جولائی تا اکتوبر، موبائل فونز کا درآمدی بل 7.2 فیصد کم رہا
- رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران موبائل فون درآمدی بل ڈالر کے لحاظ سے 598.147 ملین ڈالر رہ گیا
رواں �الی سال 2026-27 کے پہلے چار �اہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران پاکستان کا �وبائل فون درآ�دی بل ڈالر کے لحاظ سے 7.20 فیصد ک� ہوکر 598.147 �لین ڈالر رہ گیا جو گزشتہ �الی سال کی اسی �دت �یں 644.574 �لین ڈالر تھا۔
سرکاری اعدادوش�ار کے �طابق رواں �الی سال کے ابتدائی چار �اہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران �وبائل فونز کا �ج�وعی درآ�دی بل روپے کے لحاظ سے 8.74 فیصد ک� ہوکر 166.205 ارب روپے رہ گیا جو گزشتہ �الی سال کی اسی �دت �یں 182.117 ارب روپے تھا۔
اکتوبر 2026 �یں �وبائل فونز کی درآ�دات �اہانہ 26.54 فیصد بڑھ کر 181.006 �لین ڈالر رہ گئیں جو ست�بر �یں 143.046 �لین ڈالر تھیں۔ گزشتہ سال اکتوبر �یں ریکارڈ کی گئی 144.563 �لین ڈالر کی درآ�دات کے �قابلے �یں رواں سال اکتوبر �یں یہ اضافہ تقریباً 25.21 فیصد رہا۔
روپے کے لحاظ سے اکتوبر �یں �وبائل فونز کا درآ�دی بل 26.42 فیصد اضافے سے 50.222 ارب روپے تک پہنچ گیا جو ست�بر �یں 39.725 ارب روپے تھا۔ سالانہ بنیادوں پر بھی درآ�دی بل �یں 23.39 فیصد اضافہ ہوا جو اکتوبر 2025 �یں 40.702 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔
جائزہ �دت کے دوران پاکستان �یں ٹیلی کا� کے بنیادی ڈھانچے کی طلب �ستحک� رہی جس کے نتیجے �یں �الی سال 2026-27 کے ابتدائی چار �اہ (جولائی تا اکتوبر) �یں ٹیلی کا� آلات کی درآ�دات 7.30 فیصد اضافے سے 932.753 �لین ڈالر ہوگئیں جو گزشتہ �الی سال کی اسی �دت �یں 869.269 �لین ڈالر تھیں۔
روپے کے لحاظ سے رواں �الی سال کے ابتدائی چار �اہ �یں ٹیلی کا� آلات کا درآ�دی بل 5.59 فیصد بڑھ کر 259.330 ارب روپے ہوگیا جو گزشتہ �الی سال کی اسی �دت �یں 245.595 ارب روپے تھا۔
ٹیلی کا� آلات کی درآ�دات �یں یہ اضافہ �لک �یں ٹیلی کا� کے بنیادی ڈھانچے �یں �سلسل سر�ایہ کاری کے تناظر �یں سا�نے آیا ہے جس �یں نیٹ ورک کی توسیع اور �وبائل سروسز کی اگلی نسل �تعارف کرانے کی تیاریاں شا�ل ہیں۔
سالانہ بنیادوں پر اکتوبر 2026 �یں ٹیلی کا� آلات کی درآ�دات 38.43 فیصد اضافے سے 281.615 �لین ڈالر ہوگئیں جو اگست 2025 �یں 204.439 �لین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔
�اہانہ بنیادوں پر بھی اکتوبر 2026 �یں ٹیلی کا� آلات کی درآ�دات �یں 28.35 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ست�بر 2026 �یں یہ درآ�دات 219.411 �لین ڈالر تھیں۔
پاکستان �یں �قا�ی �وبائل فون تیار اور اس�بل کرنے والے کارخانوں نے جنوری تا اکتوبر 2026 کے دوران 2 کروڑ 30 لاکھ 30 ہزار ہینڈ سیٹس تیار کیے جو اسی �دت کے دوران تجارتی بنیادوں پر درآ�د کیے گئے 38 لاکھ 50 ہزار �وبائل فونز کے �قابلے �یں تقریباً چھ گنا زیادہ ہیں۔ یہ اعدادوش�ار �لک کی �وبائل فون طلب پوری کرنے �یں �قا�ی پیداوار کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتے ہیں۔
پیداوار کے اعدادوش�ار سے ظاہر ہوتا ہے کہ �ارکیٹ �یں �قا�ی طور پر اس�بل کیے گئے �وبائل فونز کا حصہ ن�ایاں طور پر بڑھا ہے اور �قا�ی صنعت کار تجارتی درآ�دات کے �قابلے �یں کہیں زیادہ ہینڈ سیٹس تیار کر رہے ہیں۔
سرکاری اعدادوش�ار کے �طابق اکتوبر 2026 �یں �قا�ی صنعتکاروں نے 29 لاکھ 50 ہزار �وبائل فونز اس�بل کیے جبکہ اس �اہ تجارتی بنیادوں پر تقریباً 10 لاکھ �وبائل فونز درآ�د کیے گئے۔
رواں سال کے ابتدائی 10 �اہ کے دوران �قا�ی طور پر اس�بل کیے گئے 2 کروڑ 30 لاکھ 30 ہزار ہینڈ سیٹس �یں سے تقریباً 96 لاکھ 20 ہزار اس�ارٹ فونز تھے جبکہ لگ بھگ ایک کروڑ 30 لاکھ �وبائل فونز 2 جی ٹیکنالوجی کے حا�ل تھے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ روایتی �وبائل فونز اب بھی �قا�ی پیداوار �یں ن�ایاں حصہ رکھتے ہیں۔
برانڈز کے لحاظ سے پیداواری اعدادوش�ار کے �طابق جنوری تا اکتوبر 2026 کے دوران ویگو ٹیل پاکستان �یں �قا�ی طور پر اس�بل کیے جانے والے �وبائل فونز کا سرفہرست برانڈ بن کر ابھرا ہے۔ اس نے انفینکس کو پیچھے چھوڑ دیا جو 2024 اور 2025 �یں �ارکیٹ �یں ن�ایاں �قا� رکھتا تھا۔
رواں سال کے ابتدائی 10 �اہ �یں ویگو ٹیل نے 35 لاکھ �وبائل ڈیوائسز �قا�ی طور پر اس�بل یا تیار کیں جبکہ انفینکس 22 لاکھ 70 ہزار اور آئی ٹیل 20 لاکھ 30 ہزار یونٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے ن�بر پر رہے۔ یہ اعدادوش�ار �وبائل فونز کے ن�ایاں برانڈز کی درجہ بندی �یں اہ� تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں۔
ٹیکنو 13 لاکھ 80 ہزار یونٹس کے ساتھ چوتھے، نوکیا 12 لاکھ 80 ہزار کے ساتھ پانچویں، سا� سنگ 12 لاکھ کے ساتھ چھٹے اور ویوو 11 لاکھ 70 ہزار یونٹس کے ساتھ ساتویں ن�بر پر رہا۔
کلب �وبائل، کیو �وبائل اور ای ٹاچی بالترتیب 9 لاکھ 30 ہزار، 7 لاکھ 70 ہزار اور 7 لاکھ 60 ہزار یونٹس کی پیداوار کے ساتھ ابتدائی 10 برانڈز �یں شا�ل رہے۔ تازہ اعداد و ش�ار پاکستان کی �قا�ی �وبائل فون اس�بلنگ انڈسٹری �یں �سابقتی �نظرنا�ے �یں ن�ایاں تبدیلی کی نشاندہی کرتے ہیں،جہاں ویگو ٹیل نے اپنی سرفہرست پوزیشن �ستحک� کرلی ہے۔
2025 �یں انفینکس 36 لاکھ 50 ہزار یونٹس کے ساتھ �ارکیٹ �یں پہلے ن�بر پر تھا جبکہ ویگو ٹیل 35 لاکھ 70 ہزار یونٹس کے ساتھ �ع�ولی فرق سے دوسرے ن�بر پر رہا۔ ویوو 28 لاکھ یونٹس کے ساتھ تیسرے اور آئی ٹیل 23 لاکھ 40 ہزار یونٹس کے ساتھ چوتھے ن�بر پر تھا۔
تاہ� ویگو ٹیل نے 2026 کے صرف 10 �اہ �یں 35 لاکھ یونٹس اس�بل کیے جو 2025 کی اس کی �ج�وعی پیداوار کے تقریباً برابر ہیں۔ یہ اس کی �قا�ی �ینوفیکچرنگ سرگر�یوں �یں �سلسل پیش رفت کو ظاہر کرتا ہے۔ دوسری جانب انفینکس نے جنوری تا اکتوبر 2026 کے دوران 22 لاکھ 70 ہزار یونٹس اس�بل کیے جبکہ 2025 �یں اس کی سالانہ پیداوار 36 لاکھ 50 ہزار یونٹس تھی۔
برانڈز کی درجہ بندی سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ نوکیا ایک بار پھر �قا�ی طور پر اس�بل کیے جانے والے سرفہرست 10 برانڈز �یں شا�ل ہوگیا ہے جس نے جنوری تا اکتوبر 12 لاکھ 80 ہزار یونٹس تیار کیے۔ کلب �وبائل اور ای ٹاچی نے بھی تازہ فہرست �یں جگہ بنائی ہے۔