پاکستان کے قرضوں کی پائیداری کے بہتر ہوتے ا�کانات اب بھی �عاشی ترقی کی رفتار سست ہونے، شرح سود �یں اضافے، روپے کی قدر �یں ک�ی اور ��کنہ �الی ذ�ہ داریوں کے حقیقت کا روپ دھارنے جیسے خطرات سے دوچار ہیں۔ ان �نفی �عاشی عوا�ل کے بیک وقت اثرات کے نتیجے �یں �الی سال 2029ء تک عوا�ی اور حکو�تی ض�انت یافتہ قرضوں کا حج� جی ڈی پی کے 76.2 فیصد تک پہنچ سکتا ہے جبکہ بنیادی تخ�ینے کے �طابق یہ شرح 64.6 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

اس بات کا انکشاف وزارتِ خزانہ کے �الی سال 2027ء تا 2029ء کے لیے قرضوں کی پائیداری کے تجزیے (ڈیٹ سسٹین ایبلٹی اینالیسز) پر �بنی رپورٹ �یں کیا گیا ہے۔

رپورٹ �یں خبردار کیا گیا ہے کہ قرضوں کی پائیداری کا انحصار بجٹ کے بنیادی سرپلس کو برقرار رکھنے، �عاشی ترقی، شرحِ �بادلہ �یں استحکا�، قرض لینے کی لاگت �یں ک�ی، بیرونی �الی رقو� کی بروقت آ�د اور �قا�ی ذرائع سے �الی وسائل کی قابلِ پیش گوئی دستیابی پر ہے۔

شرحِ سود کے حوالے سے خطرات خاص طور پر اہ� ہیں کیونکہ �لکی قرضوں کے �ج�وعی ذخیرے کا تقریباً 73 فیصد حصہ �تغیر شرحِ سود پر �شت�ل ہے۔ اس کے باعث پالیسی ریٹ اور �ارکیٹ کی شرحِ �نافع �یں تبدیلیاں براہِ راست حکو�تی قرضوں پر سود کی ادائیگی کے اخراجات کو �تاثر کرتی ہیں۔

جون 2026 کے اختتا� پر حکو�تی سیکیورٹیز کے �ج�وعی پورٹ فولیو �یں �قررہ شرحِ سود کے حا�ل قرضوں کا حصہ صرف 27 فیصد تھا جبکہ شرحِ سود پر نظرثانی کی اوسط �دت 1.3 سال رہی جو نسبتاً ک� وقفے سے شرحِ سود �یں ردوبدل کے خطرے کو ظاہر کرتی ہے۔

�الی سال 2025ء �یں سود کی ادائیگیوں کا حج� 8.89 ٹریلین روپے تھا جو �الی سال 2026ء �یں 1.94 ٹریلین روپے یا 21.8 فیصد ک�ی کے بعد 6.95 ٹریلین روپے رہ گیا۔

بیرونی عوا�ی قرضوں کے �ج�وعی ذخیرے �یں 60 فیصد قرض �قررہ جبکہ 40 فیصد �تغیر شرحِ سود پر �شت�ل تھا۔ ان قرضوں کی �یعاد کا خاکہ نسبتاً بہتر رہا جس کے تحت 90 فیصد قرض طویل �دتی قرار دیا گیا جبکہ قرضوں کی اوسط �دتِ تک�یل 6.1 سال رہی۔

دوسری جانب �لکی قرضوں کے �ج�وعی ذخیرے �یں 81.6 فیصد طویل �دتی جبکہ 18.4 فیصد قلیل �دتی قرضے شا�ل تھے جن کی اوسط �دتِ تک�یل 3.82 سال تھی۔

وزارتِ خزانہ کے �طابق حکو�ت قرضوں کی دوبارہ �الی اعانت (ریفنانسنگ) اور شرحِ سود کے خطرات ک� کرنے کے لیے قرضوں کی �یعاد بڑھانے، �قررہ شرحِ سود پر قرض لینے کا حج� بڑھانے اور �الی وسائل کے ذرائع �یں تنوع پیدا کرنے کے اقدا�ات کر رہی ہے۔

در�یانی �دت کی قرضہ جاتی حک�تِ ع�لی کے تحت جون 2026 کے اختتا� پر �لکی قرضوں کی اوسط �دتِ تک�یل 3.82 سال سے بڑھا کر جون 2028 تک 4.25 سال کرنے کا ہدف �قرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح بیرونی قرضوں کی اوسط �دتِ تک�یل 6.1 سال سے بڑھا کر 6.2 سال کرنے کا ہدف ہے۔

حکو�ت نے جون 2028 تک حکو�تی سیکیورٹیز کے �ج�وعی پورٹ فولیو �یں �قررہ شرحِ سود کے حا�ل �الیاتی ذرائع کا حصہ 26.6 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد اور شریعت سے ہ� آہنگ �الیاتی ذرائع کا حصہ 15.6 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے کا بھی �نصوبہ بنایا ہے۔

حالیہ اقدا�ات �یں زیرو کوپن پاکستان انویسٹ�نٹ بانڈز، زیرو کوپن سکوک، گورن�نٹ اجارہ سکوک اور خود�ختار �لکی گرین سکوک �تعارف کرانے کے علاوہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے سکوک کی لسٹنگ اور نیلا�ی بھی شا�ل ہے۔

رپورٹ کے �طابق ان �الیاتی ذرائع سے سر�ایہ کاروں کی تعداد اور دائرہ کار �یں وسعت آئے گی، قی�توں کے تعین کا ع�ل بہتر ہوگا اور روایتی بینکاری ذرائع پر انحصار ک� کرنے �یں �دد �لے گی۔

رپورٹ �یں شا�ل دباؤ کے تجزیوں (اسٹریس ٹیسٹس) سے ظاہر ہوتا ہے کہ روپے کی قدر �یں 15 فیصد ک�ی، شرحِ سود �یں 300 بیسس پوائنٹس اضافہ اور �عاشی ترقی کی رفتار سست ہونے سے �لک کے در�یانی �دت کے قرضوں کی صورتحال �یں ن�ایاں تبدیلی آسکتی ہے۔

�ج�وعی �عاشی و �الیاتی دباؤ کی صورت �یں �الی سال 2027ء �یں عوا�ی اور حکو�تی ض�انت یافتہ قرضوں کا حج� جی ڈی پی کے 73.6 فیصد، �الی سال 2028ء �یں 75.1 فیصد اور �الی سال 2029ء �یں 76.2 فیصد تک پہنچنے کا تخ�ینہ لگایا گیا ہے، جبکہ بنیادی تخ�ینوں کے �طابق یہ شرحیں بالترتیب 68.6 فیصد، 66.9 فیصد اور 64.6 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

اس �نظرنا�ے کے تحت �الی سال 2029ء �یں �ج�وعی �الیاتی ضروریات (گراس فنانسنگ نیڈز) بھی جی ڈی پی کے 21.2 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا ا�کان ہے، جبکہ بنیادی تخ�ینے �یں یہ شرح 16.3 فیصد ہے۔

جائزے �یں شرحِ �بادلہ اور شرحِ سود �یں اتار چڑھاؤ کو خطرات کے اہ� ذرائع قرار دیا گیا ہے جس کی وجوہات �یں �لک پر غیر �لکی کرنسی �یں واجب الادا قرضوں کا بھاری بوجھ اور �تغیر شرحِ سود پر �لکی قرض لینے پر زیادہ انحصار شا�ل ہیں۔

روپے کی قدر �یں 15 فیصد ک�ی کو فرض کرتے ہوئے کیے گئے ایک علیحدہ تجزیے کے �طابق عوا�ی اور حکو�تی ض�انت یافتہ قرضوں کا حج� �الی سال 2027ء �یں جی ڈی پی کے 71.8 فیصد تک پہنچنے کے بعد ک� ہوکر �الی سال 2029ء �یں 65.2 فیصد رہنے کا ا�کان ہے۔ اس کے برعکس بنیادی تخ�ینے کے تحت �الی سال 2029ء �یں یہ شرح 64.6 فیصد رہنے کی توقع ہے۔