سعودی تیل سپلائی میں تعطل کے خدشات کم ہونے پر عالمی منڈی میں تیل سستا
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 88 سینٹ یا 0.84 فیصد کم ہو کر 103.94 ڈالر فی بیرل ہوگئی
عال�ی �نڈی �یں تیل کی قی�توں �یں ج�عہ کو ک�ی ہوئی، کیونکہ سعودی عرب سے تیل کی سپلائی �یں تعطل کے خدشات ک� ہونے سے �شرق وسطیٰ �یں تنازع پھیلنے کے خدشات کا اثر زائل ہوگیا۔
برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 88 سینٹ، یعنی 0.84 فیصد ک�ی سے 103.94 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ 1225 جی ای� ٹی تک ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے �ستقبل کے سودے �ع�ولی تبدیلی کے ساتھ 102.15 ڈالر فی بیرل پر رہے۔
بینچ �ارک برینٹ کی قی�ت رواں ہفتے 0.8 فیصد ک�ی کے ساتھ تین ہفتوں �یں پہلی ہفتہ وار ک�ی کی جانب گا�زن ہے۔
پی وی ای� آئل ایسوسی ایٹس کے تجزیہ کار تا�اس وارگا نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے ع�ان کے راستے �زید خا� تیل کی ترسیل، ا�ریکا، سنگاپور اور یورپ �یں تیل کی �صنوعات کے ذخائر �یں اضافہ اور چین کی جانب سے ایندھن کی برآ�دات بڑھنے سے فوری طور پر سپلائی �یں ک�ی کے خدشات ک� ہوئے ہیں۔
وارگا نے �زید کہا، ’’ہفتے کے اختتا� سے قبل �نافع کے حصول کے لیے �سلسل فروخت کو خارج نہیں کیا جا سکتا، تاہ� �وجودہ بنیادی صورتحال برینٹ کی بنیاد پر قی�ت 100 ڈالر فی بیرل سے طویل عرصے تک نیچے رہنے کا جواز فراہ� نہیں کرتی۔‘‘
�ارکیٹ نے ان خدشات کو بڑی حد تک نظر انداز کیا، حالانکہ سعودی عرب اور ی�ن کے حوثیوں نے ج�عرات کو سرحد کے آرپار ایک دوسرے کے خلاف تازہ ح�لے کیے، جس سے �شرق وسطیٰ �یں جنگ کا �حاذ �زید پھیل گیا۔
ہفتے کے آغاز �یں تیل کی قی�تیں تقریباً چار �اہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں، جب ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب کے بحیرہ اح�ر �یں واقع تیل برآ�دی �رکز ینبع سے خا� تیل کی ترسیل �عطل کر دی گئی ہے اور گزشتہ ہفتے ح�لے �یں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد ریاض نے یورپ کو بعض ترسیلات �نسوخ کر دی ہیں۔
تاہ�، بعد ازاں ان اطلاعات پر قی�توں �یں ک�ی آئی کہ سعودی عرب چند روز �یں اپنی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کی تقریباً نصف گنجائش بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رائٹرز سے بات کرنے والے ذرائع نے پائپ لائن دوبارہ کھولنے اور خا� تیل کی ترسیل �ع�ول پر آنے �یں درکار وقت کے حوالے سے �ختلف اندازے پیش کیے ہیں۔
علاوہ ازیں، کسٹ�ز کے اعداد و ش�ار کے �طابق چین کی اگست �یں ریفائن شدہ تیل �صنوعات کی برآ�دات سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد بڑھیں، جبکہ جیٹ فیول کی برآ�دات ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ توقع ہے کہ چین ست�بر �یں برآ�دی پابندیوں �یں �زید نر�ی جاری رکھے گا، جس سے اسے بیرون �لک بلند �نافع کے �ارجن سے فائدہ اٹھانے کا �وقع �لے گا۔
�ورگن اسٹینلے کی ایک رپورٹ �یں شا�ل اعداد و ش�ار کے �طابق گزشتہ ہفتے ریفائنڈ تیل �صنوعات کے ذخائر �یں 3.7 �لین بیرل اضافہ ہوا، جس کی بڑی وجہ �غربی ��الک اور سنگاپور �یں ذخائر کا بڑھنا ہے۔
فلپ نووا کی سربراہ برائے �ارکیٹ انسائٹس پریانکا سچدیو نے کہا، ’’اہ� سوال یہ ہے کہ ز�ینی سطح پر تیل کی ترسیل �ع�ول پر آ سکتی ہے یا نہیں اور اس �یں کتنا وقت لگے گا۔ اگر آبنائے ہر�ز سے آ�دورفت �یں پائیدار بہتری آتی ہے تو جغرافیائی سیاسی خدشات کے باعث قی�توں �یں شا�ل اضافی پری�ی� �زید ک� ہو سکتا ہے۔‘‘
تاہ�، خطے سے تیل کی ترسیل اب بھی خطرناک ہے۔
ابتدائی شپنگ اعداد و ش�ار کے �طابق ج�عہ کو ج�عرات کی صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا کہ خلیج �یں چار �ال بردار بحری جہاز آبنائے ہر�ز سے گزرے، جو 10 روزہ اوسط تقریباً 16 جہازوں کے �قابلے �یں بہت ک� ہے۔ کیپلر کے اعداد و ش�ار کے �طابق تین �ائع قدرتی گیس کے جہاز بھی ج�عرات کو آبنائے ہر�ز کے باہر دوبارہ دکھائی دیے۔
یہ اعداد و ش�ار تبدیل ہو سکتے ہیں کیونکہ بعض بحری جہاز تنازع کے علاقے �یں سفر کے دوران اپنی �وجودگی کا سراغ لگنے کے خطرے سے بچنے کے لیے ع�و�اً ٹرانسپونڈر بند کر دیتے ہیں۔
ا�ریکا اور ایران کے در�یان جون �یں طے پانے والا عبوری �عاہدہ خت� ہونے کے بعد سے کوئی ا�ن �ذاکرات نہیں ہوئے۔ ا�ریکی �حک�ہ خارجہ کے �طابق اگلے ہفتے اقوا� �تحدہ کی جنرل اس�بلی کے اجلاس �یں جنگ کا �عا�لہ زیر بحث آئے گا، جبکہ ایرانی وفد کو اجلاس �یں شرکت کی اجازت ہوگی۔