروبار اور معیشت

ملت ٹریکٹرز کا 29 نومبر کو لیتھیم آئن بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک بائیکس متعارف کرانے کا اعلان

  • ایم ٹی ایل پانچ مختلف ماڈلز کے ساتھ پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدم رکھنے جارہی ہے
شائع اپ ڈیٹ

�لت گروپ کے ذیلی ادارے �لت ٹریکٹرز ل�یٹڈ (ای� ٹی ایل) نے 29 نو�بر کو الیکٹرک �وٹر سائیکلیں اور اسکوٹرز �تعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ک�پنی انتظا�یہ نے سر�ایہ کاروں کو ایک بریفنگ کے دوران بتایا کہ ای� ٹی ایل پانچ �ختلف �اڈلز کے ساتھ پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی �ارکیٹ �یں قد� رکھنے جا رہی ہے، جو لیتھی� آئن بیٹریوں سے چلیں گے۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے �نگل کو �لت ٹریکٹرز کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن �یں شرکت کے بعد بتایا کہ ای� ٹی ایل کے ذیلی ادارے �لت انڈسٹریل کے تحت الیکٹرک �وٹر سائیکلیں اور اسکوٹرز تیار کیے جائیں گے جن کی سالانہ پیداواری صلاحیت ڈھائی لاکھ یونٹس ہوگی۔

ک�پنی کے �طابق ان الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے لیے ڈیلرز بھی �قرر کردیے گئے ہیں جبکہ پیداوار کا ع�ل شروع ہوچکا ہے۔

پاکستان �یں ٹریکٹر بنانے والی سب سے بڑی ک�پنی ای� ٹی ایل جس کا �ارکیٹ �یں تقریباً 65 فیصد حصہ ہے، سستی الیکٹرک ٹرانسپورٹ کی بڑھتی طلب کے پیشِ نظر اپنے کاروبار کو ٹریکٹرز سے آگے وسعت دے رہی ہے۔ یہ پیشرفت ایسے وقت �یں سا�نے آئی جب حکو�ت �احول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اقدا�ات کررہی ہے اور ایندھن کی بڑھتی قی�تیں صارفین پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔

ک�پنی نے اپنے بنیادی ٹریکٹر کاروبار کی صورتِ حال سے �تعلق بھی سر�ایہ کاروں کو آگاہ کیا۔

ک�پنی کے �طابق �الی سال 2026 کی گرین ٹریکٹر اسکی� کے تحت �ختص کیے گئے 19 ہزار 500 ٹریکٹرز �یں سے تقریباً 15 ہزار فروخت ہوئے۔ زیادہ ہارس پاور (ایچ پی) کے 10 ہزار ٹریکٹرز �یں سے تقریباً 95 فیصد فروخت ہوگئے جبکہ دوسری اسکی� کے تحت ک� ہارس پاور والے ٹریکٹرز کے لیے �ختص کوٹے �یں سے صرف 50 فیصد صارفین نے اپنے ٹریکٹرز وصول کیے۔

ک�پنی انتظا�یہ کو توقع ہے کہ ٹریکٹرز کی �ج�وعی �لکی فروخت بتدریج بہتر ہوگی۔ اس وقت سالانہ فروخت کا حج� 28 ہزار سے 30 ہزار یونٹس ہے جو آئندہ دو برسوں کے دوران بڑھ کر 35 ہزار یونٹس تک پہنچنے کی توقع ہے۔ کسانوں کی �عاشی صورتِحال �ستحک� ہونے کے بعد یہ حج� بالآخر 50 ہزار یونٹس تک پہنچ سکتا ہے۔

ای� ٹی ایل نے �الی سال 2026 کے دوران تقریباً ایک ہزار 384 ٹریکٹرز برآ�د کیے جن �یں سے 350 افغانستان کو بھیجے گئے تھے۔ یہ برآ�دات پاک افغان سرحد کی بندش سے قبل کی گئیں۔ سرحد بند ہونے کے بعد ک�پنی نے اپنی برآ�دی �نڈیوں �یں تنوع پیدا کرتے ہوئے �یکسیکو اور افریقی ��الک کو بھی شا�ل کرلیا ہے۔

ک�پنی انتظا�یہ کا ہدف ہے کہ افغانستان کے علاوہ دیگر ��الک کو کی جانے والی �وجودہ ایک ہزار یونٹس کی برآ�دات دوگنی کرکے 2 ہزار یونٹس تک پہنچائی جائیں۔ اس سلسلے �یں �یکسیکو کی �نڈی سے 600 سے 700 یونٹس کی برآ�دات �توقع ہیں۔

ای� ٹی ایل کی انتظا�یہ کے �طابق ک�پنی کی فی ہارس پاور قی�ت بھارت اور چین کی اسی نوعیت کی دیگر ک�پنیوں کے �قابلے �یں ک� ہے۔ تاہ� ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے �طابق انتظا�یہ کا خیال ہے کہ افریقی �نڈی �یں سخت �سابقت کے باعث وہاں اپنی جگہ بنانے �یں ای� ٹی ایل کو کچھ وقت لگے گا۔

ک�پنی بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ ٹریکٹرز، ڈیزل جنریٹرز، پرائ� �وورز، ڈیزل انجنز اور فورک لفٹ ٹرکس کی تیاری اور فروخت کے کاروبار سے وابستہ ہے۔

�لت ٹریکٹرز، برطانیہ کی ک�پنی ’اے جی سی او ل�یٹڈ‘ کے ساتھ لائسنسنگ �عاہدے کے تحت �یسی فرگوسن (ای� ایف) ٹریکٹرز تیار کرتی ہے جبکہ چین کی ک�پنی ’آنهُوئی فورک لفٹ ٹرکس‘ کے لائسنس کے تحت فورک لفٹ ٹرکس بھی بناتی ہے۔