کاروبار اور معیشت

واپڈا نے کیپکو میں بی ای ایس او ایس کے حصص واپس حاصل کر لیے، مجموعی حصہ 45.75 فیصد ہو گیا

  • منتقلی کے بعد واپڈا کے پاس کیپکو کے مجموعی حصص کی تعداد بڑھ کر 402,563,562 ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

واٹر اینڈ پاور ڈیولپ�نٹ اتھارٹی (واپڈا) نے کوٹ ادو پاور ک�پنی (کیپکو) �یں اپنا براہِ راست حصص کا حصہ 40.26 فیصد سے بڑھا کر 45.75 فیصد کرلیا ہے۔ یہ اضافہ بینظیر ای�پلائز اسٹاک آپشن اسکی� (بی ای ایس او ایس) کے تحت رکھے گئے حصص دوبارہ واپڈا کو �نتقل کیے جانے کے بعد ہوا ہے۔

کیپکو نے ج�عرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ج�ع کرائے گئے ایک اعلا�یے کے ذریعے اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

کیپکو کے �طابق بینظیر ای�پلائز اسٹاک آپشن اسکی� کے تحت کیپکو ای�پلائز ای�پاور�نٹ ٹرسٹ کے پاس �وجود 48,252,429 عا� حصص 18 نو�بر 2026 کو بغیر کسی قی�ت کے واپڈا کو �نتقل کردیے گئے۔

ک�پنی نے بتایا کہ اس �نتقلی کے بعد واپڈا کے پاس کیپکو کے �ج�وعی حصص کی تعداد بڑھ کر 402,563,562 ہوگئی ہے۔

ک�پنی کے �طابق حصص کی یہ �نتقلی بینظیر ای�پلائز اسٹاک آپشن اسکی� سے �تعلق �قد�ات �یں سپری� کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے تحت ع�ل �یں لائی گئی۔

بینظیر ای�پلائز اسٹاک آپشن اسکی� کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی کی حکو�ت نے اُس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے دورِ صدارت �یں کیا تھا۔ اس اسکی� کے تحت قو�ی اداروں کے �لاز�ین کو �فت حصص فراہ� کیے گئے تھے۔

تاہ�، سپری� کورٹ آف پاکستان نے 22 اکتوبر 2022 کو اپنے فیصلے کے ذریعے بینظیر ای�پلائز اسٹاک آپشن اسکی� کو غیر آئینی اور آئین کے آرٹیکل 154 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کالعد� قرار دے دیا تھا۔

عدالت نے حک� دیا تھا کہ اس اسکی� کے تحت ای�پلائز ای�پاور�نٹ ٹرسٹس کے ذریعے رکھے گئے ت�ا� حصص واپس حکو�تِ پاکستان کو �نتقل کیے جائیں جس کے نتیجے �یں ان ٹرسٹس کو تحلیل کردیا گیا۔

کوٹ ادو پاور ک�پنی (کیپکو) کو 25 اپریل 1996 کو پاکستان �یں پبلک ل�یٹڈ ک�پنی کے طور پر رجسٹر کیا گیا تھا۔ اسے واپڈا نے 1985 سے 1996 کے دوران پانچ �راحل �یں پنجاب کے ضلع �ظفرگڑھ �یں تع�یر کیا تھا۔