ایس ای سی پی نے دو نئی رئیٹ اسکیمیں رجسٹر کرلیں
- رئیٹ اسکیمیں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں منظم سرمایہ کاری اور نئے مواقع فراہم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں، ڈاکٹر کبیر احمد سدھو
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹ�نٹ ٹرسٹ (آر ای آئی ٹی) کی دو نئی اسکی�وں اے ٹی ای� ٹی ڈوئل رئیٹ سیریز 1 اور ا�پیریئ� ٹاور رئیٹ اسکی� کی رجسٹریشن کرلی ہے جس کے بعد �لک �یں ایسی اسکی�وں کی �ج�وعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
بیان کے �طابق اے ٹی ای� ٹی ڈوئل رئیٹ سیریز ون ایک ہائبرڈ اسکی� ہے جس �یں اسلا� آباد �یں پراپرٹی ڈیولپ�نٹ اور کرائے سے آ�دن دونوں سرگر�یاں شا�ل ہیں جبکہ ا�پیریئ� ٹاور رئیٹ اسکی� کرایے پر �بنی ہے جو اسپیشل پرپز وہیکل (ایس پی وی) کے ذریعے لاہور �یں ک�رشل رئیل اسٹیٹ �یں سر�ایہ کاری کرتی ہے۔
اس اضافے کے بعد پاکستان کے رئیٹ شعبے �یں رجسٹرڈ اسکی�وں کی تعداد 31 اور لائسنس یافتہ رئیٹ �ینج�نٹ ک�پنیوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ ان �یں سے سات اسٹاک ایکسچینج �یں لسٹڈ ہیں جبکہ 21 شرعی اصولوں کے �طابق کا� کر رہی ہیں۔ 30 ست�بر 2026 تک اس شعبے کے �ج�وعی اثاثوں کی �الیت 275.85 ارب روپے تھی۔
چیئر�ین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر اح�د سدھو نے کہا کہ رئیٹ اسکی�یں رئیل اسٹیٹ کے شعبے �یں �نظ� سر�ایہ کاری اور نئے �واقع فراہ� کرنے کا �ؤثر ذریعہ ہیں۔انہوں نے اس عز� کا اعادہ کیا کہ ایس ای سی پی شفافیت، بہترین طرزِ حک�رانی اور سر�ایہ کاروں کے تحفظ پر �بنی ضابطہ جاتی نظا� کے ذریعے اس شعبے کے فروغ کے لیے اقدا�ات جاری رکھے گا۔