رائے

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی کانفرنسیں بھی اصل مسائل سے صرفِ نظر کرنے لگیں

  • ہارورڈ، جارج ٹاؤن اور شکاگو یونیورسٹی کے طلبہ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے ناقدین اور محققین کو مدعو کریں، وزرا کو جواب دہ بنائیں اور اسپانسرز کو ایجنڈے پر اثرانداز ہونے سے روکیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے حوالے سے تین کانفرنسیں ا�ریکا کی تین �عروف جا�عات، ہارورڈ، جارج ٹاؤن اور شکاگو یونیورسٹی �یں �نعقد ہوچکی ہیں یا ہونے والی ہیں۔ ہارورڈ �یں اپریل، جارج ٹاؤن �یں گزشتہ ہفتے اور شکاگو یونیورسٹی �یں رواں ہفتے کانفرنس �نعقد کی جارہی ہے۔ ان جا�عات کے نا� یقیناً �تاثر کن ہیں، لیکن ان سے غلط تاثر نہیں لینا چاہیے۔

یہ ہارورڈ، جارج ٹاؤن یا شکاگو یونیورسٹی کی اپنی کانفرنسیں نہیں ہیں بلکہ پاکستانی طلبہ کی جانب سے �نعقد کی جاتی ہیں، جو کی�پس �یں ایک ہال بک کراتے ہیں۔ یونیورسٹی انہیں جگہ فراہ� کرتی ہے اور لاز�ی طور پر اپنا نا� بھی ان کے ساتھ �نسلک ہوجاتا ہے۔ کوئی تحقیقی �رکز اپنا لوگو بھی شا�ل کرسکتا ہے، لیکن یونیورسٹی کا کوئی استاد ان کانفرنسوں کا ایجنڈا �رتب نہیں کرتا، نہ ہی �وضوعات اور �واد کا جائزہ لیتا ہے اور نہ ہی وہاں ہونے والی گفتگو کی ذ�ہ داری قبول کرتا ہے۔ ہارورڈ کے اپنے ساؤتھ ایشیا انسٹی ٹیوٹ نے بھی طلبہ کی جانب سے �نعقدہ کانفرنسوں کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ �وضوعات اور �قررین کا انتخاب �نتظ� طلبہ خود کرتے ہیں۔

ان کانفرنسوں کے �الی وسائل بھی پاکستانی ہیں۔ جارج ٹاؤن کانفرنس کے سرپرستوں �یں سرِفہرست پنجاب حکو�ت کی �لکیت بینک آف پنجاب تھا، جبکہ پاکستانی نژاد ا�ریکی کاروباری کونسلز اور فاؤنڈیشنز بھی �عاونین �یں شا�ل تھیں۔ ہارورڈ کی پہلی کانفرنس کا �رکزی اسپانسر پاکستان کی ایک فوڈ ک�پنی تھی۔ شکاگو یونیورسٹی نے پاکستان کے سفارت خانے اور قونصل خانے کو اپنے شراکت داروں �یں شا�ل کیا ہے۔ اس طرح ایجنڈا پاکستانی طلبہ اور ان کے پاکستانی اسپانسرز طے کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کانفرنسوں کا انداز اسلا� آباد کے سرکاری حلقوں جیسا دکھائی دیتا ہے۔ ان �یں سے کوئی بھی ایسی تقریب کے انعقاد کے لیے پاکستانی یونیورسٹی کی �عاونت پر آ�ادہ نہیں۔ تاہ� فی الحال اس پہلو کو چھوڑ دیتے ہیں۔

�قررین کا انتخاب اور اصل �سائل سے گریز

اب ان کانفرنسوں �یں �دعو کیے جانے والے افراد پر نظر ڈالیں۔ ہارورڈ �یں وزیر خزانہ شریک ہوئے، جبکہ شکاگو یونیورسٹی کی کانفرنس �یں وفاقی وزیر �نصوبہ بندی، ایک وزیر ��لکت اور پنجاب کے صوبائی وزیر کو �دعو کیا گیا ہے۔ جارج ٹاؤن �یں سابق وزرا اور تقریب کے اخراجات برداشت کرنے والے بینک کے چیف ایگزیکٹو نے شرکت کی۔ ان کے گرد شوبز اور دیگر شعبوں کی �عروف شخصیات �وجود ہیں۔ ہارورڈ کی اختتا�ی نشست �یں ایک فل�ی اداکار کو کلیدی �قرر بنایا گیا، جبکہ ثقافتی سیشن �یں فیشن ڈیزائنر اور �وسیقار بھی شا�ل تھے۔ جارج ٹاؤن �یں فل� ساز اور پوڈکاسٹر کو �دعو کیا گیا، جبکہ شکاگو یونیورسٹی �یں ہر شا� کے اختتا� پر ٹکٹوں کے ذریعے داخلے والا �وسیقی کا پروگرا� رکھا گیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ ان کانفرنسوں �یں وزرا کو کیوں بلایا جاتا ہے؟ �لک کو �وجودہ �شکلات سے دوچار کرنے کی ذ�ہ داری انہی لوگوں پر عائد ہوتی ہے۔ وزیر �نصوبہ بندی 1997ء سے اب تک چار حکو�توں �یں اسی �نصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ کیا طلبہ انہیں ان کی بات سننے کے لیے بلا رہے ہیں یا ان کی پالیسیوں اور عد� کارکردگی پر سوال اٹھانے کے لیے؟ کانفرنس کا طریقہ کار خود اس سوال کا جواب دیتا ہے۔ نہ کوئی تحقیقی �قالہ پیش کیا جاتا ہے جس کا انہیں جواب دینا پڑے، نہ کوئی �بصر �وجود ہوتا ہے اور نہ ہی ان کے سا�نے کوئی ناقد بٹھایا جاتا ہے۔ وزیر صاحب تقریر کریں گے، تالیاں بجیں گی، تصاویر بنیں گی اور وہ شکاگو کے باوقار اسٹیج سے �لنے والی شہرت کے ساتھ وطن واپس روانہ ہوجائیں گے، بغیر کسی سخت سوال کا جواب دیے۔

ناقدین اور �حققین کانفرنسوں سے باہر

ان کانفرنسوں �یں ناقدین اور �حققین کو �دعو نہیں کیا جاتا۔ جارج ٹاؤن اور شکاگو کی �قررین کی فہرستوں �یں پاکستان کی �عیشت پر تحقیق کرنے والا کوئی ن�ایاں پاکستانی �اہرِ تعلی� شا�ل نہیں۔ ہارورڈ اس حوالے سے واحد استثنا تھا، جہاں وزیر خزانہ کے ساتھ دو �اہرینِ �عاشیات کو بھی بٹھایا گیا۔ ہر سیشن �یں ایسا ہی ہونا چاہیے۔ تاہ� وہاں بھی �حض ایک پینل �باحثہ تھا اور کوئی تحقیقی �قالہ �وجود نہیں تھا جس کی بنیاد پر شرکا کو ان کی باتوں کا جواب دہ ٹھہرایا جاسکتا۔

اس کے علاوہ �لک کو درپیش اہ� ترین �سائل بھی زیر بحث نہیں آئے۔ پاکستان �یں نئے صوبوں کے قیا� پر بحث جاری ہے۔ سول سروس �یں اصلاحات کا وعدہ کئی دہائیوں سے کیا جارہا ہے، لیکن اب تک اس پر ع�ل درآ�د نہیں ہوسکا۔ طاقتور وزیر داخلہ نے حال ہی �یں اعلان کیا ہے کہ اسلا� آباد �یں ہوٹلوں کی شدید ک�ی ہے اور آئینی ایونیو پر ضبط کیا گیا ایک ٹاور فائیو اسٹار ہوٹل �یں تبدیل کیا جائے گا۔ یہ اعلان ریاست کی شہروں، جائیداد اور سر�ایہ کاری کے بارے �یں سوچ کی کیا عکاسی کرتا ہے؟

پاکستان آئی ای� ایف کے 25ویں پروگرا� �یں شا�ل ہوچکا ہے، لیکن کسی کے پاس ایسا �نصوبہ نہیں کہ �لک اس ادارے کے پروگرا�وں سے �ستقل طور پر کیسے نکلے گا۔ توانائی کا بحران بھی بدستور �وجود ہے۔ بجلی کے شعبے �یں گردشی قرضہ تقریباً 12 ہزار ارب روپے جبکہ گیس کے شعبے �یں 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

تینوں کانفرنسوں �یں ان �سائل پر کوئی خصوصی سیشن نہیں رکھا گیا۔ شکاگو یونیورسٹی نے وفاقی نظا� سے �تعلق ایک سیشن ضرور شا�ل کیا ہے، لیکن اس �یں جواب دینے کے لیے وزیر �نصوبہ بندی کو �دعو کیا گیا ہے اور �یز پر کوئی تحقیقی �قالہ یا �نصوبہ بندی سے �تعلق پالیسی دستاویز �وجود نہیں ہوگی۔

اسلا� آباد کا �اڈل بیرون �لک بھی �نتقل

�یں پہلے بھی پاکستان �یں �نعقد ہونے والی کانفرنسوں کے بارے �یں لکھ چکا ہوں۔ یہاں ہونے والی تقریبات ہ�یشہ اصلاحات کے حقیقی ایجنڈے سے گریز کرتی ہیں۔ �جھے ا�ید تھی کہ بیرون �لک �قی� طلبہ، جو وزارتوں اور سرکاری اثرورسوخ سے دور ہیں، اس سے بہتر کردار ادا کریں گے۔ لیکن انہوں نے بھی اسلا� آباد کا وہی �اڈل اختیار کرلیا اور اسے صرف ایک زیادہ شاندار پس �نظر فراہان طلبہ کے پاس توانائی، رسائی اور ایسا سا�عین کا حلقہ �وجود ہے جس کا اسلا� آباد کے کسی ہال �یں تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ انہیں اس صلاحیت کو بہتر انداز �یں استع�ال کرنا چاہیے۔ ناقدین اور �حققین کو �دعو کیا جائے، وزرا کو ایسے �نصب پر بٹھایا جائے جہاں انہیں سوالات کے جواب دینا پڑیں۔ ہر سیشن �یں ایک �شکل سوال ضرور اٹھایا جائے، �ثلاً کیا نئے صوبے اپنے اخراجات خود برداشت کرسکیں گے؟ اس سوال کے دونوں پہلوؤں پر بحث کے لیے �تعلقہ �اہرین بھی �وجود ہوں۔ اسپانسرز کو واضح کردیا جائے کہ ہال کے اخراجات برداشت کرنے کا �طلب یہ نہیں کہ وہ کانفرنس کا ایجنڈا بھی خرید سکتے ہیں۔ لیکن دوسرے پاکستانیوں کی طرح ان طلبہ کا �ستقبل بھی پاکستان �یں ا�یر اور بااثر شخصیات سے تعلقات استوار کرنے سے وابستہ ہے۔� کردیا۔

تقریبات اور ثقافتی �یلے یقیناً اچھی سرگر�یاں ہیں اور �وسیقی کے پروگرا� �نعقد کرنے �یں بھی کوئی حرج نہیں۔ لیکن انہیں پاکستان کے �ستقبل پر ہونے والا �باحثہ قرار نہیں دینا چاہیے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے �ستقبل پر اصل اور با�عنی بحث ابھی تک نہ �لک کے اندر ہوئی ہے اور نہ ہی بیرون �لک۔

بشکریہ : بزنس ریکارڈر 2026ء