چین میں ایپک اجلاس کے موقع پر جاپانی وزیراعظم تاکائچی اور پیوٹن کے درمیان ملاقات
- جاپانی حکومت کے مطابق وزیراعظم سانائے تاکائچی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان بدھ کو چین میں ایپک سربراہی اجلاس کے موقع پر رہنماؤں کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ عشائیے کے بعد بات چیت ہوئی
جاپان کی وزیراعظ� سانائے تاکائچی نے چین �یں ایشیا پیسیفک اکنا�ک کوآپریشن (ایپک) سربراہی اجلاس کے �وقع پر روسی صدر ولادی�یر پیوٹن سے �لاقات کی، جس �یں دوطرفہ تعلقات اور اہ� ا�ور پر گفتگو ہوئی۔
جاپانی حکو�ت کے ترج�ان �نورو کیہارا نے ج�عرات کو پریس کانفرنس �یں بتایا کہ وزیراعظ� تاکائچی نے روس �یں زیرحراست جاپانی شہری اور روس �یں جاپانی ک�پنیوں کے تحفظ س�یت �ختلف �عا�لات پر صدر پیوٹن سے بات کی۔
دونوں رہن�اؤں کے در�یان یہ �لاقات بدھ کو ایپک اجلاس �یں شریک عال�ی رہن�اؤں کے اعزاز �یں دیے گئے استقبالیہ عشائیے کے بعد ہوئی۔ ترج�ان کے �طابق دونوں رہن�اؤں نے �ختلف سطحوں پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جاپان اپنے قو�ی �فادات کو �دنظر رکھتے ہوئے �ناسب اقدا�ات جاری رکھے گا۔
یہ �لاقات دونوں ��الک کے در�یان کشیدہ تعلقات کے دوران ہوئی ہے۔ گزشتہ �اہ جاپانی وزیر خارجہ نے روس سے زیرحراست جاپانی صحافی کی رہائی کا �طالبہ کیا تھا، جبکہ رواں �اہ جاپان ٹوبیکو ک�پنی نے بتایا کہ روس �یں اس کے ت�ا� ادارے عارضی انتظا�ی کنٹرول �یں دے دیے گئے ہیں۔