چھوٹے برآمدکنندگان کیلئے قرضوں کا تحفظ اور مالی معاونت بڑھانے پر زور
- وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سی ای او ایگزم بینک شہباز ایچ سید کی ملاقات
وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان نے پاکستانی برآ�دکنندگان کو نئی �نڈیوں تک رسائی، ادائیگیوں کے خطرات سے ن�ٹنے اور کاروبار کو وسعت دینے �یں �دد کیلئے ایکسپورٹ کریڈٹ انشورنس اور �الی �عاونت کی سہولتیں زیادہ وسیع پی�انے پر فراہ� کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے بالخصوص چھوٹے کاروباری اداروں اور پہلی بار برآ�دات کرنے والوں کی ضروریات پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
یہ بات وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان نے سی ای او ایگز� بینک شہباز ایچ سید سے �لاقات کے دوران کہی جس �یں سیکریٹری تجارت جواد پال بھی شریک ہوئے۔ �لاقات �یں برآ�دکنندگان کے لیے قرض اور انشورنس کی سہولتیں بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
جا� ک�ال نے زور دیا کہ برآ�دات کے فروغ کے لیے �عاونت ان نئے کاروبار اور چھوٹے پیداواری اداروں تک بھی پہنچنی چاہیے جو عال�ی �نڈیوں �یں قد� ج�انے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سر�ائے تک رسائی، ع�لی رہن�ائی اور �ناسب رسک پروٹیکشن کی سہولتیں ان کاروباری اداروں کو �ستحک� برآ�دکنندگان بننے �یں �دد دے سکتی ہیں۔
وفاقی وزیر نے تجویز دی کہ �واقع کی نشاندہی، کاروباری روابط کے فروغ اور بیرونِ �لک �نڈیوں �یں پاکستانی برآ�دکنندگان کی �عاونت کے لیے ایگز� بینک اور بیرونِ �لک تعینات پاکستان کے تجارتی و سر�ایہ کاری افسران کے در�یان قریبی رابطہ کاری کی جائے۔ انہوں نے بینک کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ �الی �عاونت کے �واقع وسیع کرنے کے لیے بین الاقوا�ی برآ�دی قرضوں کی ض�انت فراہ� کرنے والے اداروں اور �الیاتی اداروں کے ساتھ تعاون کے ا�کانات بھی تلاش کرے۔
اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے شہباز ایچ صید نے بتایا کہ ایگز� بینک کی برآ�دی قرضوں کی انشورنس بیرونِ �لک تجارتی لین دین سے وابستہ �خصوص تجارتی اور سیاسی خطرات کے خلاف برآ�دکنندگان کو تحفظ فراہ� کرتی ہے۔ ان خطرات �یں خریدار کی جانب سے ادائیگی �یں ناکا�ی اور ایسے بی�ہ شدہ واقعات شا�ل ہیں جن کے باعث ادائیگی یا درآ�دی �نڈیوں سے رقو� کی �نتقلی ��کن نہ رہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا کہ �تعلقہ شرائط اور جائزے سے �شروط، انشورنس کے تحت بی�ہ شدہ خطرے کے 90 فیصد تک حصے کا تحفظ فراہ� کیا جاسکتا ہے جبکہ خطرے کا ایک حصہ برآ�دکنندگان کو خود برداشت کرنا ہوگا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ جائزے �یں بیرونِ �لک خریدار کی �الی ساکھ اور �تعلقہ �نڈی کے خطرات کا جائزہ لیا جاتا ہے جس کے باعث نئے برآ�دکنندگان بھی انشورنس کوریج حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
شہباز ایچ صید نے برآ�دی قرضوں کی انشورنس کے ��کنہ شراکت داروں اور تقسی� کار ذرائع کے طور پر ک�رشل بینکوں کے کردار کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ بی�ہ شدہ برآ�دی واجبات کی بنیاد پر بینکوں سے �الی �عاونت حاصل کرنے �یں �دد �ل سکتی ہے، تاہ� اس کا انحصار بینکوں کی شرائط اور �تعلقہ ضابطہ جاتی فری� ورک پر ہوگا۔
سیکریٹری تجارت جواد پال نے کہا کہ انشورنس کو قرض کی سہولت سے �نسلک کرنے پر توجہ دی جائے۔ ک�رشل بینکوں کے تعاون سے برآ�دکنندگان کی سر�ائے تک رسائی بہتر ہو سکتی ہے۔�لاقات �یں فوڈ ایگ �یں برآ�دکنندگان کو قرض اور انشورنس سے �تعلق رہن�ائی فراہ� کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔
اجلاس �یں چھوٹے کاروباری اداروں کی �الی ضروریات کا بھی جائزہ لیا گیا، جن �یں بڑے برآ�دکنندگان کو اشیا فراہ� کرنے والے کاروبار بھی شا�ل ہیں۔ اس کے ساتھ پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے طویل �دتی سر�ایہ کاری اور قلیل �دتی ورکنگ کیپیٹل کی فراہ�ی، دونوں کی اہ�یت پر بھی زور دیا گیا۔
جا� ک�ال نے ایگز� بینک پر زور دیا کہ وہ فوڈ ایگ س�یت تجارتی ن�ائشوں �یں زیادہ فعال طور پر شرکت کرے جہاں پاکستانی برآ�دکنندگان اور بین الاقوا�ی خریداروں کو انشورنس اور �الی �عاونت کے دستیاب �واقع سے �تعلق رہن�ائی فراہ� کی جا سکے۔ شرکا نے بینک کی دستیاب �صنوعات سے آگاہی اور اس کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے خصوصی تکنیکی نشستوں کے انعقاد پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی وزیر نے زور دیا کہ ن�ائشوں کے پروگرا� �یں کاروباری اداروں کے در�یان �لاقاتوں اور تجارتی روابط کے لیے �ناسب وقت �ختص کیا جانا چاہیے۔ اجلاس �یں ن�ائش کی افتتاحی یا اختتا�ی تقریب �یں وزیراعظ� کو �دعو کرنے کے ا�کانات پر بھی �زید غور کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔