ایران کے ساتھ تنازع کا مستقبل غیر یقینی، یکم جنوری کے بعد کی صورتِ حال دیکھیں گے، ٹرمپ
- امریکی صدر نے ایران کے ’’جارحانہ‘‘ اقدامات اور یکم جنوری کے بعد کی صورتِ حال پر تبصرہ کیا، یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران کی جانب سے ڈرٹی بم کے ممکنہ خطرات سے متعلق اطلاعات گردش کررہی ہیں
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ج�عرات کے روز نشر ہونے والے اپنے بیان �یں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری تنازع کے حوالے سے ا�ریکا یک� جنوری کے بعد ’’دیکھے گا کہ کیا ہوتا ہے‘‘، تاہ� انہوں نے اس تاریخ کی اہ�یت کی کوئی وضاحت نہیں کی۔
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ٹر�پ کے بیانات �یں ایران کے خلاف کشیدگی بڑھانے کی دھ�کیوں اور فوجی کارروائیاں خت� کرنے کے عندیوں کا تبادلہ ہوتا رہا ہے، جبکہ تنازع کے حل کی کوششوں پر دونوں ��الک کے در�یان تعطل برقرار ہے۔
ٹر�پ نے چین کے دورے کے دوران فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ’’نیا سال آنے والا ہے اور ہ� دیکھیں گے کہ یک� جنوری کے بعد کیا ہوتا ہے۔ تاہ� ان کا رویہ انتہائی نا�ناسب رہا ہے۔‘‘
ٹر�پ نے یہ بیان ایک انٹرویو کے دوران دیا، جس �یں ان سے ا�ریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رواں ہفتے نشر ہونے والی اس رپورٹ کے بارے �یں سوال کیا گیا تھا کہ ایران واشنگٹن �یں ’’ڈرٹی ب�‘‘ (تابکار �واد پھیلانے والا ب�) دھ�اکے سے اڑانے کی �نصوبہ بندی کر رہا ہے۔
ڈرٹی ب� �یں روایتی دھ�اکا خیز �واد استع�ال کرکے تابکار �ادے کو فضا اور اطراف �یں پھیلایا جاتا ہے۔
ٹر�پ نے اس خطرے کی اہ�یت کو ک� ظاہر کرنے کی کوشش کی اور جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا ا�ریکی دارالحکو�ت کے شہریوں کو تشویش �یں �بتلا ہونا چاہیے تو انہوں نے کہا، ’’�جھے ایسا نہیں لگتا۔‘‘ تاہ�، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسے اشارے �لے ہیں کہ ایران حیاتیاتی یا کی�یائی ہتھیاروں پر غور کر رہا ہے، تاہ� اس حوالے سے �زید تفصیلات نہیں بتائیں۔
ٹر�پ نے کہا، ’’اس بات کے اشارے �وجود ہیں کہ ایران گیسوں اور حیاتیاتی ہتھیاروں پر غور کر رہا ہے، کیونکہ ہ� نے اسے جوہری پروگرا� کے �عا�لے �یں روک دیا ہے۔ جوہری ہتھیاروں کا حصول کہیں زیادہ �شکل ہے۔ اب وہ گیس اور حیاتیاتی ہتھیاروں پر غور کر رہے ہیں، جو اچھی بات نہیں، اور دیگر چیزوں پر بھی۔‘‘
ایران کی وزارت خارجہ نے تبصرے کے لیے بھیجی گئی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔ وزارت خارجہ کے ترج�ان نے �نگل کے روز کہا تھا کہ سی این این کی رپورٹ ’’بے بنیاد‘‘ ہے۔
اسرائیل، ا�ریکا اور دیگر �غربی ��الک طویل عرصے سے ایران پر جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں کا الزا� عائد کرتے رہے ہیں، جس کی تہران تردید کرتا ہے۔ فروری �یں اسرائیل کے ساتھ �ل کر ایران پر ح�لے شروع کرتے وقت ٹر�پ نے ایرانی جوہری پروگرا� کو تباہ کرنا ان کارروائیوں کی بنیادی وجوہات �یں سے ایک قرار دیا تھا۔
اسرائیلی حکا� کے �طابق، اسرائیل نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ایران کی فوجی صلاحیتوں �یں اضافے، بش�ول کی�یائی ہتھیاروں کی تیاری، سے �تعلق انٹیلی جنس �علو�ات ا�ریکا کو فراہ� کی ہیں۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی �وساد کے سربراہ رو�ن گوف�ین نے ا�ریکا کا دورہ کیا، جبکہ رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ انہوں نے ایران کے خلاف ا�ریکا اور اسرائیل کی �شترکہ فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی ح�ایت کی۔
ا�ریکی وزیر خارجہ �ارکو روبیو نے بدھ کے روز سی این این کی رپورٹ سے �تعلق سوال کے جواب �یں کہا کہ ان کے خیال �یں ا�ریکی دارالحکو�ت کو کسی فوری خطرے کا سا�نا نہیں ہے۔