ٹرمپ اور سرمایہ کاروں کے دباؤ پر این ویڈیا نے جینسن ہوانگ کو سی ای او کی حیثیت میں بحال کیا
- ہوانگ کی واپسی کے اعلان کے بعد این ویڈیا کے حصص میں 33 فیصد اضافہ ہوا
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے کہنے پر این ویڈیا نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) �قرر کردیا۔ ہوانگ کی بحالی کا فیصلہ ان کے ازدواجی تعلقات سے �تعلق انکشافات کے بعد استعفے اور ک�پنی کے بورڈ کی جانب سے واپسی �سترد کیے جانے کے چند روز بعد سا�نے آیا ہے۔ ان انکشافات �یں چین کے �بینہ جاسوس سے تعلق کا دعویٰ بھی شا�ل تھا، جس نے �ارکیٹوں اور �صنوعی ذہانت کے شعبے �یں ہلچل پیدا کی۔
ہوانگ کی واپسی کے اعلان کے بعد این ویڈیا کے حصص �یں 33 فیصد اضافہ ہوا۔ ک�پنی کے بورڈ نے کہا کہ ان کی بحالی کی �نظوری �تفقہ طور پر دی گئی ہے اور اس سے قو�ی سلا�تی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ہوانگ پر این ویڈیا کے ک� از ک� دو �لاز�ین کے ساتھ تعلقات کا الزا� بھی عائد کیا گیا ہے۔
این ویڈیا کو ا�ریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن اور �حک�ہ انصاف س�یت �تعدد تحقیقات کا سا�نا ہے، جن �یں ��کنہ اکاؤنٹنگ بے ضابطگیوں اور چپس کی �بینہ اس�گلنگ کے �عا�لات شا�ل ہیں۔
ٹر�پ نے ہوانگ کی واپسی کو درست فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ا�ریکی حکو�ت کے پاس ان کی بحالی سے قو�ی سلا�تی کو خطرہ لاحق ہونے یا کسی غیر قانونی سرگر�ی �یں �لوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہوانگ نے کوئی غلط کا� نہیں کیا اور ا�ریکا کو اپنے ذہین افراد کا تحفظ کرنا چاہیے۔ تاہ�، ٹر�پ نے این ویڈیا کو ا�ریکی برآ�دی پابندیوں پر ع�ل درآ�د کا جائزہ جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی۔
ہوانگ نے 12 نو�بر کو استعفیٰ دیا تھا، جس سے �صنوعی ذہانت کی سر�ایہ کاری کو بڑا دھچکا لگا۔ ان کی واپسی کے �طالبے پر ایک آن لائن درخواست �یں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد نے دستخط کیے، جن �یں ایلون �سک بھی شا�ل تھے۔
این ویڈیا بورڈ نے ہوانگ کے خلاف غیر �لکی انٹیلی جنس کی ��کنہ سرگر�یوں کی تحقیقات کے لیے ک�یٹی قائ� کی ہے اور نئے چیف ک�پلائنس افسر کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔ ک�پنی کو چین کو جدید اے آئی چپس کی فراہ�ی اور ا�ریکی برآ�دی ضوابط کے حوالے سے سخت نگرانی کا سا�نا ہے۔
ہوانگ کی واپسی سے این ویڈیا کی �ارکیٹ �الیت �یں تقریباً 900 ارب ڈالر اضافے کی توقع ظاہر کی گئی، جبکہ ک�پنی سے �نسلک دیگر اے آئی اداروں کے حصص بھی تیزی سے بڑھے۔
تاہ�، ہوانگ کی بحالی نے کارپوریٹ گورننس اور قانونی نگرانی سے �تعلق سوالات کو بھی جن� دیا ہے۔ این ویڈیا اور ہوانگ کو سر�ایہ کاروں کو �بینہ طور پر گ�راہ کرنے کے الزا�ات پر شیئر ہولڈر �قد�ے کا سا�نا ہے۔