اطلاعات کے �طابق سرکاری �لکیتی اداروں (ایس او ایز) کی �الی حالت تیزی سے خراب ہورہی ہے کیونکہ گزشتہ �الی سال کی پہلی شش�اہی �یں ایس او ایز سے حاصل ہونے والی خالص �الی آ�دن ک� ہو کر دسویں حصے تک رہ گئی۔ یہ صورتحال خاص طور پر خوش آئند نہیں، بالخصوص ایسے وقت �یں جب وزیر خزانہ ایس او ایز کے نقصانات ک� کرنے پر بھرپور زور دے رہے ہیں۔
اس کی چند وجوہات ہیں جن �یں ایک اہ� وجہ تاریخی طور پر ک� رہنے والی تیل کی قی�تیں ہیں جنہوں نے تیل و گیس کی پوری سپلائی چین �یں �نافع کو دبائے رکھا۔ اب جبکہ قی�توں �یں بہتری آئی ہے، بڑھتا ہوا گردشی قرضہ ان فوائد کو خت� کرنے کا خطرہ پیدا کررہا ہے۔ایس او ایز سے کارکردگی �یں بہتری لانا بدستور �شکل ہے، یہ ادارے �سلسل �حدود �الی وسائل پر بوجھ بن رہے ہیں جس کا بالآخر بوجھ بھاری پٹرولی� لیوی جیسے اقدا�ات کے ذریعے ٹیکس دہندگان پر پڑتا ہے۔
اس کا بہترین حل یہ ہے کہ تجارتی سرگر�یوں �یں حکو�ت کے کردار کو �حدود کیا جائے ۔ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران �ختلف حکو�توں کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ واضح ہے کہ حکو�ت کو کاروبار چلانے کے کاروبار �یں نہیں ہونا چاہیے۔
چنانچہ حت�ی حل نجکاری کے ع�ل کو تیز کرنے �یں �ض�ر ہے۔ تقریباً دو دہائیوں کے تعطل کے بعد حکو�ت کی پہلی بڑی کا�یابی پی آئی اے کی نجکاری تھی۔ ناقدین یہ �ؤقف اختیار کرسکتے ہیں کہ پی آئی اے ہولڈنگ ک�پنی کے نقصانات بدستور بڑھ رہے ہیں جو ��کن ہے درست ہو۔
تاہ� اگر پی آئی اے کے آپریشنز بدستور حکو�تی کنٹرول �یں رہتے تو تیل کی قی�توں �یں اضافے کے نتیجے �یں ��کنہ طور پر آپریشنل نقصانات اس سے بھی کہیں زیادہ ہوتے۔ اب جبکہ انتظا�ی ا�ور نجی شعبے کے ہاتھ �یں ہیں، حکو�ت ان ذ�ہ داریوں سے بری ہوگئی ہے۔ اپنے نقصانات �زید ک� کرنے کے لیے حکو�ت کو نجکاری کے پروگرا� �یں تیزی لانی چاہیے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کی کا�یابی اور عدالتی نظا� �یں حالیہ تبدیلیوں کے بعد عوا�ی اثاثوں کی خریداری �یں سر�ایہ کاروں، خصوصاً غیر �لکی سر�ایہ کاروں کا اعت�اد بحال ہو رہا ہے۔
اب انہیں آخرکار یکساں �واقع �یسر آرہے ہیں، اور کوئی عدالت 2000 کی دہائی کے اوائل �یں پاکستان اسٹیل �لز کی نجکاری کی کوششوں کے دوران پیش آنے والے واقعے کو دوبارہ نہیں دہرائے گی۔ �اضی �یں غیر �لکی سر�ایہ کاروں کی دلچسپی کو غلط طریقے سے ن�ٹنے کی دیگر �ثالیں بھی �وجود ہیں جن �یں ریکوڈک اور رینٹل پاور پلانٹ کے �قد�ات شا�ل ہیں، تاہ� آج غیر �لکی سر�ایہ کاروں کو �لنے والی قانونی �شاورت نجکاری کے ع�ل �یں شرکت کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ کسی �عاہدے کے بعد عدالتی یا ریاستی �داخلت کا خطرہ ن�ایاں طور پر ک� ہوگیا ہے۔ اس تبدیلی کا اندازہ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی ک�پنی (فیسکو) کی نجکاری �یں �تعدد غیر �لکی ک�پنیوں کی شرکت سے ہوتا ہے جو نجکاری کے لیے پیش کی جانے والی پہلی بجلی کی تقسی� کار ک�پنی ہے۔اعت�اد بحال ہونے �یں وقت اور نظیر دونوں درکار ہوتے ہیں، پی آئی اے کی نجکاری �یں کوئی غیر �لکی ک�پنی شریک نہیں ہوئی تھی، تاہ� فیسکو ایک کا�یاب �ثال بنتی جارہی ہے جو دیگر سر�ایہ کاروں کو بھی نجکاری کے ع�ل �یں شا�ل ہونے کی ترغیب دے رہی ہے۔
یہ انتہائی اہ� ہے کہ بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کی نجکاری کے ع�ل �یں تیزی لائی جائے، کیونکہ فیسکو کے بعد آئیسکو اور گیپکو اگلی دو ک�پنیاں ہیں جن کی نجکاری کی جانی ہے۔ نجکاری ک�یشن کو طے شدہ ٹائ� لائنز پر ع�ل کرنا چاہیے اور تاخیر سے گریز کرنا چاہیے، جیسا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے �عا�لے �یں ہوا۔ نجکاری جتنی جلد ہوگی، سرکاری �لکیتی اداروں (ایس او ایز) کے نقصانات �یں اتنی ہی جلد ک�ی آئے گی۔ ان ک�پنیوں کی کارکردگی بہتر ہونے کے بعد ��کن ہے کہ یہ حکو�ت کو ٹیکس ادا کرنا شروع کردیں اور نجی شعبے �یں روزگار کے �واقع پیدا کریں۔ �زید برآں، نجی کاروباری سرگر�یوں کے لیے نئے شعبے کھل سکتے ہیں، جبکہ ان شعبوں �یں کارکردگی �یں بہتری کے �عیشت کے دیگر حصوں پر بھی �ثبت اثرات �رتب ہوں گے۔
چنانچہ اصل ضرورت توانائی کے شعبے �یں ڈی ریگولیشن اور نجکاری کے ع�ل کو تیز کرنے کی ہے۔ ڈسکوز کی نجکاری اور �ارکیٹ کو نجی شعبے کے لیے کھولنے کے بعد صنعتی سرگر�یوں �یں توسیع ہوگی، بالکل اسی طرح جیسے 2000 کی دہائی کے اوائل �یں ٹیلی کا� کے شعبے �یں ڈی ریگولیشن اور پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے بعد ن�ایاں ترقی دیکھنے �یں آئی تھی۔آج ٹیلی کا� ک�پنیاں ٹیکسوں کی ادائیگی اور روزگار کی فراہ�ی �یں ن�ایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ بینکاری شعبے �یں بھی ایسی ہی تبدیلی آئی جو اب �لک �یں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والا شعبہ بن چکا ہے۔اگلا بڑا انقلاب توانائی شعبے �یں بھی آ سکتا ہے، حکو�ت کو صرف اس شعبے �یں اپنا کردار �حدود کرنے کی ضرورت ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026