مارکٹس

پام آئل کی قیمت میں مسلسل کمی، 8 ماہ کی کم ترین سطح پر

*پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 12 رنگٹ یا 0.28 فیصد کمی کے بعد 4,205 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
شائع اپ ڈیٹ

�لائیشی پا� آئل کے فیوچر نرخ پیر کو �سلسل پانچویں سیشن �یں گر گئے اور آٹھ �اہ سے زائد عرصے کی ک� ترین سطح کے قریب آگئے۔ دالیان �یں نباتاتی تیل کی قی�توں �یں ک�زوری کے باعث �ارکیٹ کا رجحان بھی �تاثر ہوا۔

برسا �لائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج �یں فروری �یں ترسیل کے لیے پا� آئل کا بینچ �ارک کنٹریکٹ 12 رنگٹ یا 0.28 فیصد ک�ی کے بعد 4,205 رنگٹ (1,023.11 ڈالر) فی �یٹرک ٹن پر آگیا۔

گزشتہ ہفتے اس کنٹریکٹ کی قی�ت �یں 5.49 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی۔