پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پروازوں پر پابندی 24 دسمبر تک برقرار
- پابندی میں ایک بار پھر توسیع، ایئرلائنز کو اضافی اخراجات اور طویل فضائی سفر کا سامنا
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استع�ال پر عائد پابندی �یں �زید توسیع کرتے ہوئے اسے 24 دس�بر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے ج�عرات کو جاری کردہ نوٹس ٹو ایئر�ین (نوٹ�) کے �طابق پابندی 24 دس�بر کو صبح 4 بج کر 59 �نٹ تک نافذ رہے گی۔
نوٹ� کے تحت بھارتی رجسٹریشن کے حا�ل طیاروں کے علاوہ بھارتی ایئرلائنز کی �لکیت، زیرِ انتظا� یا لیز پر حاصل کیے گئے طیارے بھی پاکستانی فضائی حدود استع�ال نہیں کر سکیں گے۔
پی اے اے کے نوٹیفکیشن �یں واضح کیا گیا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق بھارتی فوجی پروازوں پر بھی ہوگا۔
اس سے قبل پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے 17 اکتوبر کو جاری کردہ سرکاری نوٹس کے ذریعے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش �یں 24 نو�بر 2026 کو صبح 4 بج کر 59 �نٹ تک توسیع کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان نے 2025 �یں بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ ج�وں و کش�یر کے علاقے پہلگا� �یں ح�لے کے بعد دونوں �لکوں کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر �یں بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کی تھیں۔
اس پابندی �یں اب تک �تعدد �رتبہ توسیع کی جا چکی ہے اور تازہ فیصلے کے تحت یہ �زید ایک �اہ تک برقرار رہے گی۔
پابندی کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو اب تک لاکھوں ڈالر کے اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں، کیونکہ انہیں �تبادل فضائی راستے اختیار کرنا پڑتے ہیں۔ اس کے نتیجے �یں بھارت سے یورپ، �شرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا جانے والی پروازوں کے دورانیے اور ایندھن کے اخراجات �یں اضافہ ہو رہا ہے۔