نیپال کے وزیراعظم بھارت پہنچ گئے، معاشی اور توانائی مذاکرات متوقع
- ریپر سے سیاست دان بننے والے 36 سالہ بالیندر شاہ مارچ میں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد کسی ہمسایہ ملک کے اپنے پہلے دورے پر بھارت پہنچے ہیں
نیپال کے وزیراعظ� بالیندر شاہ کو پیر کے روز بھارت �یں سرخ قالین استقبال کیا گیا، جہاں بھارتی وزیراعظ� نریندر �ودی نے ان کا خیر�قد� کیا۔ دونوں رہن�اؤں کے در�یان �عاشی اور توانائی کے شعبوں �یں تعاون پر بات چیت �توقع ہے۔
ریپر سے سیاست دان بننے والے 36 سالہ بالیندر شاہ �ارچ �یں وزیراعظ� کا �نصب سنبھالنے کے بعد کسی ہ�سایہ �لک کے اپنے پہلے دورے پر بھارت پہنچے ہیں۔ وہ ست�بر 2025 �یں نوجوانوں کی قیادت �یں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی تحریک کے بعد اقتدار �یں آئے تھے۔
بالیندر شاہ جو اپنی روایتی دھوپ کی عینک اور سیاہ لباس �یں �لبوس تھے، نے سفید لباس پہنے 76 سالہ �ودی سے �صافحہ کیا۔ نئی دہلی کے صدارتی �حل �یں انہیں فوجی اعزازی دستے نے سلا�ی بھی پیش کی۔
30 �لین آبادی پر �شت�ل خشکی �یں گھرے ہ�الیائی �لک نیپال کو طویل عرصے سے بھارت اور چین جیسے دو بڑے ہ�سایہ ��الک کے ساتھ تعلقات �یں توازن برقرار رکھنا پڑتا ہے۔
عال�ی بینک کے اعدادوش�ار کے �طابق بھارت نیپال کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، جو اس کی 8.6 ارب ڈالر کی درآ�دات کا 60 فیصد سے زائد حصہ فراہ� کرتا ہے، جبکہ چین کا حصہ 13 فیصد یا 1.8 ارب ڈالر ہے۔
نیپالی وزارت خارجہ کے �طابق شاہ نے اتوار کو بھارت پہنچنے کے بعد وزیر خارجہ سبرا�نی� جے شنکر سے تجارت، ٹرانزٹ، توانائی اور کاروبار پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظ� بننے کے بعد بالیندر شاہ نے ابتدا �یں بیرون �لک دوروں سے گریز کیا تھا۔ ان کا پہلا غیر �لکی دورہ ست�بر �یں نیویارک کا تھا، جہاں انہوں نے اقوا� �تحدہ کی جنرل اس�بلی سے خطاب کیا۔ اس وقت نیپال ایک تباہ کن سیلاب سے �تاثر تھا، جس �یں 1,400 سے زائد افراد ہلاک اور 5,000 لاپتا ہوگئے تھے۔
نیپال کے �طابق تع�یر نو پر 4.78 ارب ڈالر خرچ ہوں گے۔