اقتصادی ا�ور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوش�ار کے �طابق رواں �الی سال 2026 کے پہلے چار �اہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران غیر �لکی اقتصادی �عاونت بڑھ کر 5.549 ارب ڈالر ہوگئی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران یہ 1.815 ارب ڈالر تھی۔
اس اضافے کی وجہ دوطرفہ �الی �عاونت �یں ن�ایاں اضافے کو قرار نہیں دیا جاسکتا، کیونکہ اس �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے چار �اہ کے دوران دوطرفہ �عاونت 42.15 �لین ڈالر رہی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے �یں یہ 50.56 �لین ڈالر تھی۔ اسی طرح کثیرالجہتی �الی �عاونت بھی رواں سال 36.06 �لین ڈالر رہی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے �یں یہ 50.56 �لین ڈالر تھی۔ اس کے برعکس غیر �لکی اقتصادی �عاونت �یں اضافے کی بنیادی وجہ قرضوں پر بڑے پی�انے پر انحصار ہے جس �یں قرضی سیکیورٹیز کے اجرا، بیرونی �نڈیوں سے قرض حاصل کرنے اور بیرونِ �لک ک�رشل بینکوں سے قرض لینے کے ذرائع شا�ل ہیں۔
رواں �الی سال کے پہلے چار �اہ کے دوران بانڈز کے اجرا سے 2,949.19 �لین ڈالر حاصل ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے �یں اس �د �یں کوئی رق� حاصل نہیں ہوئی تھی۔ اس کی دو ��کنہ وجوہات تھیں: یا تو �لکی �عیشت کی �سلسل غیر �ستحک� صورتحال کے باعث سر�ایہ کاروں کو پیش کی جانے والی شرحِ �نافع (ییلڈ) بہت زیادہ تھی یا پھر حکو�ت اس شرحِ �نافع پر قرض لینا اپنے لیے ناقابلِ برداشت س�جھتی تھی۔اس �ؤقف کی تصدیق دس�بر 2023 �یں اُس وقت کے نگران وزیرِ خزانہ نے بھی سرِعا� کی تھی۔
�وجودہ وزیرِ خزانہ رواں سال ست�بر �یں 3 ارب ڈالر �الیت کے ریکارڈ دو حصوں پر �شت�ل خود�ختار یورو بانڈ کے اجرا پر بارہا اط�ینان کا اظہار کرچکے ہیں۔ یہ 2021 کے بعد پاکستان کی جانب سے بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں بانڈز کی پہلی فروخت تھی۔ وزیرِ خزانہ کے �طابق اس بانڈ کے اجرا کی پیشکش کو �طلوبہ رق� سے دو گنا زیادہ سر�ایہ کاروں کی جانب سے پیشکشیں �وصول ہوئیں جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر سر�ایہ کاری کے لیے پرکشش �ارکیٹ بنتا جارہا ہے۔
تاہ� ان بانڈز پر شرحِ �نافع دوطرفہ اور کثیرالجہتی قرض دہندگان کی جانب سے فراہ� کردہ شرح کے �قابلے �یں تقریباً دو گنا تھی۔ پہلے حصے (Tranche) کے تحت 1.75 ارب ڈالر کے بانڈز، جن کی �دتِ تک�یل 5.5 سال ہے، پر کوپن ریٹ 7.5 فیصد �قرر کیا گیا ہے جس کے نتیجے �یں سالانہ کوپن ادائیگی کی لاگت 131.26 �لین ڈالر بنتی ہے جبکہ باقی 1.28 ارب ڈالر کے بانڈز جن کی �دتِ تک�یل 10 سال ہے پر شرحِ �نافع 7.90 فیصد �قرر کی گئی ہے جس کے تحت سالانہ ادائیگی کی لاگت 98.75 �لین ڈالر ہے۔
طویل �دت کے بانڈز پر شرحِ �نافع نسبتاً زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی ایک �ثال ا�ریکا �یں بانڈز کی �وجودہ صورتحال ہے جہاں 17 نو�بر 2026 تک �ختلف �عیاری �دتوں کے ا�ریکی بانڈز کی شرحِ �نافع بڑھ کر ناقابلِ برداشت حد تک بلند ہوگئی تھی اور یہ شرح 4.26 فیصد سے 5.47 فیصد کے در�یان رہی جبکہ 10 سالہ ا�ریکی ٹریژری بانڈ تقریباً 5.09 فیصد سے 6.12 فیصد کی شرحِ �نافع پر ٹریڈ کررہا تھا۔ یہ شرح پاکستان کی جانب سے پیش کردہ بانڈز کی شرحِ �نافع سے ک� تھی، تاہ� ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کے لیے بھی شدید تشویش کا باعث بنی ہوئی تھی۔
3 ارب ڈالر کے بانڈز کے اجرا پر پاکستان کے لیے سالانہ �ج�وعی لاگت کا تخ�ینہ 230 �لین ڈالر لگایا گیا ہے جو بلاشبہ ایک خاصی بڑی رق� ہے۔ تاہ� �ارکیٹ رپورٹس کے �طابق ان بانڈز پر �ؤثر شرحِ �نافع یا حقیقی قی�ت، اعلان کردہ کوپن ریٹس سے زیادہ رہی۔ 5.5 سالہ �دت کے بانڈز پر یہ شرح تقریباً 7.75 فیصد جبکہ 10 سالہ �دت کے بانڈز پر تقریباً 8.25 فیصد رہی جس کے نتیجے �یں قرض کی اصل ادائیگی اور اس پر سود کے اخراجات �یں �زید اضافہ ہوگیا۔
رواں �الی سال کے پہلے چار �اہ کے دوران بیرونِ �لک ک�رشل بینکوں سے قرض لینے کے نتیجے �یں 300 �لین ڈالر کی رقو� پاکستان �یں آئیں جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے �یں اس �د �یں کوئی رق� �وصول نہیں ہوئی تھی۔ تاہ� اس �د کے تحت بجٹ �یں 3.1 ارب ڈالر کی خطیر رق� �ختص کی گئی تھی۔ فنڈز کے حصول کا یہ ذریعہ بھی زیادہ �ارکیٹ �یں رائج شرحِ سود کے برابر اور بدترین صورت �یں �ارکیٹ ریٹ سے بھی کہیں زیادہ �ہنگا پڑتا ہے۔
حکو�ت نے بیرونی قرضوں کے حصول �یں اضافہ شروع کردیا ہے جن پر قرض کی لاگت کے علاوہ روپے کی قدر �یں سالانہ اوسطاً 4 سے 5 فیصد تک ک�ی کا اضافی اثر بھی پڑتا ہے۔یہ قرضے ایسے اخراجات پورے کرنے کے لیے استع�ال کیے جارہے ہیں جو حکو�ت کے روز�رہ اور جاری اخراجات کا حصہ ہیں اور جن سے �عاشی ترقی کے ا�کانات بہت �حدود ہوتے ہیں۔ کسی بھی �الی سال �یں یہ اخراجات بجٹ کے �ج�وعی �ختص کردہ حج� کا 93 فیصد سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ روایتی طور پر سال کے اختتا� پر ان اخراجات کا حج� �زید بڑھ جاتا ہے، جبکہ �الیاتی خسارے کے �قررہ اہداف پورے کرنے کے لیے ترقیاتی اخراجات �یں کٹوتی کردی جاتی ہے۔اس کے بجائے ایک بہتر راستہ یہ ہوتا کہ حکو�ت بیرونِ �لک سے اتنی بلند شرحِ �نافع پر قرض لینے کے بجائے اپنے جاری اخراجات �یں ک�ی کرتی۔