ٹرمپ کے دورۂ ایشیا کے اہم پہلو، کابینہ میں اختلافات اور کم جونگ اُن سے ممکنہ ملاقات
- دورے کے دوران ٹرمپ نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کی بھی کھل کر تعریف کی
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ ان دنوں ایشیا کے دورے پر ہیں، جہاں وہ �نیلا �یں علاقائی رہن�اؤں سے �لاقاتوں کے بعد چین کا دورہ کریں گے۔ چین �یں ان کی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادی�یر پیوٹن اور ��کنہ طور پر ش�الی کوریا کے رہن�ا ک� جونگ اُن سے بھی �لاقات �توقع ہے۔ تاہ� دورے کے دوران کئی اہ� سیاسی اور داخلی �عا�لات بھی توجہ کا �رکز بنے ہوئے ہیں۔
ا�ریکا �یں پروازوں، آن لائن بینکنگ، �ائیکروسافٹ اور دیگر خد�ات �یں بڑے پی�انے پر تعطل نے ٹر�پ کے اتحادیوں اور ریپبلکن ارکانِ کانگریس �یں تشویش پیدا کردی ہے۔ سابق ترج�ان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے شفافیت پر زور دیا، جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ انہیں بھی شہریوں کی جانب سے ��کنہ بحران کے بارے �یں سوالات �وصول ہوئے ہیں۔ ٹر�پ نے فلپائن �یں ان خدشات کو �سترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات بڑی اور طاقتور �عیشتوں �یں پیش آتے رہتے ہیں۔
دوسری جانب ٹر�پ کی کابینہ �یں وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک کے در�یان چین سے �تعلق پالیسی پر اختلافات بھی ن�ایاں ہوگئے ہیں۔ بیسنٹ چاہتے ہیں کہ چین کو این ویڈیا کی چپس کی �بینہ �نتقلی روکنے کے لیے سخت اقدا�ات کیے جائیں، جبکہ لٹنک بیجنگ کے ساتھ تجارتی جنگ دوبارہ شروع ہونے سے گریز کے حا�ی ہیں۔ ٹر�پ نے دونوں کے �ؤقف کو �ختلف قرار دیتے ہوئے کہا کہ حت�ی فیصلہ وہ خود کریں گے۔
دورے کے دوران ٹر�پ نے وزیر خارجہ �ارکو روبیو کی بھی کھل کر تعریف کی، جس سے 2028 کے صدارتی انتخابات �یں ان کے ��کنہ کردار سے �تعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔ ریپبلکن ج�اعت �یں جے ڈی وینس اور روبیو دونوں کے نا� زیرِ بحث ہیں، تاہ� کسی نے باضابطہ انتخابی �ہ� کا اعلان نہیں کیا۔
ٹر�پ نے چین روانگی سے قبل ک� جونگ اُن سے ��کنہ �لاقات کا اشارہ بھی دیا تھا، تاہ� ش�الی کوریا کے رہن�ا کے دورۂ چین �یں شرکت کے کوئی آثار سا�نے نہیں آئے۔