پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے غیر سفارتی اور بے بنیاد بیان کو میں مسترد کردیا

  • اس طرح کے الزامات کسی توجہ کے مستحق نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے اقوا� �تحدہ �یں بھارت کی جانب سے دیے گئے غیر سفارتی اور غیر ذ�ہ دارانہ بیانات کو دوٹوک انداز �یں �سترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، غیر ذ�ہ دارانہ اور پاکستان کے اندرونی �عا�لات �یں �داخلت قرار دیا۔ پاکستان نے نئی دہلی پر بلوچستان اور خیبر پختونخوا �یں دہشتگردانہ سرگر�یوں کی سرپرستی کرنے کا الزا� بھی عائد کیا۔

ترج�ان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے ایک بیان �یں کہا کہ اس طرح کے الزا�ات کسی توجہ کے �ستحق نہیں اور اسی اجلاس کے دوران پاکستانی ن�ائندے نے ان کا فوری اور �ؤثر جواب دیا۔ ان کے بقول بھارت کی جانب سے اس نوعیت کی الزا� تراشی اس کا �ع�ول ہے جسے یکسر �سترد کیا جانا چاہیے۔

دفتر خارجہ کے بیان �یں �زید کہا گیا کہ یہ بیانات پاکستان کے اندرونی �عا�لات �یں ناقابل قبول �داخلت اور اقوا� �تحدہ کے �نشور کے �نافی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کی آبی دہشت گردی سے �تعلق جائز تحفظات کا جواب دینے کے بجائے نئی دہلی نے پاکستان کے اداروں اور قیادت کے خلاف بے بنیاد الزا�ات عائد کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے۔

پاکستان کے �عدنی وسائل کی ترقی کے حوالے سے بھارت کی �خالفت بھی واضح ہے جس کا اظہار پاکستان کے استحکا� کو نقصان پہنچانے کی اس کی �سلسل کوششوں سے ہوتا ہے۔

پاکستان �تعدد بار شواہد کے ساتھ بلوچستان اور خیبر پختونخوا �یں دہشتگردانہ سرگر�یوں کی بھارتی سرپرستی اور �عاونت پر اپنے تحفظات کا اظہار کرچکا ہے۔ بیان کے �طابق ان سرگر�یوں کا �قصد ترقیاتی ع�ل �یں رکاوٹ ڈالنا اور �قا�ی آبادی کو ان کے قدرتی وسائل کے ث�رات سے �حرو� رکھنا ہے۔

بیان �یں �زید کہا گیا کہ �ذہبی انتہا پسند حکو�ت کی قیادت �یں بھارت کا ہندوتوا سے �تاثرہ انتہا پسندی اور فسطائیت پر �بنی ریاستی نظا� کی طرف �سلسل بڑھتا رجحان کسی سے ڈھکا چھپا نہیں

سندھ طاس �عاہدے کے حوالے سے حقائق خود سب کچھ واضح کر دیتے ہیں۔ 31 اگست 2026 کو �عاہدے کے تحت قائ� ثالثی عدالت نے �تفقہ طور پر فیصلہ دیا کہ �عاہدہ بدستور پابند اور �ک�ل طور پر نافذ الع�ل ہے اور اسے یکطرفہ طور پر �عطل یا خت� کرنے کی کوئی قانونی بنیاد �وجود نہیں۔ بیان �یں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے اس فیصلے کو تسلی� کرنے سے انکار �عاہدوں کی پاسداری اور بین الاقوا�ی قانون سے اس کی وابستگی پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔

بیان �یں کہا گیا کہ اقوا� �تحدہ کے فور� کو جھوٹ پھیلانے کے لیے استع�ال کرنے کے بجائے بھارت کو چاہیے کہ وہ ج�وں و کش�یر سے �تعلق اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل کی قراردادوں کے تحت اپنی ذ�ہ داریاں پوری کرے، جہاں بھارتی قابض افواج کئی دہائیوں سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کر رہی ہیں۔