ٹی سی پی کے 342.947 ارب کے واجبات، قومی اسمبلی کمیٹی کا سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرنے کا فیصلہ شائع 17 اگست 2026 09:43am ٹی سی پی کے واجبات میں 265.719 ارب روپے کا جمع شدہ بینک مارک اپ بھی شامل ہے
مودی کے ٹرمپ کو کال نہ کرنے پر بھارت۔امریکا تجارتی معاہدہ تعطل کا شکار ہوا، امریکی سیکرٹری کامرس شائع 09 جنوری 2026 02:17pm مذاکرات پر کافی پیش رفت ہو چکی تھی لیکن آخری مرحلے میں معاہدے کو مکمل کرنے کے لیے مودی کا براہ راست ٹرمپ سے رابطہ ضروری تھا جو بھارتی حکومت نے نہیں کیا،ہاورڈ لیوٹنک
ٹرمپ نے تیز رفتار ویزا کیلئے گولڈ کارڈ پروگرام شروع کر دیا، قیمت 1 ملین ڈالر مقرر شائع 11 دسمبر 2025 02:37pm دلچسپی رکھنے والے امیدوار 15,000 ڈالر کی فیس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کو دے کر تیز رفتار پروسیسنگ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔