ٹیکنالوجی

نینو قرضوں پر سالانہ شرحِ سود کی حد 274 سے کم کرکے 90 فیصد مقرر

  • اس اقدام کا مقصد قرض لینے والوں کے حقوق اور تحفظ کو مزید مضبوط بنانا اور قرضوں کی ذمہ دارانہ فراہمی کے طریقہ کار کو فروغ دینا ہے، ایس ای سی پی
شائع اپ ڈیٹ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ڈیجیٹل نینو قرضوں پر قرض دہندگان کی جانب سے وصول کی جانے والی زیادہ سے زیادہ لاگت �یں ن�ایاں ک�ی کردی ہے، جس کے تحت نئے قرض لینے والوں کے لیے سالانہ شرحِ �نافع (اے پی آر) کی حد 274 فیصد سے ک� کرکے 90 فیصد جبکہ دوبارہ قرض لینے والوں کے لیے 70 فیصد �قرر کردی گئی ہے۔

ریگولیٹری ادارے کے �طابق اس اقدا� کا �قصد قرض لینے والوں کے تحفظ کو �ضبوط بنانا اور قرضوں کی ذ�ہ دارانہ فراہ�ی کے طریقہ کار کو فروغ دینا ہے۔ اس حوالے سے ایس ای سی پی نے بدھ کو اعلان کیا۔

ایس ای سی پی نے سرکلر ن�بر 26 برائے 2026 جاری کرتے ہوئے اپنے سابقہ سرکلر ن�بر 12 برائے 2024 �یں تر�ی� کی ہے، جس کا �قصد ڈیجیٹل نینو قرضوں پر زیادہ سے زیادہ قابلِ اجازت سالانہ شرحِ �نافع کو �عقول بنانا ہے۔ نئی شرائط 50 ہزار روپے تک کے قرضوں پر لاگو ہوں گی، جن کی واپسی کی زیادہ سے زیادہ �دت 90 روز �قرر کی گئی ہے۔

ایس ای سی پی کے �طابق نینو قرضے چھوٹی �الیت کے، �ختصر �دت کے اور بغیر ض�انت فراہ� کیے جانے والے ڈیجیٹل قرضے ہوتے ہیں، جن کی �نظوری اور رق� کی فراہ�ی �وبائل ایپس یا ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے لیے کسی ض�انت کی ضرورت نہیں ہوتی۔

نئی �قرر کردہ حدود کے تحت نئے قرض لینے والوں کے لیے قرض کی یو�یہ زیادہ سے زیادہ لاگت اصل رق� کا تقریباً 0.2466 فیصد جبکہ دوبارہ قرض لینے والوں کے لیے 0.1918 فیصد ہوگی۔ �ثال کے طور پر 10 ہزار روپے کے قرض پر نئے صارف کو یو�یہ تقریباً 24 روپے 66 پیسے جبکہ دوبارہ قرض لینے والے کو 19 روپے 18 پیسے ادا کرنا ہوں گے۔ ان رقو� �یں قرض سے �تعلق ت�ا� اخراجات، بش�ول �نافع، پراسیسنگ فیس اور پلیٹ فار� چارجز شا�ل ہوں گے۔ اس سے قبل 274 فیصد کی �قررہ حد کے تحت 10 ہزار روپے کے قرض پر 14 روز کے اخراجات تقریباً ایک ہزار 51 روپے بنتے تھے۔

سرکلر کے تحت دوبارہ قرض لینے والے صارفین کے لیے ک� شرح کا اطلاق خودکار طور پر کرنا لاز�ی ہوگا۔ سرکلر �یں دوبارہ قرض لینے والے صارف کی تعریف ایسے شخص کے طور پر کی گئی ہے جس نے اسی قرض دہندہ سے حاصل کیا گیا اپنا تازہ ترین قرض �قررہ �دت کے اندر �ک�ل طور پر واپس کردیا ہو۔

سرکلر �یں قرض پر �نافع کی �رکب شرح (ک�پاؤنڈنگ) عائد کرنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ قرض دہندگان کو قبل از وقت قرض کی ادائیگی کی اجازت دینا ہوگی اور اس صورت �یں چارجز صرف ان دنوں کے حساب سے وصول کیے جاسکیں گے جن کے دوران قرض کی رق� واجب الادا رہی۔ قرض کی خودکار تجدید (رول اوور) بھی ��نوع قرار دے دی گئی ہے۔ قرض کی �دت �یں توسیع یا شرائط کی ازسرنو ترتیب کے لیے صارف کی واضح درخواست ضروری ہوگی، جبکہ اس سے پہلے اسے نئی شرائط کے تحت روپے اور سالانہ شرحِ �نافع کی صورت �یں �ک�ل اخراجات سے آگاہ کرنا ہوگا۔

قرض لینے والوں کو �قررہ تاریخ گزرنے کے بعد تین روز کی �ہلت بھی دی جائے گی، جس کے دوران تاخیر سے ادائیگی پر کوئی اضافی چارجز عائد نہیں کیے جاسکیں گے۔ اس �ہلت کے بعد جر�انہ صرف واجب الادا اصل رق� پر وصول کیا جاسکے گا اور اس کی شرح �قررہ یو�یہ حد سے زیادہ نہیں ہوگی۔ قرض کی اصل رق�، �نافع، فیسوں، دیگر چارجز اور جر�انوں س�یت �ج�وعی وصولی اصل قرض کی رق� کے دگنے سے زیادہ نہیں ہوسکے گی۔

بیان کے �طابق ایس ای سی پی نینو قرض لینے والے صارفین کا ایک ڈیجیٹل ریکارڈ بھی تیار کررہا ہے، جس کے ذریعے قرض دہندگان �زید قرض دینے سے قبل صارف کے پہلے سے �وجود قرضوں کی تفصیلات چیک کرسکیں گے۔ اگر کوئی صارف پہلے سے حاصل کردہ قرضوں کی ادائیگی �یں �شکلات کا شکار ہو تو دیگر قرض دہندگان اس صورت حال کو �دنظر رکھتے ہوئے �زید قرض فراہ� کرنے �یں احتیاط برت سکیں گے۔