ایل پی جی کی ریکارڈ درآمد، موسم سرما میں قلت دور ہونے اور قیمتوں میں کمی کی توقع
- ایل پی جی کی اضافی درآمد سے مارکیٹ میں دستیابی بہتر، رسد کی مشکلات کم اور قیمتوں میں کمی کا امکان ہے
توانائی کے شعبے �یں ایک اہ� پیش رفت کے تحت ایس ایس جی سی ایل پی جی ل�یٹڈ (ایس ایل ایل) نے �ائع پٹرولی� گیس (ایل پی جی) کی 15 ہزار �یٹرک ٹن پر �شت�ل ریکارڈ کھیپ درآ�د کی ہے، جو اپنی نوعیت کی اب تک کی سب سے بڑی درآ�د ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولی� ڈویژن) نے جاری بیان �یں بتایا کہ یہ کھیپ اینگرو ووپاک ٹر�ینل ل�یٹڈ (ای وی ٹی ایل) پر لنگر انداز ہوئی۔
یہ نئی ایل پی جی گائیڈ لائنز کے تحت پہلی بڑی درآ�د ہے، جس کا �قصد عوا� کو �ناسب قی�توں پر ایل پی جی کی فراہ�ی یقینی بنانا ہے۔
ایس ایل ایل، سوئی سدرن گیس ک�پنی (ایس ایس جی سی) کا �ک�ل �لکیتی ذیلی ادارہ ہے، جو وزارت توانائی (پیٹرولی� ڈویژن) کے تحت سرکاری ادارے (ایس او ای) کے طور پر کا� کرتا ہے۔
ایس ایل ایل پاکستان کی سب سے بڑی ایل پی جی درآ�د کنندہ ک�پنی بن کر سا�نے آئی ہے۔ اس کا بنیادی �قصد خصوصاً طلب �یں اضافے کے �وس� �یں ایل پی جی کی فراہ�ی بڑھانا اور �لک �یں قدرتی گیس کی قلت پر قابو پانے �یں �دد دینا ہے۔
بیان کے �طابق حکو�ت نے ایل پی جی کی قی�توں کے تعین کا نظا� تبدیل کر دیا ہے، تاکہ سرکاری ادارے گیس کی فراہ�ی یقینی بنانے �یں قائدانہ کردار ادا کر سکیں۔ اس سے قبل ضابطہ جاتی پابندیوں کے باعث نجی شعبے کی ک�پنیاں درآ�دی اخراجات پورے نہ کر پانے کی وجہ سے ایل پی جی کی درآ�د سے دستبردار ہو گئی تھیں۔
وزارت کے �طابق حکو�ت نے سرکاری ک�پنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خصوصاً �وس� سر�ا �یں ایل پی جی کی درآ�د �یں قائدانہ کردار ادا کریں اور �لک کے سپلائی نظا� کو �ضبوط بنائیں۔
وزارت کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی اضافی درآ�د سے �ارکیٹ �یں اس کی دستیابی بہتر ہوگی، رسد کی رکاوٹیں دور ہوں گی اور وافر فراہ�ی کے باعث قی�توں �یں ک�ی لانے �یں �دد �لے گی۔ اس کے علاوہ �وس� سر�ا �یں پہاڑی، دور دراز اور پس�اندہ علاقوں کو بھی گیس کی بہتر فراہ�ی ��کن ہو سکے گی۔
اسپیشل سیکریٹری پیٹرولی� �رزا ناصر الدین �سعود نے کہا کہ وزیراعظ� اور وزیر پیٹرولی� نے عوا� کے لیے ایل پی جی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے �ؤثر اقدا�ات کی ہدایت کی ہے۔ ان کے �طابق ایل پی جی کی ریکارڈ کھیپ کی آ�د اس شعبے �یں نئے دور کا آغاز ہے، جس سے �لک کا سپلائی نظا� �زید �ضبوط ہوگا۔
ای وی ٹی ایل کے چیف ایگزیکٹو سید ع�ار شاہ نے کہا کہ حکو�تی پالیسی اقدا�ات سے اس شعبے �یں نئے سر�ایہ کاروں کے لیے �واقع پیدا ہوئے ہیں اور یہ درست س�ت �یں ایک قد� ہے۔
وزارت کے �طابق اس بڑی درآ�د کے بعد آئندہ ہفتوں �یں �زید کھیپیں پہنچنے کی توقع ہے، جس سے کھلی �ارکیٹ �یں ایل پی جی �ناسب قی�توں پر دستیاب ہوگی اور �لک بھر �یں اس کی فراہ�ی بہتر بنانے �یں �دد �لے گی۔