پاکستان اور قطر نے سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- مفاہمتی یادداشت کے تحت قطر کی داخلی سیکیورٹی فورس (لخویہ) اور پاکستان کی وفاقی کانسٹیبلری کے درمیان تعاون کو فروغ دیا جائے گا
پاکستان اور قطر نے ج�عرات کو سیکیورٹی تعاون اور �نشیات کے خلاف اقدا�ات سے �تعلق ایک �فاہ�تی یادداشت (ای� او یو) اور ایک ایکشن پلان پر دستخط کیے، جسے دونوں ��الک کے در�یان ادارہ جاتی تعاون �ضبوط بنانے کی جانب اہ� پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔
�فاہ�تی یادداشت کے تحت قطر کی داخلی سیکیورٹی فورس (لخویہ) اور پاکستان کی وفاقی کانسٹیبلری کے در�یان تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔
�عاہدوں پر قطر کے وزیر داخلہ اور داخلی سیکیورٹی فورس کے ک�انڈر شیخ خلیفہ بن ح�د بن خلیفہ الثانی اور پاکستان کے وزیر داخلہ �حسن نقوی نے اپنے اپنے ��الک کی ن�ائندگی کرتے ہوئے دستخط کیے، جبکہ وزیراعظ� شہباز شریف بھی اس �وقع پر �وجود تھے۔
دستخطوں کی تقریب وزیراعظ� شہباز شریف اور دورے پر آئے ہوئے قطری وزیر داخلہ کے در�یان �لاقات کے دوران ہوئی، جو ایک وفد کے ہ�راہ وزیراعظ� سے �لنے آئے تھے۔
وزیراعظ� نے شیخ خلیفہ بن ح�د کا پاکستان کے پہلے دورے پر خیر�قد� کیا اور ا�ید ظاہر کی کہ اس دورے سے دونوں ��الک کی وزارت داخلہ اور �تعلقہ اداروں کے در�یان تعاون �زید �ضبوط ہوگا۔
انہوں نے پاکستان اور قطر کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے ا�یر قطر کے لیے نیک ت�ناؤں کا پیغا� دیا اور پاکستان کی �سلسل ح�ایت پر قطری قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظ� نے بالخصوص قطر کی جانب سے �ائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی �سلسل فراہ�ی کو سراہا، جو پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے �یں �ددگار ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ قطر �یں تقریباً 3 لاکھ پاکستانی کا� کر رہے ہیں اور وہاں کی ترقی و خوشحالی �یں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے تجارت، سر�ایہ کاری، زراعت، لائیو اسٹاک، انفار�یشن ٹیکنالوجی اور �عدنیات کے شعبوں �یں دوطرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے کے وسیع ا�کانات پر بھی زور دیا۔
قطری وزیر داخلہ نے پاکستان کا دورہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ا�یر قطر کی جانب سے وزیراعظ� کے لیے نیک ت�ناؤں کا پیغا� پہنچایا۔ انہوں نے علاقائی ا�ن و استحکا� کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار اور کوششوں کو بھی سراہا۔
�لاقات �یں وزیر داخلہ �حسن نقوی، وزیر پیٹرولی� علی پرویز �لک اور دیگر اعلیٰ حکا� نے شرکت کی۔ وزیراعظ� نے قطری وفد کے اعزاز �یں ظہرانہ بھی دیا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026