✕
دنیا

شی جن پنگ کی ٹرمپ سے ملاقات، امریکا ایران امن معاہدے کی بحالی کی حمایت

  • معاہدے کا مقصد جنگ کا خاتمہ اور آبنائے ہرمز کو کھولنا تھا
شائع اپ ڈیٹ

چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین امریکا اور ایران کی جون میں ہونے والے معاہدے کی جانب واپسی کی حمایت کرتا ہے، جس کا مقصد جنگ کا خاتمہ اور آبنائے ہرمز کو کھولنا تھا۔ یہ بات چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا نے بتائی۔