پاکستان

پاکستان کے پہلے خلا باز کی روانگی کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے

  • یہ پرواز خلائی دنیا کی جانب ملک کے سفر کی عکاس ہوگی، وفاقی وزیر
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر برائے �نصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال پاکستان کے پہلے خلا باز کی خلائی سفر پر روانگی کی تقریب �یں شرکت کے لیے بیجنگ �یں �وجود ہیں۔ یہ پیشرفت پاکستان کے خلائی پروگرا� �یں ایک اہ� سنگِ �یل ہے۔

احسن اقبال آج پیر کو خلائی �شن سینٹر کا دورہ کریں گے جہاں ان کی �لاقات ان دو پاکستانی خلا بازوں سے �توقع ہے جنہوں نے چین �یں اپنی تربیت �ک�ل کرلی ہے۔ خلائی پرواز سے قبل ان دونوں ا�یدواروں �یں سے ایک کا حت�ی انتخاب کیا جائے گا۔

احسن اقبال نے اس �شن کو پاکستان کیلئے اہ� پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پرواز خلائی دنیا کی جانب �لک کے سفر کی عکاس ہوگی اور پاکستانی نوجوانوں کے خوابوں کو ز�ین کی حدود سے آگے لے جائے گی۔

گزشتہ شب اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے جاری بیان �یں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن کا دورہ کرنے والا پہلا غیر �لکی �ہ�ان ہوگا۔

رواں �اہ کے اوائل �یں چائنا �ینڈ اسپیس ایجنسی (سی ای� ایس اے) نے اعلان کیا تھا کہ ایک پاکستانی خلا باز چین کے آئندہ انسانی خلائی �شن �یں شا�ل ہوگا اور اس طرح وہ چین کے خلائی اسٹیشن تیان گونگ کا دورہ کرنے والا پہلا غیر �لکی شہری بن جائے گا۔

ایجنسی کے �طابق پاکستانی خلا باز شین ژو 24 �شن کے ذریعے خلاء �یں جائے گا اور وہاں پے لوڈ اسپیشلسٹ کی حیثیت سے خد�ات انجا� دے گا۔

سی ای� ایس اے نے �شن کی روانگی کی تاریخ کا اعلان کیا ہے اور نہ ہی پاکستانی خلا باز کا نا� ظاہر کیا ہے، تاہ� ایجنسی نے اپریل �یں اعلان کیا تھا کہ �ح�د ذیشان علی اور خر� داؤد کو چین �یں خلا بازوں کی تربیت شروع کرنے کے لیے �نتخب کیا گیا ہے۔