رائے

کیا ایف بی آر بے سمت ہوچکا ؟

  • پاکستان کو محض نئی اصلاحاتی اصطلاحات یا انتظامی تبدیلیوں کی نہیں بلکہ اپنے وفاقی نظام اور شہریوں کی ضروریات کے مطابق ایک مؤثر محصولات کے ادارے کی ضرورت ہے، جس کی کارکردگی اور جواب دہی قانون کے تحت یقینی بنائی جائے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے ایک �ہنگی عادت اپنا لی ہے وہ یہ ہے کہ ٹیکس وصولی کے نظا� �یں اصلاحات کے لیے قرض لینا، بنیادی ک�زوریاں برقرار رہنا اور پھر انہی �سائل کے حل کے لیے دوبارہ قرض حاصل کرنا۔ ہر نئے �نصوبے کے ساتھ نئی اصطلاحات، �شیر، ٹیکنالوجی اور تنظی�ی ڈھانچے �تعارف کرائے جاتے ہیں۔ عوا� یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ ان سر�ایہ کاریوں سے �ستقل طور پر کیا تبدیلی آئی، سابقہ وعدے کیوں پورے نہ ہوسکے اور بار بار ایک ہی ادارہ جاتی خا�یوں پر سر�ایہ خرچ کرنے کی ذ�ہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔

ریکارڈ کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ ٹیکس ایڈ�نسٹریشن ریفار� پراجیکٹ (ٹی اے آر پی) کے لیے ابتدائی طور پر تقریباً 149 �لین ڈالر کی لاگت کا تخ�ینہ لگایا گیا تھا، جس �یں عال�ی بینک کی جانب سے 102.9 �لین ڈالر کی �الی �عاونت، برطانوی ا�داد اور پاکستان کا اپنا حصہ شا�ل تھا۔ تاہ� یہ �الی وسائل کی فراہ�ی کے انتظا�ات تھے، اس بات کا ثبوت نہیں تھے کہ پوری رق� خرچ بھی ہوئی ہے۔ �الی بے ضابطگیوں کا تعین کرنے کے لیے اصل ادائیگیوں، خریداری کے ریکارڈ اور آزادانہ طور پر تصدیق شدہ نتائج کا جائزہ ضروری ہے۔

عال�ی بینک کی بعدازاں جاری کردہ جائزہ رپورٹ �یں اس �نصوبے کی کارکردگی کو ’’جزوی طور پر غیر تسلی بخش‘‘ قرار دیا گیا۔ ٹیکس پالیسی ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے �یں ناکا� رہی، حکو�تی عز� ک�زور پڑا، ابتدا �یں انفار�یشن ٹیکنالوجی کی سر�ایہ کاری کے لیے حک�ت ع�لی �وجود نہیں تھی، قیادت �یں بار بار تبدیلیوں نے ع�ل درآ�د �تاثر کیا اور تنظی�ی ڈھانچے کی ازسرنو تشکیل کے بعض اقدا�ات واپس لے لیے گئے۔

اس کے بعد 2019ء �یں ’’پاکستان ریزز ریونیو‘‘ �نصوبہ 400 �لین ڈالر کی �الی �عاونت کے ساتھ شروع کیا گیا۔ 2025ء �یں �زید 70 �لین ڈالر کی �نظوری کے بعد اس �نصوبے کی �ج�وعی �الی �عاونت 470 �لین ڈالر ہوگئی۔ عال�ی بینک کے �طابق اس کے نتیجے �یں 15 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان رجسٹرڈ ہوئے، ٹیکنالوجی بہتر ہوئی اور سیلز ٹیکس کا یکساں پورٹل �تعارف کرایا گیا۔

تاہ� ان کا�یابیوں کے باوجود یہ جانچنا ضروری ہے کہ اضافی �حصولات �یں کتنا حصہ �ستقل ٹیکس تع�یل، ٹیکسوں کی شرح �یں اضافے اور دیگر اقدا�ات کا ہے۔

نو�بر 2026ء کی ایف بی آر کی تبدیلی کے �نصوبے سے �تعلق بریفنگ �یں 32 ارب روپے کے اجرا، آڈٹ کے لیے بیرونی خد�ات، �شیروں، تربیت، گاڑیوں، جدید رسک انجنز، سینٹرل ڈیٹا حب اور آئی آر آئی ایس 3.0 کا ذکر کیا گیا ہے۔ بریفنگ کے �طابق 1,010 گاڑیاں حاصل کی گئی ہیں، جبکہ پاکستان ریونیو آٹو�یٹڈ ل�یٹڈ کے پاس 100 سے زائد کا� زیر تک�یل ہیں۔

بریفنگ �یں گزشتہ دو برس کے دوران �حصولات �یں اضافے کا 1.28 ٹریلین روپے حصہ بہتر نفاذ سے �نسوب کیا گیا ہے لیکن اس دعوے کی آزادانہ جانچ ضروری ہے۔ �ہنگائی، �عاشی ترقی، ٹیکسوں کی شرح �یں تبدیلی اور واجب الادا ریفنڈز کو بھی �دنظر رکھنا ہوگا۔

ایک اور اہ� تضاد یہ ہے کہ ایف بی آر نے جون 2028ء تک ٹیکس وصولی جی ڈی پی کے 13.85 فیصد تک پہنچانے کا ہدف �قرر کیا ہے، جبکہ دوسرے تخ�ینے �یں 2027-28ء کے لیے یہ شرح 11.8 فیصد اور 2028-29ء کے لیے 12.5 فیصد بتائی گئی ہے۔

�زید تشویش کی بات یہ ہے کہ ایف بی آر کا نیا چار شعبوں پر �شت�ل انتظا�ی ڈھانچہ اکتوبر 2026ء سے نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا، جبکہ ٹیکس آپریٹنگ �اڈل ابھی تیاری کے �راحل �یں ہے اور سینٹرل ڈیٹا حب اگست 2027ء تک �ک�ل کرنے کا ہدف ہے۔ اس صورت حال �یں خدشہ ہے کہ پاکستان ایسے نظا� کو خودکار بنانے پر رق� خرچ کردے گا جسے اگلی تنظی� نو کے دوران تبدیل کرنا پڑے۔

بزنس ریکارڈر کے �طابق 14 نو�بر 2026ء کو ایف بی آر نے ��بر سیلز ٹیکس اینڈ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ٹیکنیکل) کا نیا عہدہ بھی تشکیل دیا اور انک� ٹیکس سے سیلز ٹیکس انتظا�یہ کو الگ کرنے کا ع�ل شروع کیا۔ اس �یں الگ سیلز ٹیکس زونز کا قیا� بھی شا�ل ہے۔

اصلاحات کے نا� پر نئے انتظا�ی شعبے بنانا اس وقت دانش �ندی نہیں جب اعلان کردہ پالیسی کا �قصد ادارہ جاتی یکجہتی اور انض�ا� ہو۔ الگ الگ انتظا�ی دائرہ کار سے ٹیکس دہندگان کو بار بار ریکارڈ فراہ� کرنا پڑسکتا ہے اور ایک ہی کاروباری لین دین کی �ختلف اداروں کی جانب سے الگ الگ جانچ پڑتال کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔ اس سے کاروباری طبقے پر تع�یل کے اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔

ایف بی آر کو چاہیے کہ وہ نئے انتظا�ی دائرہ کار، چار شعبوں پر �شت�ل نئے �اڈل سے ان کے تعلق، تنظی� نو کے اخراجات اور ایک ہی �عا�لے کی بار بار کارروائی روکنے کے حفاظتی اقدا�ات کی تفصیلات عا� کرے۔ �اہرین کی خد�ات �شترکہ ٹیکس دہندگان کے ریکارڈ اور �ربوط آڈٹ کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ٹیکس دہندگان کے اخراجات �یں ک�ی ظاہر کیے بغیر انتظا�ی ڈھانچے کو بار بار تبدیل کرنا ایسی اصلاحات کی �ثال ہے جن کی کوئی واضح س�ت �تعین نہیں۔

بنیادی �سئلہ وفاقی نظا� سے �تعلق ہے۔ پاکستان کے �نتشر �حصولات کے نظا� کو صرف ایف بی آر �یں تبدیلیوں کے ذریعے درست نہیں کیا جاسکتا۔ �ختلف صوبوں �یں کاروبار کرنے والی ک�پنیوں کو الگ الگ ٹیکس حکا�، دائرہ اختیار کے تنازعات اور �ختلف قانونی تقاضوں کا سا�نا کرنا پڑتا ہے۔ �شترکہ پورٹل �ددگار ضرور ہے، لیکن �تضاد قوانین اور ٹیکس وصولی کے اختیارات کے �عا�لات خودبخود حل نہیں کرسکتا۔

آئین پاکستان �یں اٹھارہویں تر�ی� 2010ء اس حوالے سے واضح رہن�ائی فراہ� کرتی ہے۔ وفاقی قانون ساز فہرست کے حصہ دو� کی شقیں 7 اور 13 قو�ی �نصوبہ بندی، �عاشی رابطہ کاری اور بین الصوبائی ا�ور سے �تعلق ہیں۔ آئین کا آرٹیکل 154 �شترکہ �فادات کونسل کو ان �عا�لات �یں پالیسی سازی، نگرانی اور ضابطہ بندی کے اختیارات دیتا ہے۔ لہٰذا قو�ی سطح پر �حصولات کی اصلاحات �یں صوبوں کی �ؤثر شرکت ضروری ہے۔

تاہ� یہ دفعات کسی ایک قو�ی ٹیکس ادارے کے قیا� یا صوبائی ٹیکس اختیارات وفاق کو �نتقل کرنے کا حک� نہیں دیتیں۔ آئین کا آرٹیکل 142 قانون سازی کے اختیارات کی تقسی� کا تحفظ کرتا ہے، جبکہ آرٹیکل 144 صوبائی اس�بلیوں کی رضا�ندی سے پارلی�انی قانون سازی اور آرٹیکل 147 �خصوص صوبائی انتظا�ی ا�ور وفاق کے سپرد کرنے کا راستہ فراہ� کرتا ہے۔

کینیڈا اس حوالے سے ایک قابلِ غور �ثال ہے، جہاں کینیڈا ریونیو ایجنسی بیشتر صوبوں کے انفرادی انک� ٹیکس اور بعض صوبوں کے کارپوریٹ ٹیکس وصولی کے ا�ور سنبھالتی ہے، تاہ� صوبے اپنی ٹیکس پالیسیاں برقرار رکھتے ہیں۔ اس کے بورڈ �یں 15 �یں سے 11 ارکان صوبے اور علاقے نا�زد کرتے ہیں۔ ادارہ ٹیکس وصولی کے علاوہ بچوں کے �الی وظائف س�یت بعض فلاحی سہولتوں کی ادائیگی بھی کرتا ہے۔

بھارت �یں جی ایس ٹی کونسل وفاق اور ریاستوں کے در�یان �شترکہ فیصلہ سازی کا فور� ہے، جہاں وفاق کو ایک تہائی اور ریاستوں کو �ج�وعی طور پر دو تہائی ووٹ حاصل ہیں۔ آسٹریلیا �یں وفاقی حکو�ت جی ایس ٹی وصول کرکے صوبوں اور علاقوں �یں تقسی� کرتی ہے۔ یہ �ثالیں ظاہر کرتی ہیں کہ �ختلف انتظا�ی ڈھانچوں کے باوجود �ؤثر �الیاتی تعاون ��کن ہے۔

پاکستان کے لیے بہتر راستہ وفاق اور صوبوں کے �شترکہ انتظا� کے تحت قو�ی �حصولات اتھارٹی کا قیا� ہے، جس کے ذریعے �تفقہ قوانین کے تحت ٹیکس وصولی، رقو� کی شفاف تقسی�، بروقت ادائیگی اور شکایات کا ازالہ ��کن بنایا جائے۔ اس ادارے �یں ت�ا� صوبوں کی �ناسب ن�ائندگی اور پیشہ ورانہ تقرریاں یقینی ہونی چاہئیں۔

ابتدائی �رحلے �یں �شترکہ ٹیکس دہندگان کا اکاؤنٹ، یکساں تعریفیں، �ربوط آڈٹ اور ریفنڈز کا �ؤثر نظا� �تعارف کرایا جائے۔ بعدازاں بے نظیر انک� سپورٹ پروگرا� اور صوبائی اداروں کے تعاون سے �ستحق خاندانوں کو �الی �عاونت کی ادائیگی کا نظا� بھی قائ� کیا جاسکتا ہے۔ تاہ� فلاحی سہولتوں کے لیے اہلیت اور س�اجی پالیسی کا اختیار �تعلقہ حکو�توں کے پاس ہی رہنا چاہیے۔

�زید قرض لینے سے پہلے پارلی�نٹ کو اصلاحاتی �نصوبوں، حقیقی اخراجات، اثاثوں، دیکھ بھال کی لاگت اور نتائج کی آزادانہ جانچ کا �ک�ل ریکارڈ طلب کرنا چاہیے۔ کارکردگی کا تعین �ستقل ٹیکس تع�یل، ٹیکس دہندگان کے ک� اخراجات، بروقت ریفنڈز اور اپیلوں پر برقرار رہنے والے ٹیکس فیصلوں کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔

پاکستان کو �حض نئی اصلاحاتی اصطلاحات یا انتظا�ی تبدیلیوں کی نہیں بلکہ اپنے وفاقی نظا� اور شہریوں کی ضروریات کے �طابق ایک �ؤثر �حصولات کے ادارے کی ضرورت ہے، جس کی کارکردگی اور جواب دہی قانون کے تحت یقینی بنائی جائے۔