امریکا ایران کشیدگی کے باعث ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا
- یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کمزور ہوئے اور بالترتیب 1.1379 اور 1.3232 ڈالر پر آگئے
عال�ی �ارکیٹ �یں ڈالر کی قدر پیر کو �ع�ولی بڑھی اور ا�ریکی کرنسی دو �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب رہی۔ ا�ریکا ایران کشیدگی کے باعث تیل کی قی�توں �یں اضافے اور رواں ہفتے افراط زر سے �تعلق اہ� اعداد و ش�ار کے اجرا سے قبل سر�ایہ کار �حتاط رہے۔
یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے �قابلے �یں 0.1 فیصد ک�زور ہوئے اور بالترتیب 1.1379 اور 1.3232 ڈالر پر آگئے۔ ڈالر انڈیکس، جو ا�ریکی کرنسی کی دیگر اہ� کرنسیوں کے �قابل قدر ظاہر کرتا ہے، �ع�ولی اضافے سے 101.15 پر پہنچ گیا اور ست�بر �یں 1.7 فیصد اضافے کی جانب گا�زن ہے، جو جون کے بعد اس کی بہترین �اہانہ کارکردگی ہوگی۔
پیر کو تیل کی قی�تیں ایک فیصد سے زائد بڑھیں اور برینٹ خا� تیل 106 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گیا۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے ایران کے ساتھ تنازع خت� کرنے اور آبنائے ہر�ز کھولنے کی ا�ن تجویز �سترد کیے جانے کے بعد توانائی کی رسد سے �تعلق خدشات �یں اضافہ ہوا ہے۔
او سی بی سی کے ایف ایکس اسٹریٹجسٹ س� �و سیونگ نے کہا کہ اگر توانائی کی �ارکیٹ �یں کشیدگی برقرار رہی اور افراط زر کے خطرات بڑھتے رہے تو قلیل �دت �یں ڈالر �زید �ضبوط ہوسکتا ہے۔
سر�ایہ کار رواں ہفتے ا�ریکی ذاتی کھپت کے اخراجات (پی سی ای) انڈیکس اور نان فار� پے رولز س�یت اہ� اعداد و ش�ار پر نظر رکھیں گے۔ سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق اکتوبر کے اجلاس �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کا ا�کان 65 فیصد ہے۔
دوسری جانب جاپانی ین 0.3 فیصد ک�زور ہوکر 157.7 فی ڈالر جبکہ آسٹریلوی ڈالر 0.07 فیصد ک�ی سے 0.7017 ڈالر پر آگیا۔