لائف اسٹائل

ڈبلیو ایچ او کی سربراہی کی دوڑ، پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

  • ڈاکٹر حنان ایچ بلخی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی انسدادِ پولیو مہم جیسے پروگراموں کے لیے مالی معاونت کو مزید قابلِ پیش گوئی بنانا چاہیں گی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان، جہاں عال�ی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی انسدادِ پولیو کی دنیا کی بڑی کارروائیوں �یں سے ایک جاری ہے، ان ��الک �یں شا�ل ہے جو جراثی� کش ادویات کے خلاف �زاح�ت کے خطرے سے سب سے زیادہ دوچار ہیں، جبکہ حفاظتی ٹیکہ جات اور ٹی بی کی �الی �عاونت کے لیے عطیہ دہندگان پر سب سے زیادہ انحصار کرنے والے ��الک �یں بھی شا�ل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 2027 سے ڈبلیو ایچ او کی قیادت کے لیے ہونے والی دوڑ �حض جنیوا تک �حدود �عا�لہ نہیں۔ خفیہ رائے ش�اری کے ذریعے �نتخب ہونے والے شخص کو ایسے ادارے کی باگ ڈور سنبھالنا ہوگی جو ا�ریکا کی دستبرداری کے بعد اپنے �الی �عا�لات کی ازسرنو تشکیل �یں �صروف ہے، اور پاکستان ان ��الک �یں شا�ل ہے جن کے لیے اس �الی بحالی کا نتیجہ انتہائی اہ�یت رکھتا ہے۔

ایک ا�یدوار پہلے ہی دوسروں کے �قابلے �یں پاکستان سے زیادہ قریب سے وابستہ ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے اگست کے اواخر �یں 2027-2032 کی �دت کے لیے نا�زد کی جانے والی ڈاکٹر حنان ایچ بلخی اس وقت ڈبلیو ایچ او کے �شرقی بحیرۂ رو� کے خطے کی علاقائی ڈائریکٹر ہیں، جس �یں پاکستان بھی شا�ل ہے۔ بچوں کے �تعدی ا�راض کی �اہر اور ڈبلیو ایچ او �یں انسدادِ جراثی�ی �زاح�ت (اے ای� آر) کے لیے پہلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل رہنے والی ڈاکٹر بلخی اس عہدے کے لیے نا�زد 6 ا�یدواروں �یں شا�ل ہیں۔ دیگر ا�یدوار قطر، بیلجی�، بوٹسوانا، اسپین اور انڈونیشیا سے نا�زد کیے گئے ہیں۔

بزنس ریکارڈر سے گفتگو �یں ڈاکٹر بلخی نے 5 سوالات کے جواب دیے کہ ان کی ا�یدواری پاکستان جیسے �لک کے لیے کیا �عنی رکھتی ہے: انسدادِ پولیو کے لیے �الی �عاونت، ’’�لکی �لکیت‘‘، جراثی� کش ادویات کے خلاف �زاح�ت، ویکسین کی تیاری اور سعودی عرب کی جانب سے ان کی نا�زدگی کی اہ�یت۔

پولیو: پی�انہ واضح، فنڈنگ کی تقسی� غیر واضح

جب ڈاکٹر حنان بلخی سے پوچھا گیا کہ خطے �یں پولیو اور ہنگا�ی حالات کے لیے �تحرک کیے گئے اضافی 1.6 ارب ڈالر کے پروگرا� وسائل �یں سے کتنی رق� حقیقتاً پاکستان پہنچی، تو انہوں نے کوئی �خصوص رق� نہیں بتائی۔ ان کے �طابق یہ رق� علاقائی سطح پر ہے، جو ’’22 ��الک اور علاقوں �یں پولیو اور ہنگا�ی پروگرا�وں‘‘ کا احاطہ کرتی ہے۔

اس کے بجائے انہوں نے کارروائیوں کے حج� کی نشاندہی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’پاکستان دنیا بھر �یں ڈبلیو ایچ او کی انسدادِ پولیو کی سب سے بڑی کارروائیوں �یں سے ایک ہے‘‘، جہاں ’’4 لاکھ سے زیادہ ویکسین پلانے والے کارکن �تحرک کیے گئے، قو�ی �ہ�ات �یں تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو ہدف بنایا گیا، جبکہ پولیو وائرس کی نگرانی کا دنیا کے سب سے بڑے اور حساس ترین نیٹ ورکس �یں سے ایک �وجود ہے۔‘‘

رواں �اہ کے اواخر �یں شروع ہونے والی اگلی �ہ� �یں 115 اضلاع کے 3 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں تک رسائی کی توقع ہے۔

اگر وہ علاقائی عہدے سے جنیوا �نتقل ہوجاتی ہیں تو اس سلسلے کے لیے �الی �عاونت برقرار رکھنے کے سوال پر ان کا جواب ذاتی کے بجائے ادارہ جاتی نوعیت کا تھا۔ ان کے بقول، ’’اس سلسلے کی ذ�ہ داری کسی ایک فرد کے بجائے ادارے پر عائد ہوتی ہے۔ نئے قائ� �قا� علاقائی ڈائریکٹر کے ساتھ �نتقلی کا ایک �تفقہ �نصوبہ �وجود ہے اور اس بات سے قطع نظر کہ کون سا شخص کون سا عہدہ سنبھالتا ہے، پولیو عال�ی سطح پر ایک �ستقل عز� رہے گا۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ اس پروگرا� کی �الی �عاونت عال�ی انسدادِ پولیو اقدا� اور ڈبلیو ایچ او کے �لکی دفتر کے ذریعے کی جاتی ہے، ’’جس �یں پاکستان، سعودی عرب اور دیگر شراکت دار اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔‘‘

آئندہ کے حوالے سے ان کے عز� �یں �الی �عاونت کی پیش بینی کو ن�ایاں اہ�یت حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’’ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے �یں چاہوں گی کہ پاکستان کی انسدادِ پولیو کی کوشش جیسے پروگرا�وں کے لیے �الی �عاونت زیادہ قابلِ پیش گوئی ہو‘‘، اور اسے انہوں نے اپنی �ہ� کے پہلے ستون یعنی اعت�اد سے جوڑا، جو ’’زیادہ �تنوع اور قابلِ اعت�اد عطیہ دہندگان کی بنیاد‘‘ پر قائ� ہوگا۔

’’�لکی �لکیت‘‘، لیکن تنہا چھوڑے بغیر

عال�ی صحت کے شعبے �یں ’’�لکی �لکیت‘‘ کی اصطلاح تیزی سے عا� ہورہی ہے۔ چنانچہ پاکستان جیسے ��الک کے لیے یہ سوال اہ� ہے کہ آیا اس کا �طلب زیادہ اختیار حاصل کرنا ہے یا ان اخراجات کی ذ�ہ داری اٹھانا ہے جنہیں ڈبلیو ایچ او اب پورا نہیں کرسکتا۔

ڈاکٹر حنان بلخی نے دوسرے �فہو� کو �سترد کرتے ہوئے، تاہ� کسی �خصوص اقدا� کا وعدہ کیے بغیر کہا، ’’�لکی �لکیت کو کبھی بھی اس بات کا پردہ پوش �حاورہ نہیں بننا چاہیے کہ ��الک کو اپنے �سائل سے ن�ٹنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا جائے۔ اس کا �طلب یہ ہے کہ ترجیحات کے تعین، �طلوبہ �عاونت کے فیصلے اور نتائج کے لیے جواب دہی �یں ��الک کی آواز زیادہ �ضبوط ہو، جبکہ ڈبلیو ایچ او اور عال�ی صحت برادری وسیع تر سطح پر ان کی فراہ�ی �یں قابلِ اعت�اد شراکت دار رہیں۔‘‘

انہوں نے پاکستان کی ایک �ثال کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس پر ’’خصوصاً فخر‘‘ ہے۔ ان کے �طابق حکو�تِ پاکستان نے ڈبلیو ایچ او اور کاروباری شعبے کے 20 رہن�اؤں کے ساتھ �ل کر �لک �یں سرکاری و نجی شعبوں کے ساتھ شراکت داری کے لیے ڈبلیو ایچ او کی پہلی کونسل قائ� کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ �اڈل ’’�شرقی بحیرۂ رو� کے خطے �یں بتدریج پھیل رہا ہے‘‘ اور ’’انتہائی �شکل اور اکثر سب سے زیادہ بوجھل صحت کے چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے جگہ فراہ� کرتا ہے۔‘‘

انہوں نے اس تعلق کی وضاحت �ختصر الفاظ �یں کی: ’’��الک قیادت کریں؛ ڈبلیو ایچ او سنے، بہترین شواہد اور تکنیکی �ہارت فراہ� کرے، �لک کے ساتھ �ل کر اسے درکار �عاونت �تحرک کرے اور قابلِ پی�ائش نتائج کے لیے خود کو جواب دہ بنائے۔‘‘

جراثی� کش ادویات کے خلاف �زاح�ت: آگاہی سے ع�ل درآ�د تک

اے ای� آر کے بارے �یں �سئلے کی نوعیت سے �تعلق سوال پر ڈاکٹر بلخی نے دوٹوک جواب دیا۔ ان کے �طابق یہ ’’فی الواقع کوئی بی�اری نہیں بلکہ ایک �ظہر‘‘ ہے، جو ’’انسانی اور حیوانی شعبوں �یں ناقص حفظانِ صحت اور جراثی� کش ادویات کے غلط استع�ال‘‘ کے باعث پیدا ہوتا ہے، جبکہ تنازعات، گنجان آبادی اور ناقص نکاسیٔ آب کا ڈھانچہ اس �یں �زید اضافہ کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’یہ ایک خا�وش عال�ی وبا ہے اور ت�ا� ��الک کو �ختلف طریقوں سے �تاثر کرتی ہے۔‘‘

انہوں نے پاکستان کے ایک ٹھوس اقدا� کو سراہا۔ ان کے �طابق 2025 کے اواخر �یں قو�ی ادارۂ صحت اور ڈبلیو ایچ او نے �لک �یں پہلی قو�ی ترجیحی جراثی�ی فہرست شائع کی، جبکہ ’’اس �سئلے سے ہر سال 2 لاکھ سے زائد براہِ راست اور بالواسطہ ا�وات کا بوجھ وابستہ ہے۔‘‘

انہوں نے کہا، ’’�لک کی قیادت �یں شواہد کی بنیاد پر قائ� یہ بنیاد بالکل وہی قابلِ پی�ائش اثر ہے جو �یں ڈبلیو ایچ او کے ذریعے فراہ� کرنا چاہتی ہوں۔‘‘

یہ سوال کہ اخراجات کون برداشت کرے گا، اس پر انہوں نے کسی �خصوص نا� کے بجائے ایک طریقۂ کار پیش کیا۔ ان کے �طابق ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے ان کا کردار ہوگا کہ ’’پاکستان اور دیگر رکن ��الک کے ساتھ �ل کر اے ای� آر کو ان کے قو�ی صحت کے سر�ایہ کاری �نصوبوں �یں شا�ل کیا جائے، اور نگرانی، ذ�ہ دارانہ استع�ال اور �ؤثر ادویات تک رسائی کے پائیدار �اڈلز کے لیے حکو�توں، نجی شعبے، �حققین اور �الی �عاونین کو ایک پلیٹ فار� پر ج�ع کیا جائے۔‘‘

تاہ� انہوں نے کسی �خصوص �الی �عاون یا �الی �عاونت کے طریقۂ کار کا نا� نہیں لیا۔

ویکسین کی تیاری: حقیقت پسندانہ، �گر ’’�رحلہ وار‘‘

چوتھا سوال یہ تھا کہ آیا وبائی ا�راض سے �تعلق �عاہدے کے تحت ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور �قا�ی سطح پر ویکسین کی تیاری پاکستان جیسے �لک کے لیے حقیقت پسندانہ ہدف ہے۔

ڈاکٹر حنان بلخی کے جواب �یں دو �ختلف �دتوں کے در�یان فرق واضح کیا گیا۔ ان کے �طابق �عاہدے کے فریق جغرافیائی طور پر �تنوع پیداواری صلاحیت اور ٹیکنالوجی کی �نتقلی کی ح�ایت کرنے کے پابند ہیں، جس �یں ڈبلیو ایچ او کے زیرِ انتظا� علاقائی �راکز کے ذریعے تعاون بھی شا�ل ہے۔

تاہ� پاکستان کے لیے ’’قریب ال�دت حقیقت پسندانہ راستہ علاقائی سطح پر ویکسین کی تیاری اور ٹیکنالوجی کی �نتقلی کی شراکت داریوں �یں حصہ لینا ہے، جبکہ اپنے ضابطہ جاتی نظا� کو �ضبوط بنانا بھی ضروری ہے تاکہ �واقع سا�نے آنے پر �لک سر�ایہ کاری کے لیے تیار ہو۔‘‘

یعنی قلیل �دت �یں �قا�ی ویکسین پلانٹ لگانے کے بجائے علاقائی کوششوں �یں ش�ولیت پر توجہ دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ’’پاکستان کے ضابطہ جاتی ادارے کو �ضبوط بنانے کے لیے ہ�اری �عاونت کو پہلے ہی ترجیح دے چکی ہیں‘‘، جبکہ پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے خات�ے کے ایجنڈے پر �صر کے ساتھ تعاون بھی کررہا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل بننے کی صورت �یں ان کا وعدہ تھا کہ �عاہدے کی شقوں کو ’’�حض خواہش کے بجائے ع�لی شکل‘‘ دی جائے گی، تاہ� انہوں نے خود ایک اہ� شرط بھی بیان کی: ’’ع�ل درآ�د �رحلہ وار ہوگا اور اس کا انحصار ان شراکت داروں پر ہوگا جو یہ �ہارت �نتقل کرنے کے لیے تیار ہوں۔‘‘

سعودی سوال

آخری سوال �یں سیاسی پہلو زیرِ بحث آیا: سعودی شہری اور سعودی عرب کی نا�زد کردہ ا�یدوار ایسی عال�ی تنظی� کی سربراہی کے لیے �یدان �یں ہیں جو ایسے خطے �یں صحت کے لیے �الی �عاونت کی س�ت پر اثرانداز ہوتی ہے جہاں خلیجی سر�ایہ تیزی سے فعال ہورہا ہے، جس �یں پاکستان بھی شا�ل ہے۔

ڈاکٹر حنان بلخی نے اس �فروضے سے اتفاق نہیں کیا کہ ڈبلیو ایچ او کی قیادت اس �الی بہاؤ کی س�ت طے کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا، ’’خلیجی ��الک صحت کے شعبے �یں اہ� شراکت دار بن چکے ہیں، لیکن یہ رجحان خود ان ��الک کی جانب سے آگے بڑھایا جارہا ہے، یہ ایسی چیز نہیں جسے ڈبلیو ایچ او کی قیادت جنیوا سے تشکیل دیتی ہو۔‘‘

انہوں نے �زید کہا، ’’ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ کسی �لک کا عہدہ نہیں۔ اگر �نتخب ہوئی تو �یری ذ�ہ داری ت�ا� 194 رکن ��الک کے لیے ہوگی۔‘‘

یہ ا�ر بھی قابلِ ذکر ہے کہ اس دوڑ �یں خلیج ایک ہی س�ت �یں نہیں ہے: قطر نے بھی اپنے ا�یدوار ڈاکٹر حنان الکواری کو نا�زد کیا ہے۔

جوابات �یں کیا اب بھی واضح نہیں

ڈاکٹر حنان بلخی کے جوابات �یں ان کی انتخابی �ہ� کے تین بنیادی ستونوں — اعت�اد، اثرات اور قدر — کے گرد ایک �ربوط خاکہ سا�نے آتا ہے، جبکہ اس کے ساتھ یہ �ستقل �ؤقف بھی ہے کہ صحت کا تحفظ سرحدوں سے بالاتر �شترکہ ذ�ہ داری ہے۔

تاہ� پاکستان سے �تعلق سب سے اہ� سوالات پر ان کے جوابات �یں بعض �خصوص اعداد و ش�ار �وجود نہیں: علاقائی پولیو فنڈنگ �یں پاکستان کا حصہ کتنا ہے، اے ای� آر کے لیے �الی �عاونین کون ہیں، اور �لک �یں ویکسین کی تیاری کی صلاحیت بڑھانے کے لیے کیا ٹائ� لائن ہے۔

یہی وہ تفصیلات ہیں جن پر عطیہ دہندگان پر انحصار کرنے والی وزارتیں صحت اس دوڑ کے فیصلے کی جانب بڑھنے کے دوران نظر رکھیں گی۔ ایسے �لک کے لیے جہاں پولیو، حفاظتی ٹیکہ جات اور اے ای� آر کے پروگرا� قابلِ پیش گوئی بیرونی �الی �عاونت پر انحصار کرتے ہیں، ڈاکٹر بلخی کی جانب سے وعدہ کی جانے والی �الی �عاونت �یں پیش بینی ہی وہ بنیادی کسوٹی ہے جو اہ�یت رکھتی ہے۔