2028 تک ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2 ہزار ارب روپے تک بڑھادینگے، وزیر خزانہ
- مالی وسائل تک بہتر رسائی اور کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرکے اس شعبے کی معاشی خدمات میں نمایاں اضافہ کیا جاسکتا ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ و �حصولات سینیٹر �ح�د اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکو�ت نے چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کے لیے قرضوں کی فراہ�ی جون 2028 تک بڑھا کر 2 ہزار ارب روپے کرنے کا ہدف �قرر کیا ہے، جس کا حج� �وجودہ سطح سے تقریباً دگنا ہوگا۔ حکو�ت ڈیجیٹل �الیاتی ش�ولیت، نجی سر�ایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے ذریعے قرضوں کی فراہ�ی کو بھی فروغ دے رہی ہے۔
سنگاپور �یں جاری سنگاپور فن ٹیک فیسٹیول 2026 کے �وقع پر گلوبل ایس ای� ای فنانس فور� �یں ایس ای� ایز کی ترقی، روزگار اور �سابقت سے �تعلق وزارتی �کال�ے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی �عیشت �یں چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباروں کا اہ� کردار ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایس ای� ایز �لک کے 90 فیصد کاروباروں کی ن�ائندگی کرتے ہیں، �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) �یں ان کا حصہ 40 فیصد، برآ�دات �یں تقریباً 20 فیصد جبکہ غیر زرعی روزگار �یں ان کا حصہ 78 فیصد ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ �الی وسائل تک بہتر رسائی اور کاروبار کے لیے سازگار �احول فراہ� کرکے اس شعبے کی �عاشی خد�ات �یں ن�ایاں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے روایتی ض�انت پر �بنی قرضوں کے بجائے ٹیکنالوجی اور ڈیٹا کی بنیاد پر جا�ع �الیاتی سہولتوں کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کے �طابق بینکوں، فن ٹیک ک�پنیوں، ترقیاتی �الیاتی اداروں اور نجی سر�ایہ کاروں کی ش�ولیت سے ایس ای� ایز کو �الی وسائل تک رسائی دی جاسکتی ہے۔
�ح�د اورنگزیب نے یک� نو�بر کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے شروع کیے گئے ایس ای� ای کنیکٹ پورٹل کو اہ� پیش رفت قرار دیا، جس کے ذریعے کاروباری اداروں کی رجسٹریشن، قرضوں کی درخواست، درخواستوں کی نگرانی اور بینکوں کے جوابات �یں شفافیت بہتر بنانے �یں �دد �لے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایس ای� ایز کی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور عال�ی �نڈیوں �یں �سابقت کے لیے ورکنگ کیپیٹل اور طویل �دتی قرضوں کی فراہ�ی ضروری ہے۔
وزیر خزانہ نے اس�ال اینڈ �یڈی� انٹرپرائزز ڈیولپ�نٹ اتھارٹی (س�یڈا) کے کردار کو بھی اہ� قرار دیا، جو کاروباری اداروں کو �الیاتی گوشواروں اور دستاویزات کی تیاری �یں �عاونت فراہ� کرتی ہے تاکہ وہ قرض دہندگان اور سر�ایہ کاروں کے لیے زیادہ قابل اعت�اد بن سکیں۔
انہوں نے ڈیجیٹل ادائیگیوں، فن ٹیک، �تبادل کریڈٹ جانچ اور ڈیجیٹل قرضوں کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کریڈٹ گارنٹی، رسک شیئرنگ اور نجی سر�ایہ کاری کے ذریعے ایس ای� ایز کے لیے �الی وسائل بڑھائے جاسکتے ہیں۔
دریں اثنا، وزیر خزانہ نے سنگاپور فن ٹیک فیسٹیول �یں اگنائٹ کے پاکستان پویلین کا افتتاح کیا اور ٹیکس نرڈ پاکستان، پنگ اَپ، باغِ، فورٹانکسور ٹیکنالوجیز اور لینڈ ورس س�یت پاکستانی ک�پنیوں کے ن�ائندوں سے �لاقات کی۔ انہوں نے اینٹ انٹرنیشنل کے پویلین کا دورہ بھی کیا، جہاں انہیں ک�پنی کی �الیاتی خد�ات اور ٹیکنالوجی سے �تعلق حل پر بریفنگ دی گئی۔