سب میرین کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ صارفین کو کنکٹیویٹی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، پی ٹی اے
- پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل میں ساحل سے 11 کلومیٹر دور خرابی؛ متبادل لنکس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک منتقل کرنے کا انتظام، بحالی کے لیے کوششیں جاری
پاکستان ٹیلی ک�یونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ پاکستان �یں سب �یرین کیبل سسٹ� �یں خرابی کے باعث انٹرنیٹ صارفین کو وقفے وقفے سے کنکٹیویٹی �سائل اور سروس کے �عیار �یں ک�ی کا سا�نا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے �طابق ایس ای اے-ای� ای-ڈبلیو ای 5 (ایس ای� ڈبلیو 5) سب �یرین کیبل سسٹ� �یں پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلو�یٹر دور خرابی کی اطلاع �وصول ہوئی ہے۔
اتھارٹی نے بتایا کہ ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس (ٹی ڈبلیو اے) خرابی کی وجہ �علو� کرنے اور سروس کی بحالی کے �توقع وقت کا تعین کرنے کے لیے ایس ای� ڈبلیو 5 کنسورشی� کے ساتھ رابطے �یں ہے۔
دریں اثنا، انٹرنیٹ سروس �یں تعطل ک� سے ک� رکھنے اور حتی الا�کان تسلسل برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک کو �تبادل بین الاقوا�ی لنکس کے ذریعے �نتقل کیا جا رہا ہے۔
پی ٹی اے نے کہا کہ �لک بھر �یں �ع�ول کی انٹرنیٹ سروسز جلد از جلد بحال کرنے کے لیے �تعلقہ فریقوں کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھا جا رہا ہے اور صورتحال کی �سلسل نگرانی کی جارہی ہے۔