پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل 91 پیسے سستا
- نئی قیمتیں 8 اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
حکو�ت نے پیٹرول کی قی�ت �یں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے بعد نئی قی�ت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہوگئی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�ت 91 پیسے فی لیٹر ک� کرکے 394 روپے 94 پیسے کردی گئی۔ نئی قی�تیں 8 اکتوبر 2026 کیلئے نافذ الع�ل ہوں گی۔
پیٹرولی� ڈویژن کے �طابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکو�ت کے پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت پیٹرولی� �صنوعات کی ایکس ڈپو قی�توں �یں نظرثانی کی ہے۔
پیٹرولی� ڈویژن نے �زید بتایا کہ عال�ی �ارکیٹ �یں قی�توں، پلاٹس ریٹس، پری�ی� اور دیگر �تعلقہ اخراجات �یں تبدیلیوں کے �طابق پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں پر نظرثانی کی گئی ہے۔
حکو�ت کے پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت نئی قی�تیں 8 اکتوبر 2026 سے نافذ الع�ل رہیں گی۔
�نگل کو وفاقی حکو�ت نے ڈیزل کی قی�ت �یں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر ک�ی کرکے 395 روپے 85 پیسے کردی تھی، جبکہ پیٹرول کی قی�ت �یں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے 394 روپے 83 پیسے کردی گئی تھی۔
دریں اثنا، بدھ کو تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا اور برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 100 ڈالر فی بیرل سے زائد پر برقرار رہے۔ سر�ایہ کار ا�ریکی خا� تیل کے ذخائر �یں اچانک ک�ی، جنگ کے باعث عال�ی سطح پر سپلائی �یں رکاوٹوں اور ا�ریکی تیل پیدا کرنے والے علاقوں کی جانب بڑھنے والے طوفان کے باعث پیدا ہونے والے سپلائی خدشات کا جائزہ لے رہے تھے۔
�شرقی وقت کے �طابق صبح 10 بج کر 52 �نٹ (1452 جی ای� ٹی) پر برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 1.29 ڈالر یا 1.28 فیصد اضافے سے 101.87 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 22 سینٹ یا 0.25 فیصد اضافے سے 89.66 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
ا�ریکی انرجی انفار�یشن ایڈ�نسٹریشن نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ا�ریکا �یں خا� تیل اور ڈسٹلیٹ کے ذخائر �یں ک�ی ہوئی، جبکہ پٹرول کے ذخائر �یں اضافہ ہوا۔
ایجنسی کے �طابق 2 اکتوبر کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران خا� تیل کے ذخائر 32 لاکھ بیرل ک� ہوکر 42 کروڑ 41 لاکھ بیرل رہ گئے، جبکہ رائٹرز کے سروے �یں تجزیہ کاروں نے ذخائر �یں 17 لاکھ بیرل اضافے کی توقع ظاہر کی تھی۔