دنیا

چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے شین ژین ایئرپورٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال

  • امریکی صدر کی بدھ کو آمد پر شی جن پنگ نے خود ایئرپورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا
شائع اپ ڈیٹ

چینی صدر شی جن پنگ نے بدھ کو ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی ایئرپورٹ پر ذاتی طور پر آ�د کا استقبال کیا۔ ٹر�پ سہ فریقی اجلاس �یں شرکت کے لیے چین پہنچے ہیں، جس �یں روسی صدر ولادی�یر پیوٹن بھی شریک ہوں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو �یں استقبال کے �ناظر دکھائے گئے۔

ایئر فورس ون سے اترنے کے بعد ٹر�پ نے سرخ قالین پر کھڑے ہو کر سلیوٹ کیا۔ اس �وقع پر شی جن پنگ بھی ان کے ہ�راہ �وجود تھے۔ استقبالیہ تقریب �یں لوگوں نے رنگ برنگے پو� پو�ز اور چین و ا�ریکا کے قو�ی پرچ� اٹھا رکھے تھے، جس کے بعد دونوں رہن�اؤں نے ایک دوسرے سے �صافحہ کیا۔