بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دو کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک، سرکاری میڈیا
- بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جو قومی سلامتی اور امن کے قیام کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے
بلوچستان کے ضلع �ستونگ �یں فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں �یں 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری �یڈیا ریڈیو پاکستان نے ہفتے کے روز سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے �طابق پہلی کارروائی �یں 5 دہشت گرد ہلاک کیے گئے، جبکہ دوسری کارروائی �یں �زید 10 دہشت گرد �ارے گئے۔
کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے �تعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، جبکہ بڑی تعداد �یں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآ�د کیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے کلی پسند خان، �وسیٰ خان، خراسانی اور کفتاری کے علاقوں کو بھی دہشت گردوں سے پاک کر دیا۔
ذرائع نے کہا، ’’سیکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشت گردی کے خات�ے کے لیے پُرعز� ہیں اور آخری دہشت گرد کے خات�ے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔‘‘
وزیراعظ� شہباز شریف نے بھی ہفتے کے روز آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے ضلع �ستونگ �یں دو کا�یاب کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا ہے۔
وزیراعظ� آفس سے جاری بیان کے �طابق، شہباز شریف نے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں �یں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرأت کو سراہا۔
وزیراعظ� نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور عز� قابلِ تحسین ہیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ پوری قو� دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں �لک کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ دش�ن عناصر کو اپنے �ذ�و� عزائ� �یں کبھی کا�یاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور بلوچستان س�یت �لک بھر سے دہشت گردی کے خات�ے کی کوششیں جاری رہیں گی۔
وزیراعظ� نے کہا، ’’پاکستان سے آخری دہشت گرد کے خات�ے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔‘‘