کاروبار اور معیشت
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید 3500 روپے سستا
- عالمی بلین مارکیٹ میں کو سونا 35 ڈالر کی کمی سے 3538 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں ہفتہ کو بھی چاندی اور سونے کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی۔
عال�ی بلین �ارکیٹ �یں کو سونا 35 ڈالر کی ک�ی سے 3538 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں ک�ی کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3500 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 3001 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 22 ہزار 647 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ ج�عہ کو سونے کی فی تولہ قی�ت 15400 روپے کی بڑی ک�ی سے 3 لاکھ 79 ہزار 836 روپے ہوگئی تھی۔
دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قی�ت 108 روپے کی ک�ی سے 4600 روپے ہوگئی۔