پاکستان نے ’فتح-3‘ سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، آئی ایس پی آر
- فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق، جدید نیویگیشن اور پروپلشن نظام سے لیس ’فتح-3‘ سپرسانک رفتار سے طویل فاصلے پر موجود اہداف کو انتہائی درستگی اور کاری ضرب کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کے �طابق پاکستان آر�ی نے بدھ کے روز ’فتح-3‘ (Fatah-3) سپر سونک کروز �یزائل کا کا�یاب تجربہ کیا، جو �لک کی دفاعی صلاحیتوں �یں ایک اہ� سنگِ �یل کی حیثیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے �طابق یہ �یزائل جدید ترین نیویگیشن اور پروپلشن (حرکی) نظا�وں سے لیس ہے۔ یہ سپر سونک رفتار سے طویل فاصلے پر �وجود اہداف کو انتہائی درستگی اور کاری ضرب کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بیان �یں �زید کہا گیا ہے کہ ’فتح-3‘ �یزائل سے پاک فوج کی ’راکٹ فورس ک�انڈ‘ کی آپریشنل لچک اور ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت �یں اضافہ �توقع ہے، جس سے �لک کی روایتی ڈیٹرنس اور دفاعی قوت �زید �ستحک� ہوگی۔
اس تجربے کا �شاہدہ ک�انڈر آر�ی راکٹ فورس ک�انڈ، پاکستان �سلح افواج کے اعلیٰ افسران، نیز سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔
صدر آصف علی زرداری، وزیراعظ� شہباز شریف، چیف آف آر�ی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر، اور تینوں �سلح افواج کے سربراہان نے اس کا�یاب تجربے �یں شا�ل ٹی�وں کو �بارکباد دی ہے۔
آئی ایس پی آر کے �طابق انہوں نے ان ت�ا� افراد کی لگن اور عز� کو بھی سراہا جنہوں نے �لک کی دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دینے �یں اپنا کردار ادا کیا۔