پاکستان نے ریاض �یں شاہ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کے ٹاور پر حوثیوں کے �شتبہ �یزائل ح�لے کی �ذ�ت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اپنی خود�ختاری اور علاقائی سال�یت کے دفاع کے اس کے حق کی ح�ایت کی۔

دفتر خارجہ نے ایک بیان �یں اس ح�لے کو سعودی عرب کی خود�ختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہری بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی تنصیبات کو �سلسل نشانہ بنانے سے بے گناہ افراد کی جانیں خطرے �یں پڑرہی ہیں اور علاقائی ا�ن و سلا�تی کو بھی خطرات لاحق ہورہے ہیں۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کے قابلِ �ذ�ت ح�لے فوری بند ہونے چاہییں۔

پاکستان نے کہا کہ وہ سعودی عرب کی حکو�ت اور عوا� کے ساتھ پوری �ضبوطی سے کھڑا ہے۔ بیان �یں �زید کہا گیا کہ پاکستان ��لکت کی خود�ختاری اور علاقائی سال�یت کے دفاع اور اپنے شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کے جائز حق کی ح�ایت کرتا ہے۔

اسلا� آباد نے خطے �یں پائیدار ا�ن اور استحکا� کے قیا� کیلئے ہر ��کن کوششیں جاری رکھنے کے عز� کا بھی اعادہ کیا۔

دفتر خارجہ کا یہ بیان ریاض �یں سعودی عرب کے خود�ختار دولت فنڈ کے ہیڈکوارٹر، پی آئی ایف ٹاور پر حوثیوں کے �شتبہ �یزائل ح�لے کے ایک روز بعد سا�نے آیا۔

اطلاعات کے �طابق ح�لے کے نتیجے �یں ع�ارت کی سات سے آٹھ �نزلوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ دو ہفتوں سے بھی ک� عرصے �یں یہ دوسرا ح�لہ تھا جس �یں سعودی دارالحکو�ت کے �الیاتی ضلع کی ایک ن�ایاں ع�ارت کو نقصان پہنچا۔ اس سے قبل 8 نو�بر کو ہونے والے ح�لے �یں آرا�کو کی ایک ع�ارت کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

حکا� نے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کے داخلی راستے بند کر دیے اور علاقے �یں �وجود افراد کو وہاں سے نکال لیا جبکہ ای�بولینسیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں �لی۔

�عا�لے سے واقف تین ذرائع نے بتایا کہ ع�ارت کو حوثیوں کی جانب سے داغے گئے ایک �یزائل نے نشانہ بنایا تھا۔

حوثیوں کے خلاف لڑنے والے سعودی قیادت کے اتحاد نے کہا کہ اس نے ریاض کی جانب داغے گئے �یزائل کے خطرے سے ن�ٹ لیا ہے۔ اتحاد کے ابتدائی جائزے کے �طابق �یزائل کا �لبہ گرنے سے ع�ارت کو �ادی نقصان پہنچا۔