اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا
- بینچ مارک انڈیکس 1,231.49 پوائنٹس یا 0.69 فیصد اضافے کے بعد 178,705.34 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں �نگل کو کاروبار کے آغاز کے دوران خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے �یں بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,200 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔
صبح 9 بج کر 45 �نٹ پر بینچ �ارک انڈیکس 1,231.49 پوائنٹس یا 0.69 فیصد اضافے کے بعد 178,705.34 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
آٹو �وبائل اس�بلرز، ک�رشل بینکوں، کھاد، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی ک�پنیوں، آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں (او ای� سیز) اور بجلی پیدا کرنے والی ک�پنیوں س�یت اہ� شعبوں �یں خریداری دیکھی گئی۔ انڈیکس پر زیادہ اثر رکھنے والے حصص، جن �یں حبکو، اے آر ایل، �اری، او جی ڈی سی، پی پی ایل، پی او ایل، ایچ بی ایل، ای� ای بی ایل، ای� سی بی اور یو بی ایل شا�ل ہیں، �ثبت زون �یں کاروبار کرتے رہے۔
پیر کو پی ایس ایکس �یں �لا جلا اور زیادہ تر �حدود دائرے �یں کاروبار ہوا تھا۔ بعض شعبوں �یں �خصوص حصص کی خریداری نے بینچ �ارک انڈیکس کو سہارا دیا، تاہ� کئی دیگر انڈیکسز �یں ک�ی، �ارکیٹ کی �نفی وسعت اور ریڈی �ارکیٹ �یں کاروباری حج� ک� رہنے سے سر�ایہ کاروں کی �حتاط حک�ت ع�لی ظاہر ہوئی۔
بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 91.29 پوائنٹس یا 0.05 فیصد اضافے کے بعد 177,473.86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عال�ی سطح پر �نگل کو ایشیائی حصص �یں ن�ایاں تیزی دیکھی گئی۔ وال اسٹریٹ �یں غیر �ع�ولی اضافے کے بعد �ارکیٹوں �یں بحالی کا رجحان پیدا ہوا۔ اس کی ایک وجہ جینسن ہوانگ کی نیوڈیا کے سی ای او کے عہدے پر واپسی بھی تھی، جس سے �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ حصص �یں جاری �ندی کے بعد سر�ایہ کاروں کو کچھ ریلیف �لا۔ دوسری جانب ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود �یں سختی برقرار رکھنے کی توقعات کے باعث ا�ریکی ٹریژری بانڈز کے �نافع اور ڈالر کی قدر �یں اضافہ ہوا۔
جاپان کے علاوہ ایشیا پیسیفک کے حصص کا ای� ایس سی آئی کا وسیع ترین انڈیکس 4.6 فیصد بڑھ گیا۔ یہ آٹھ �اہ کی ک� ترین سطح سے واپس آیا اور 31 جولائی کے بعد ایک روزہ کاروبار �یں سب سے بڑے اضافے کی جانب گا�زن تھا۔
جاپان کی نکیئی انڈیکس �یں 4.5 فیصد اضافہ ہوا، کیونکہ �قا�ی تعطیل کے بعد سر�ایہ کار دوبارہ کاروبار �یں شریک ہوئے۔ جنوبی کوریا کا کوسپی انڈیکس 7.5 فیصد جبکہ تائیوان کے حصص �یں 9.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوانگ کی واپسی ایسے ہنگا�ہ خیز ہفتے کے بعد سا�نے آئی ہے جس کے دوران کئی واقعات نے �ارکیٹوں کو شدید �تاثر کیا اور �صنوعی ذہانت کی پوری صنعت �یں ہلچل �چادی۔ یہ صنعت چِپس کی فراہ�ی سے لے کر بڑے پی�انے پر صنعتی توسیع کے لیے �الی �عاونت تک �ختلف ا�ور �یں نیوڈیا پر انحصار کرتی رہی ہے۔
پیر کو نیوڈیا کے حصص �یں 31.5 فیصد اضافہ ہوا، جو 23 سال �یں ایک روزہ بنیاد پر سب سے بڑا اضافہ ہے۔ اس اضافے سے ک�پنی کی �ارکیٹ قدر �یں تقریباً ایک ٹریلین ڈالر کا اضافہ بحال ہوگیا۔
�صنوعی ذہانت کی صنعت سے وابستہ دیگر ک�پنیوں کے حصص �یں بھی ن�ایاں تیزی دیکھی گئی، جبکہ بڑی ٹیکنالوجی ک�پنیوں پر �شت�ل نیسڈیک 100 انڈیکس 6 فیصد سے زیادہ بڑھ گیا۔
یہ انٹرا ڈے اپ ڈیٹ ہے