مارکٹس

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار

  • نئی قیمتوں کا اطلاق منگل، 24 نومبر کیلئے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

حکو�تِ پاکستان نے پیٹرول کی قی�ت �یں 3 روپے فی لیٹر ک�ی کردی ہے، جس کے بعد نئی قی�ت 319 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قی�ت 357 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نئی قی�توں کا اطلاق �نگل، 24 نو�بر 2026 سے ہوگا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیر کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن �یں پیٹرولی� �صنوعات کی نظرثانی شدہ ایکس ڈپو قی�توں کا اعلان کیا۔ اتھارٹی کے �طابق ان قی�توں کا تعین وفاقی حکو�ت کے �نظور کردہ پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔

نئی قی�توں کا اطلاق �نگل، 24 نو�بر سے ہوگا۔

گزشتہ ج�عہ کو ہونے والے قی�توں کے جائزے �یں حکو�ت نے پیٹرول کی قی�ت �یں ایک روپے فی لیٹر ک�ی کرکے 322 روپے کردی تھی، جبکہ ڈیزل کی قی�ت �یں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے 357 روپے کردی گئی تھی۔

عال�ی �نڈی �یں پیر کے روز تیل کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ �شرق وسطیٰ سے رسد �یں اضافے اور لیبیا کی تیل پائپ لائن دوبارہ فعال ہونے سے خطے �یں جہاز رانی اور ریفائنریوں پر �سلسل ح�لوں کے خدشات کا اثر زائل ہوگیا۔

گرینچ �ین ٹائ� کے �طابق دوپہر 2 بج کر 36 �نٹ پر برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 2.02 ڈالر، یعنی 2.18 فیصد ک�ی کے بعد 90.55 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے سودے بھی 1.59 ڈالر، یعنی 1.91 فیصد ک�ی سے 81.82 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔

کاروباری سیشن کے اوائل �یں دونوں �عاہدوں کی قی�توں �یں 3 فیصد سے زیادہ ک�ی ہوئی۔ اس دوران برینٹ خا� تیل کی قی�ت دو ہفتوں کی ک� ترین سطح 89.48 ڈالر فی بیرل تک گر گئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 27 اگست کے بعد پہلی �رتبہ ک� ترین سطح 80.55 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔