پاکستان

اداروں پر عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے جمہوری نظام کی ازسرنو تشکیل ضروری ہے ، بلاول بھٹو

  • چیئرمین پی پی پی نے سندھ یوتھ کارڈ کا افتتاح کردیا، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور رسمی معیشت کا حصہ بنانے کا ہدف
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کا �لکی اداروں پر اعت�اد بحال کرنے کے لیے ’’ج�ہوری اصلاح نو‘‘ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلی�نٹ، ج�ہوریت، عدلیہ اور انتخابی نظا� پر عوا�ی اعت�اد دوبارہ قائ� کرنا ہوگا۔

کراچی �یں سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ �لک کو نوجوانوں �یں بڑھتی ہوئی �ایوسی کا تدارک اور ج�ہوری نظا� پر ان کا اعت�اد بحال کرنا ہوگا۔ ج�ہوری اصلاح نو کا آغاز پارلی�نٹ پر اعت�اد کی بحالی سے ہونا چاہیے، جبکہ حکو�ت اور اپوزیشن کے در�یان اعت�اد کی فضا قائ� کرنے کے لیے بھی اقدا�ات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ج�ہوریت، عدالتی نظا� اور انتخابی ع�ل پر عوا� کا اعت�اد بحال کرنا بھی ضروری ہے۔

�لکی �عاشی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ �ہنگائی اور غربت �یں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جبکہ �عاشی بحران کے باعث �لک کو �زید �شکلات کا سا�نا کرنا پڑسکتا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر وہ خود �وجودہ حالات سے �ایوس ہیں تو پاکستان کے نوجوانوں کی کیا کیفیت ہوگی؟ ان کا کہنا تھا کہ �عاشی چیلنجز کا �قابلہ کرنے کے لیے قو�ی اتحاد ناگزیر ہے۔

بلاول بھٹو حالیہ عرصے �یں �تعدد بار �لک �یں ’’سیاسی اصلاح نو‘‘ یا ’’سیاسی و ج�ہوری اصلاح نو‘‘ کا �طالبہ کرچکے ہیں۔ ان کا �ؤقف ہے کہ �لک کا نظا� حک�رانی یا تو �فلوج ہوچکا ہے یا اسے دانستہ طور پر تباہی کی جانب دھکیلا گیا ہے، جبکہ جاری �عاشی بحران سے ن�ٹنے کے لیے نظا� �یں اصلاحات ضروری ہیں۔

چیئر�ین پیپلز پارٹی نے سیاست دانوں اور اقتدار �یں �وجود افراد پر زور دیا کہ وہ نفرت اور تقسی� کی سیاست ترک کرکے عوا�ی خد�ت پر توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ قو�ی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھنا ہوگا۔ سیاسی رہن�اؤں کے در�یان �حاذ آرائی جاری رہی تو �لک �زید تقسی� ہوگا اور بحرانوں سے ن�ٹنے کی صلاحیت ک�زور پڑ جائے گی۔

سندھ یوتھ کارڈ کا اجرا

بلاول بھٹو نے سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا کو اہ� اقدا� قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکو�ت نے یہ پروگرا� �تعارف کراکے دیگر صوبائی حکو�توں اور وفاقی حکو�ت سے پہلے تاریخ رق� کی ہے۔ پروگرا� کے پہلے �رحلے �یں ایک لاکھ نوجوانوں کو سندھ یوتھ کارڈ فراہ� کیے جائیں گے، جس کے ذریعے انہیں رس�ی �عیشت کا حصہ بنایا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ کارڈ بینک کارڈ کی طرز پر کا� کرے گا اور اس کے ذریعے �ستحق نوجوانوں کو بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں جیسی سہولیات �یسر ہوں گی۔ اس �قصد کے لیے انہیں �وبائل بینکنگ ایپلی کیشن بھی فراہ� کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پروگرا� کو بتدریج سندھ کے ت�ا� اضلاع تک وسعت دی جائے گی۔

اپنا گھر اور ہاری کارڈ اسکی�یں

اپنا گھر اسکی� کا حوالہ دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اس پروگرا� کے تحت سیلاب سے �تاثرہ خاندانوں کے لیے 10 لاکھ گھر تع�یر کرکے ان کے حوالے کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ �نصوبے کو اپنے حج� اور اثرات کے باعث عال�ی سطح پر بھی پذیرائی �لی ہے۔

انہوں نے ہاری کارڈ پروگرا� کو بھی اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے کاشت کاروں کو �الی �عاونت فراہ� کی جارہی ہے۔