نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا علاقائی کشیدگی اور آر فور اجلاس پر تبادلہ خیال
- دونوں وزرائے خارجہ کا مشترکہ مفادات کے معاملات پر رابطوں اور مختلف عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے کے طریقوں پر غور، دفتر خارجہ
نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس �یں دوطرفہ تعاون، علاقائی صورتحال اور �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر �یں سفارتی رابطوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے کثیرالجہتی فور�ز پر تعاون �ضبوط بنانے اور باہ�ی دلچسپی کے ا�ور پر رابطوں و ہ� آہنگی کو �زید فروغ دینے کے طریقوں پر غور کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے �طابق دونوں رہن�اؤں نے �شترکہ �فادات کے �عا�لات پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر بھی بات چیت کی۔
دونوں وزرائے خارجہ نے �ستقبل قریب �یں آر فور کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بلانے کے ا�کان پر بھی تبادلہ خیال کیا، تاکہ علاقائی صورتحال پر �شاورت کا سلسلہ جاری رکھا جاسکے۔ دونوں فریقوں نے سفارتی روابط کی رفتار برقرار رکھنے کے لیے قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
آر فور (ریجنل فور) پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور �صر کے وزرائے خارجہ پر �شت�ل سفارتی گروپ ہے، جس کا �قصد علاقائی ا�ن، سلا�تی اور کشیدگی �یں ک�ی کے لیے �شترکہ کوششیں کرنا ہے۔
یہ رابطہ ایسے وقت �یں ہوا ہے جب ایران کے خلاف جاری ا�ریکی اور اسرائیلی کارروائیوں کے باعث �شرق وسطیٰ �یں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس تنازع کے نتیجے �یں خلیجی ��الک �یں جوابی ح�لے ہوئے ہیں، جبکہ علاقائی توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور بین الاقوا�ی بحری راستوں کی سلا�تی سے �تعلق خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔
اسٹریٹجک اہ�یت کی حا�ل آبنائے ہر�ز بھی کشیدگی کا اہ� �رکز بنی ہوئی ہے، جہاں تجارتی جہازوں پر ح�لوں کے باعث بحری آ�دورفت �تاثر ہوئی ہے۔ اس صورتحال نے سعودی عرب، بحرین اور دیگر خلیجی ��الک کے سکیورٹی خدشات �یں بھی اضافہ کیا ہے۔
علاقائی کشیدگی کو �زید بڑھنے سے روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ پاکستان اور قطر واشنگٹن اور تہران کے در�یان رابطوں �یں سہولت کاری کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان �ذاکرات اور کشیدگی �یں ک�ی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسحاق ڈار اور شہزادہ فیصل بن فرحان کے در�یان تازہ رابطہ اسلا� آباد اور ریاض کے �سلسل �شاورتی ع�ل کا حصہ ہے، کیونکہ خطے کے ��الک اس تنازع کے سکیورٹی اور سفارتی اثرات سے ن�ٹنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔