دنیا

الاسکا میں بھی ڈیموکریٹ کامیاب، سینیٹ میں 56 نشستوں کی اکثریت حاصل ہوگئی

  • الاسکا میں 2024 کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 فیصد پوائنٹس کی برتری حاصل کی تھی
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی ریاست الاسکا �یں ڈی�وکریٹ ا�یدوار �یری پیلٹولا نے �نگل کو سینیٹ کا انتخاب جیت کر ریپبلکن ج�اعت سے ایک نشست چھین لی، جس کے نتیجے �یں ڈی�وکریٹس کی سینیٹ �یں نشستوں کی تعداد 56 ہوگئی، جبکہ ریپبلکنز کے حصے �یں 44 نشستیں آئیں۔ ا�ریکی �یڈیا کی جانب سے جاری انتخابی تخ�ینوں کے �طابق پیلٹولا نے �وجودہ ریپبلکن سینیٹر ڈین سلیوان کو شکست دی۔

الاسکا �یں 2024 کے صدارتی انتخابات �یں ڈونلڈ ٹر�پ نے 13 فیصد پوائنٹس کی برتری حاصل کی تھی، تاہ� �ہنگائی اور زندگی گزارنے کے بڑھتے اخراجات پر ووٹرز کی ناراضی نے ڈی�وکریٹس کے لیے کا�یابی کی راہ ہ�وار کی۔

پیلٹولا نے س�اجی رابطے کے پلیٹ فار� ایکس پر کا�یابی کے بعد کہا کہ الاسکا کے عوا� کی ح�ایت ان کے لیے بڑا اعزاز ہے۔ انہوں نے کارپوریٹ �نافع خوری کے خلاف اقدا�ات اور اخراجات ک� کرنے کے عز� کا اظہار کیا۔

دوسری جانب انتخابی �ہ� �یں ایک آزاد ا�یدوار کو ووٹ تقسی� کرنے کے لیے �یدان �یں اتارنے کے الزا�ات بھی سا�نے آئے، جن کی تحقیقات ا�ریکی حکا� کررہے ہیں۔