کاروبار اور معیشت

پاکستان اور سویڈن کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید بنانے کیلئے مذاکرات

  • یہ اقدام دو طرفہ سرمایہ کاری کے تعلقات کو منظم کرنے والے فریم ورک کو اپ ڈیٹ کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے، ایس آئی ایف سی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور سویڈن نے 1981ء کے دوطرفہ سر�ایہ کاری �عاہدے (بی آئی ٹی) کو جدید �عاشی تقاضوں سے ہ� آہنگ کرنے اور باہ�ی سر�ایہ کاری کے فروغ کے لیے نیا فری� ورک تشکیل دینے کے سلسلے �یں �ذاکرات کیے ہیں۔

اسپیشل انویسٹ�نٹ فیسیلیٹیشن کونسل نے ہفتے کو بتایا کہ پاکستان اور سویڈن کے در�یان 1981 کے دو طرفہ سر�ایہ کاری کے �عاہدے کو جدید بنانے کے لیے �ذاکرات اسلا� آباد �یں �نعقد ہوئے۔

بیان �یں کہا گیا ہے کہ یہ اقدا� دو طرفہ سر�ایہ کاری کے تعلقات کو �نظ� کرنے والے فری� ورک کو اپ ڈیٹ کرنے کی جانب ایک اہ� سنگِ �یل ہے۔ بیان �یں �زید کہا گیا کہ افتتاحی اجلاس �یں دونوں ��الک کے اعلیٰ حکا� نے شرکت کی جو �عاشی تعاون کو فروغ دینے اور سر�ایہ کاری کے روابط کو �زید آسان بنانے کے لیے ان کے �شترکہ عز� کی عکاسی کرتا ہے۔

�ذاکرات کے دوران سیکرٹری ایس آئی ایف سی ج�یل اح�د قریشی نے دورے پر آئے ہوئے سویڈش وفد کا خیر�قد� کیا اور باہ�ی طور پر �فید �عاشی تعلقات کو فروغ دینے �یں ان �ذاکرات کی اہ�یت پر زور دیا۔ انہوں نے ایک ایسے جدید سر�ایہ کاری فری� ورک کی تشکیل کی اہ�یت کو اجاگر کیا جو بدلتی ہوئی �عاشی ترجیحات سے ہ� آہنگ ہو اور دو طرفہ سر�ایہ کاری کے لیے سازگار �احول فراہ� کرے۔

پاکستان �یں تعینات سویڈن کے سفیر، جنہوں نے سویڈش وفد کی قیادت کی نے پاکستان کی تع�یری ش�ولیت کو سراہا اور خاص طور پر پائیدار سر�ایہ کاری، جدت طرازی (انوویشن) اور روزگار کے �واقع پیدا کرنے کے شعبوں �یں پاکستان کے ساتھ �عاشی روابط کو وسعت دینے �یں سویڈن کی دلچسپی کا اعادہ کیا۔

بیان �یں کہا گیا ہے کہ دونوں ��الک کی تکنیکی ٹی�وں نے �عاہدے کے �سودے کی اہ� شقوں پر ن�ایاں پیشرفت کی ہے جو �ذاکرات کرنے والے فریقین کے در�یان تع�یری ش�ولیت اور �سلسل تعاون کی عکاسی کرتی ہے۔