پیوٹن کو ٹرمپ اور شی جن پنگ سے سہ فریقی ملاقات سے بڑے فوائد کی توقع
- پیوٹن جمعرات کو ٹرمپ اور شی جن پنگ سے بات چیت کرنے والے ہیں
روسی صدر ولادی�یر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہیں رواں ہفتے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ اور چینی رہن�ا شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی �لاقات سے بڑے فوائد حاصل ہونے کی توقع ہے۔
پیوٹن ج�عرات کو ٹر�پ اور شی جن پنگ سے بات چیت کرنے والے ہیں۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو چین کے جنوبی شہر شینژن �یں ایشیا پیسیفک اکنا�ک کوآپریشن (ایپیک) کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز س�ٹ 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
روسی صدر نے عال�ی �عیشت �یں تقسی� اور فوجی و سیاسی خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تنہائی کے بجائے شراکت داری ضروری ہے، جبکہ ایپیک خیالات کے تع�یری تبادلے کا �وقع فراہ� کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں روس، چین اور ا�ریکا کے رہن�اؤں کے در�یان آئندہ سہ فریقی �لاقات سے بڑے فوائد کی توقع ہے، جو ایپیک س�ٹ کے �وقع پر �نعقد ہوگی۔
پیوٹن نے بدھ کو چینی صدر شی جن پنگ سے دوطرفہ �لاقات بھی کی۔ اس �وقع پر انہوں نے کہا کہ چین اور روس کی خارجہ پالیسی �یں شراکت داری عال�ی سطح پر �ستحک� اور �ثبت انداز �یں آگے بڑھ رہی ہے۔
شی جن پنگ نے کہا کہ دونوں ��الک کو جا�ع تعاون �زید گہرا کرنے کے لیے ٹھوس اقدا�ات کرنے چاہئیں اور کثیر قطبی عال�ی نظا� کی جانب پیش رفت �یں کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان کے �طابق چین اور روس کے تعلقات �ختلف �شکلات کے باوجود �ضبوط رہے ہیں۔