پاکستان

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مذاکرات کا 7 نکاتی مسودہ جاری کردیا، حکومت نے دستاویز کو متنازع قرار دے دیا

  • پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
شائع اپ ڈیٹ

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکو�ت کے ساتھ �ذاکرات �یں ان کی جانب سے پیش کیے گئے �طالبات نہ تو غیر آئینی ہیں اور نہ ہی غیر قانونی، جبکہ وزیر داخلہ �حسن نقوی نے اس دستاویز کو پہلے سے طے شدہ �سودے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے �سترد کردیا۔

سہیل آفریدی نے ایکس پر جاری بیان �یں کہا کہ وہ �ذاکراتی ک�یٹی کو بھیجا گیا �سودہ قو� کے سا�نے پیش کررہے ہیں اور اس کے ایک بھی �طالبے کو غیر آئینی یا غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا۔ انہوں نے الزا� عائد کیا کہ صوبے کے عوا� کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، جبکہ ان کے �طالبات �یں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

سات نکاتی �سودے �یں وزیراعظ� اور پارلی�نٹ کے دونوں ایوانوں �یں اپوزیشن رہن�اؤں کے در�یان باقاعدہ �لاقاتوں کی تجویز دی گئی ہے، تاکہ اہ� سیاسی، قو�ی، آئینی، قانونی اور ج�ہوری ا�ور پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔

�سودے �یں حکو�ت کے اتحاد، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن ج�اعتوں کے ن�ائندوں پر �شت�ل �شترکہ سیاسی �ذاکراتی ک�یٹی تشکیل دینے کی تجویز بھی شا�ل ہے، جسے زیرِ التوا �عا�لات پر ایک �اہ کے اندر پیش رفت کی ذ�ہ داری سونپی جائے گی۔

اہ� �طالبات �یں سابق وزیراعظ� ع�ران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئین، قانون اور جیل قوانین کے �طابق قانونی، انسانی اور طبی حقوق فراہ� کرنا شا�ل ہے۔ �سودے �یں ع�ران خان اور بشریٰ بی بی کو اہلِ خانہ، نا�زد وکلا اور �جاز ساتھیوں سے �لاقات کی اجازت دینے کا بھی �طالبہ کیا گیا ہے لیکن یہ �لاقاتیں جیل قوانین اور قانونی پابندیوں سے �شروط ہوں گی۔

ایک اور �طالبے کے تحت ع�ران خان، بشریٰ بی بی، خواتین، بزرگوں اور بی�ار قیدیوں س�یت قیدیوں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں اور دیگر قانونی درخواستوں پر، جہاں قانون اجازت دے، 10 دن کے اندر کارروائی کی جائے گی۔ سیاسی قیدی قرار دی گئی خواتین، بالخصوص بزرگ پی ٹی آئی رہن�ا یاس�ین راشد اور بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا �طالبہ بھی کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا کے حوالے سے �سودے �یں دہشت گردی سے ن�ٹنے، جان و �ال کے تحفظ اور پائیدار ا�ن کے قیا� کے لیے وفاقی اور صوبائی حکو�توں کے در�یان �ؤثر اور �سلسل �شاورت پر زور دیا گیا ہے۔ دونوں حکو�توں کے �جاز ن�ائندوں کو 72 گھنٹوں �یں �لاقات کرکے ا�ن و سلا�تی کی جا�ع حک�تِ ع�لی وضع کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس پر آئین و قانون کے دائرے �یں �شترکہ طور پر ع�لدرآ�د ہوگا۔

آخری نکتے کے �طابق وفاقی حکو�ت کی جانب سے طے شدہ اقدا�ات پر تحریری یقین دہانی �لنے کے بعد پی ٹی آئی �وجودہ لانگ �ارچ خت� کردے گی، تاہ� یقین دہانیوں یا آئینی و قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کی صورت �یں پُرا�ن، ج�ہوری اور قانونی احتجاج کا حق برقرار رہے گا۔

�حسن نقوی کا �ؤقف سے اختلاف

لیکن وزیر داخلہ �حسن نقوی نے سہیل آفریدی کے �ؤقف سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ��کن ہے کہ �ذکورہ �سودہ وزیراعلیٰ کا اپنا تیار کردہ �سودہ ہو، جسے آدھی رات کے قریب جاری کیا گیا، بظاہر اس �قصد کے لیے کہ دونوں جانب سے پہلے ہی طے کیے گئے �سودوں کو ناکا� بنایا جاسکے۔

انہوں نے �زید کہا کہ �ذاکراتی ٹی�وں نے حکو�ت کے ساتھ ایک الگ �سودہ حت�ی شکل دے کر طے کیا تھا، جس پر دونوں فریق �تفق تھے۔ اس کے ساتھ خیبرپختونخوا �یں دہشت گردی سے �تعلق ع�لدرآ�د کا �نصوبہ بھی شا�ل تھا۔

�حسن نقوی نے ایکس پر اپنی سابقہ پوسٹ �یں کہا تھا کہ وفاقی حکو�ت کے ساتھ �ذاکرات کے آخری �رحلے �یں خیبرپختونخوا حکو�ت انسدادِ دہشت گردی کے اقدا�ات سے �تعلق وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔

ایکس پر جاری بیان �یں �حسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکو�ت نے تحریری �عاہدے پر دستخط کرنے اور 72 گھنٹوں کے اندر ع�لدرآ�د کا �نصوبہ ج�ع کرانے پر اتفاق کیا تھا �گر گزشتہ رات ہونے والے �ذاکرات �یں وہ ان وعدوں سے دستبردار ہوگئی۔

�جوزہ وعدوں �یں سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر پولیس ایکٹ 2026 پر نظرثانی، دہشت گردوں کو صوبے �یں آزادانہ کارروائیاں کرنے یا �حفوظ پناہ گاہیں حاصل کرنے سے روکنا اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے) س�یت دیگر دہشت گرد گروہوں کی واضح اور غیر �شروط �ذ�ت شا�ل تھی۔