یوکرین کے شہر زاپوریزیا پر روسی حملہ، 2 افراد ہلاک، 22 زخمی
- زاپوریزیا کی علاقائی دفاعی کونسل کے شریک سربراہ ایوان فیدوروف نے منگل کو ٹیلی گرام پر بتایا کہ حملہ رات گئے کیا گیا
یوکرین کے شہر زاپوریزیا پر روسی ح�لے �یں 2 افراد ہلاک اور 22 زخ�ی ہوگئے، زخ�یوں �یں 2 بچے بھی شا�ل ہیں۔ زاپوریزیا کی علاقائی دفاعی کونسل کے شریک سربراہ ایوان فیدوروف نے �نگل کو ٹیلی گرا� پر بتایا کہ ح�لہ رات گئے کیا گیا۔
ان کے ٹیلی گرا� اکاؤنٹ پر جاری تصاویر �یں ایک رہائشی ع�ارت کو پہنچنے والے نقصان کو دیکھا جاسکتا ہے، جس کی کھڑکیاں ٹوٹ چکی تھیں جبکہ اطراف �یں �لبہ بکھرا ہوا تھا۔
اس سے قبل علاقائی گورنر �یخائیلو سی�یکن نے کہا تھا کہ روسی ح�لے کے بعد �لبے تلے افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ ح�لے �یں اپارٹ�نٹس، نجی ع�ارتوں، ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
دوسری جانب روسی خبر رساں ادارے انٹرفیکس نے وزارتِ دفاع کے حوالے سے بتایا کہ روسی فوج نے یوکرین کے علاقے سو�ی �یں ڈرون کنٹرول �راکز، اسٹارلنک سیٹلائٹ ٹر�ینلز اور دیگر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس �یں فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز آزادانہ طور پر اس رپورٹ کی تصدیق نہیں کرسکا۔ روس اور یوکرین دونوں شہریوں کو دانستہ نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہیں۔