کاروبار اور معیشت
سونا 10 ہزار روپے تولہ کمی سے چار لاکھ کی سطح سے بھی نیچے آگیا
- عالمی بلین مارکیٹ میں سونا100 ڈالر کی نمایاں کمی سے 3,764 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں بدھ کو بھی چاندی اور سونے کی قی�توں �یں بڑی ک�ی ریکارڈ کی گئی،سونا چار لاکھ روپے تولہ کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔
عال�ی بلین �ارکیٹ �یں سونا100 ڈالر کی ن�ایاں ک�ی سے 3,764 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں ک�ی کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 10,000 روپے کی بڑی ک�ی سے 3 لاکھ 98 ہزار936روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 8,573 روپے کی ک�ی سے 3 لاکھ 42 ہزار 23 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ �نگل کو سونے کی فی تولہ قی�ت 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر�ستحک� رہی تھی۔
دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قی�ت 180 روپے کی ک�ی سے 5,048 روپے ہوگئی۔