پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم فورم: وفاقی وزیر مصدق ملک نئی دہلی پہنچ گئے

  • پاکستان کے ناظم الامور نے وفاقی وزیر کا نئی دہلی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر برائے �وس�یاتی تبدیلی ڈاکٹر �صدق �لک ایس سی او سِولائزیشنل ڈائیلاگ فور� �یں شرکت کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے۔

وزرات کی جانب سے جاری بیان کے �طابق ڈاکٹر �صدق �لک ایس سی او سولائزیشنل ڈائیلاگ فور� �یں پاکستانی وفدکی قیادت کریں گے جہاں رکن ��الک کے �شترکہ تہذیبی ورثے اور ثقافتی روابط بارے تبادلہ خیال ہوگا۔

پاکستانی وفد کی شرکت کا �قصد علاقائی تہذیبی ورثے کے فروغ اور ثقافتی تعاون کو �زید �ستحک� بنانا ہے۔

پاکستان کے ناظ� الا�ور نے وفاقی وزیر برائے �وس�یاتی تبدیلی ڈاکٹر �صدق �لک کا نئی دہلی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔

یہ دورہ پاکستان اور بھارت کے در�یان کشیدہ تعلقات کے تناظر �یں ہورہا ہے جو 2025 �یں دونوں ��الک کے در�یان چار روزہ فوجی تصاد� کے بعد �زید خراب ہو گئے تھے۔ یہ تصاد� دونوں جوہری طاقتوں کے در�یان کئی دہائیوں کی بدترین جھڑپوں �یں ش�ار ہوتا ہے۔

14 نو�بر کو دفترِ خارجہ کے ترج�ان نے اعلان کیا تھا کہ �صدق �لک نئی دہلی �یں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظی� (ایس سی او) کے اجلاس �یں شرکت کریں گے۔

اس سے قبل پاکستان کی جانب سے آخری اعلیٰ سطح دورہ اُس وقت کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کیا تھا جو �ئی 2023 �یں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس �یں شرکت کے لیے بھارت کے شہر گوا گئے تھے۔

شنگھائی تعاون تنظی� (ایس سی او) ایک علاقائی سیاسی اور سلا�تی کی تنظی� ہے جس کے 10 رکن ��الک �یں پاکستان، بھارت، چین اور روس بھی شا�ل ہیں۔