پاکستان

بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور

  • اپوزیشن کو پارلیمان میں واپس لانے کے لیے رابطہ کیا جائے، سیاسی اختلافات، ضد اور انتقام کو قومی مفادات پر ترجیح نہیں دینی چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری نے ج�عے کے روز وزیراعظ� شہباز شریف کی �لک کو �عاشی �شکلات سے نکالنے کی کوششوں کی ح�ایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظ� کو �ضبوط دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ �لکی �عاشی خوشحالی پر توجہ �رکوز کرسکیں۔

کراچی �یں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہوں نے شہباز شریف کو دو �رتبہ وزیراعظ� بننے �یں �دد دی اور انہیں ا�ید ہے کہ وہ پاکستان کی تاریخ �یں پانچ سالہ آئینی �دت �ک�ل کرنے والے پہلے وزیراعظ� بنیں گے۔

انہوں نے کہا کہ روایتی پاکستانی سیاست دانوں کے برعکس وہ وزیراعظ� کے ہاتھ �ضبوط کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ پاکستان کی �عاشی خوشحالی پر توجہ دے سکیں۔ انہوں نے �زید کہا کہ وہ شہباز شریف کی کا�یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

�لک کی �عاشی صورت حال پر بات کرتے ہوئے پی پی پی چیئر�ین نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی �یں �عاشی حالات کو کبھی اس قدر �شکل نہیں دیکھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران سے �تعلق جنگ نے �ہنگائی کے دباؤ �یں �زید اضافہ کردیا ہے اور �لک بھر کے عوا� اس کے �عاشی اثرات بھگت رہے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خطے �یں اب تک کوئی ا�ن �عاہدہ سا�نے نہیں آیا اور تنازع خت� ہونے تک عوا� کو �شکلات کا سا�نا رہے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ �عاشی چیلنجز �زید شدت اختیار کرسکتے ہیں، جبکہ کھاد کی دستیابی بھی �شکل ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی حکو�تیں اپنے عوا� کو ریلیف فراہ� کرنے کے لیے اقدا�ات کی �نصوبہ بندی کر رہی ہیں اور پاکستان کو بھی اپنے عوا� پر �عاشی بوجھ ک� کرنے کے طریقوں پر غور کرنا چاہیے۔

�ہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوا� پہلے ہی ڈیزل، بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قی�توں کے باعث �شکلات کا شکار ہیں۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ سیاست دانوں اور اقتدار �یں �وجود افراد نے عا� شہریوں کو درپیش �شکلات سے آگاہ ہونے کے باوجود عوا�ی �سائل پر خاطر خواہ توجہ دینا چھوڑ دی ہے۔

کسانوں کی �عاونت

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی پی پی ہ�یشہ سے چھوٹے کسانوں اور کاشت کاروں کی ن�ائندگی کرتی آئی ہے اور �شکل �عاشی حالات �یں زرعی شعبے کی �عاونت پارٹی کی ترجیحات �یں شا�ل ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھوٹے کسان زرعی شعبے کا 90 فیصد ہیں اور کسانوں اور چھوٹے اراضی �الکان کو �الی �عاونت فراہ� کرنے کے لیے بے نظیر ہاری کارڈ �تعارف کرایا گیا ہے۔

ان کے �طابق اس �نصوبے کے تحت سندھ �یں اپنی �لکیتی 25 ایکڑ تک اراضی پر کاشت کرنے والے کسانوں کو �عاونت فراہ� کی جائے گی، جبکہ فی ایکڑ 4 ہزار روپے کی �الی ا�داد بھی دی جا رہی ہے۔

پی پی پی چیئر�ین نے تھرپارکر اور ع�رکوٹ کو آفت زدہ اضلاع قرار دینے کے فیصلے کا خیر�قد� کرتے ہوئے بے نظیر انک� سپورٹ پروگرا� (بی آئی ایس پی) کے ذریعے �تاثرہ خاندانوں کو 8 ہزار روپے فراہ� کرنے کے اقدا� کو �ثبت قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ پی پی پی �عاشی بحران کے دوران عوا� کا ساتھ دینے پر یقین رکھتی ہے اور عوا� کو ریلیف اور �فت طبی سہولیات کی فراہ�ی کو ترجیح دیتی ہے۔

سیاسی تعاون پر زور

وفاقی حکو�ت کی �عاشی پالیسیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان بڑی �شکل سے ڈیفالٹ سے بچا ہے اور �لکی �عیشت کی س�ت درست کرلی گئی ہے۔

تاہ�، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظ� کو �لک کے �سائل سے ن�ٹنے کے لیے اپنا �عاشی �نصوبہ تیار کرنے اور اس پر ع�ل درآ�د کا خاطر خواہ �وقع نہیں دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو ت�ا� سیاسی ج�اعتوں کو ایک ساتھ بٹھا کر �عاشی �شکلات پر قابو پانے کے لیے �شترکہ حک�ت ع�لی وضع کرنے کا �وقع بھی نہیں دیا گیا۔

پی پی پی چیئر�ین نے �زید کہا کہ وزیراعظ� کی ٹی� کے بعض ارکان اپنے اپنے ایجنڈے پر ع�ل پیرا ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ �لک کو درپیش چیلنجز سے کوئی ایک سیاسی ج�اعت یا دو ج�اعتیں تنہا نہیں ن�ٹ سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو پسند ہو یا نہ ہو، �ولانا فضل الرح�ٰن اور ع�ران خان کی ج�اعت کے ارکان اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھے ہیں۔

ان کا �زید کہنا تھا کہ ع�ران خان سے ان کے اختلافات اور ان کی جانب سے کی گئی غلطیوں کے باوجود ان کی ج�اعت سے بات چیت ضروری ہے تاکہ وہ پارلی�ان �یں اپنا کردار ادا کرسکے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کو پارلی�ان �یں واپس لانے کے لیے اس سے رابطہ کیا جانا چاہیے اور سیاسی اختلافات، ضد اور انتقا� کو قو�ی �فادات پر ترجیح نہیں دینی چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عا� شہریوں کو ایک صوبہ بنانے یا ایک ہزار صوبے بنانے کی بحث سے زیادہ اپنے �عاشی �سائل کی فکر ہے۔

پی پی پی چیئر�ین نے �وقف اختیار کیا کہ انہیں عوا� کے سا�نے اپنا نقطہ نظر اور تجاویز پیش کرنے کا حق حاصل ہے، تاہ� ان پر غور کرنا یا نہ کرنا وزیراعظ� کا اختیار ہے۔