آل پاکستان ٹیکسٹائل �لز ایسوسی ایشن (اپٹ�ا) اور جر�ن ا�پورٹرز ایسوسی ایشن (وی ایف آئی) نے پاکستان اور جر�نی کے در�یان دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے اقدا�ات کرنے پر اتفاق کیا جس �یں پائیداری سے �تعلق رپورٹنگ کے نظا� کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
یہ اتفاقِ رائے وی ایف آئی کے �نیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر �ائیکل آرٹز، فروٹ آف سسٹین ایبلٹی (ایف او ایس) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر صار� �ح�ود اور ایف او ایس �یں خصوصی �نصوبوں کی ڈپٹی �نیجنگ ڈائریکٹر س�ن اسل� کے اپٹ�ا کے دورے کے �وقع پر طے پایا۔ اپٹ�ا کے چیئر�ین اسد شفیع، سینئر ارکان اور سیکریٹری جنرل �ح�د رضا باقر نے وفد کا خیر�قد� کیا۔
ڈاکٹر آرٹز نے کہا کہ جر�نی پاکستان جیسی در�یانے درجے کی �عیشتوں کے ساتھ تجارتی تعلقات کو �زید �ستحک� کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت اور اپٹ�ا کے ارکان کی جانب سے ضابطوں پر ع�لدرآ�د کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے بتایا کہ جر�ن حکو�ت کے �الی تعاون سے چلنے والی وی ایف آئی بیرون �لک برآ�د کنندگان اور جر�ن درآ�د کنندگان کی �عاونت کرتی ہے اور 300 سے زائد ک�پنیوں کی ن�ائندگی کرتی ہے۔ چین �یں ٹیکسٹائل شعبے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر وی ایف آئی پاکستان کے ساتھ کا� کرنے کو ترجیح دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کی ع�و�ی خد�ات �فت فراہ� کی جاتی ہیں تاہ� خصوصی رپورٹس کیلئے فیس وصول کی جاتی ہے۔
اسد شفیع نے کہا کہ جی ایس پی پلس کی سہولت پاکستان کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ �سابقت �یں �دد فراہ� کرتی ہے، جبکہ یورپی یونین کی �نڈی �یں 78 فیصد �صنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے۔ 2013ء سے یورپی یونین کو پاکستان کی برآ�دات �یں 73 فیصد جبکہ جر�نی کے لیے برآ�دات �یں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ اپٹ�ا کے ارکان جی ایس پی پلس کی 27 کنونشنز پر ع�لدرآ�د کرتے ہیں اور ایس اے 8000 اور اوکو ٹیکس جیسے �عیارات کی پابندی بھی کرتے ہیں۔ ٹیکسٹائل صنعت فوسل ایندھن کے استع�ال سے بتدریج �تبادل ترجیحی ریشوں کی جانب �نتقل ہو رہی ہے جبکہ صنعتی فضلے اور پانی کی صفائی کے پلانٹس بھی نصب کیے جا رہے ہیں۔