سعودی تیل برآمدات معطل، لیبیا میں رسد متاثر؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً 3 ڈالر بڑھ گئیں
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 2.81 ڈالر، یعنی 2.66 فیصد اضافے کے بعد 108.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
عال�ی �نڈی �یں �نگل کو تیل کی قی�توں �یں تقریباً 3 ڈالر کا اضافہ ہوا، جب ایک رپورٹ �یں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی بحیرۂ اح�ر کی بندرگاہ ینبع سے تیل کی ترسیل �عطل کردی گئی ہے، جبکہ لیبیا نے 3 آئل فیلڈز �یں کا� روک دیا ہے۔ اس سے خدشات بڑھ گئے ہیں کہ تیل کی اہ� رسد گاہوں �یں خلل کئی ہفتوں تک برقرار رہ سکتا ہے۔
برینٹ خا� تیل کے فیوچرز 2.81 ڈالر، یعنی 2.66 فیصد اضافے کے بعد 108.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ کے فیوچرز 3.29 ڈالر اضافے کے بعد 104.68 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔
اگر قی�توں �یں یہ اضافہ برقرار رہا تو دونوں �عاہدے تقریباً 4 �اہ کی بلند ترین سطح پر بند ہونے کی راہ پر ہوں گے۔
رسد سے �تعلق خدشات اس وقت �زید بڑھ گئے جب ی�ن �یں حوثی فورسز نے پیر کو سعودی عرب پر تازہ ح�لے کیے، جبکہ خلیجی عرب ریاستوں نے ایران کے ساتھ طے شدہ �ذاکرات �ؤخر کردیے۔
تازہ ح�لے ج�عہ کو سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر حوثیوں کے ح�لے کے بعد کیے گئے، جس کے نتیجے �یں دنیا کے سب سے بڑے خا� تیل برآ�د کنندہ �لک سعودی عرب کو تیل برآ�د کرنے کا اہ� راستہ بند کرنا پڑا۔
رسد کو درپیش خطرات �یں �زید اضافے کی نشاندہی کرتے ہوئے شپنگ انڈسٹری سے وابستہ ذرائع نے �نگل کو رائٹرز کو بتایا کہ سعودی عرب کی بحیرۂ اح�ر کی برآ�دی ٹر�ینل ینبع سے تیل کی ترسیل �عطل کردی گئی ہے۔ یہ رپورٹ ایسے وقت سا�نے آئی جب ذرائع نے بتایا کہ ریاض نے یورپی خریداروں کو آگاہ کیا ہے کہ ست�بر کے آخر �یں روانہ ہونے والے خا� تیل کے کچھ کارگو �نسوخ کیے جائیں گے۔
دوسری جانب، ایران کے ساتھ جاری تنازع سے الگ لیبیا کی نیشنل آئل کارپوریشن نے بتایا کہ 3 آئل فیلڈز �یں کا� �عطل کردیا گیا ہے۔ پٹرولی� فیسلٹیز گارڈ کے احتجاج کرنے والے ارکان نے ح�ادہ۔زاویہ خا� تیل برآ�دی پائپ لائن کا ایک والو بند کردیا تھا، جس کے بعد یہ اقدا� کیا گیا۔
گارڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے �طالبات تسلی� نہ کیے گئے تو بندش کا دائرہ �زید وسیع کیا جاسکتا ہے۔ نیشنل آئل کارپوریشن نے کہا کہ اگر والو بند رہا یا �زید آئل فیلڈز کو پیداوار روکنے پر �جبور کیا گیا تو وہ ہنگا�ی حالات کا اعلان کرسکتی ہے۔
ا�ریکی انرجی انفار�یشن ایڈ�نسٹریشن کے �طابق لیبیا 2023 �یں اوپیک کا خا� تیل پیدا کرنے والا ساتواں بڑا �لک تھا۔
دریں اثنا، روس اور یوکرین �یں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر �سلسل ح�لوں کے باعث ا�ریکی ڈیزل کے فیوچرز �یں 5.9 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور یہ ریکارڈ بلند ترین سطح پر بند ہونے کی راہ پر ہیں۔
کیپٹل اکنا�کس کے سینئر �اہرِ �وس�یات و اجناس ح�اد حسین نے کہا، ’’سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے تازہ ح�لے ��کنہ طور پر تنازع کی شدت اور دورانیے سے �تعلق تیل �ارکیٹ کے سر�ایہ کاروں کی توقعات کو �تاثر کر رہے ہیں۔‘‘
حوثیوں نے پیر کو کہا کہ انہوں نے جنوبی سعودی عرب کے شہر خ�یس �شیط �یں ایک فوجی ایئربیس پر درجنوں �یزائل اور ڈرون داغے، جن �یں طیاروں کے ہینگرز، ریڈار نظا�، رن ویز اور گولہ بارود کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثیوں کے �طابق یہ ح�لے ی�ن �یں سعودی فضائی ح�لوں کے جواب �یں کیے گئے۔
یہ ح�لے ج�عہ کو سعودی عرب پر کیے گئے ان ح�لوں کے بعد ہوئے جن کا ذ�ہ دار ریاض نے عراق �یں �وجود حوثیوں کو قرار دیا تھا۔ ان ح�لوں کے نتیجے �یں �لک کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن �تاثر ہوئی، جو تیل کی برآ�دات کو بند آبنائے ہر�ز کے بجائے �تبادل راستے سے جاری رکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ ا�ریکا۔ایران جنگ سے قبل عال�ی تیل رسد کا تقریباً پانچواں حصہ آبنائے ہر�ز سے گزرتا تھا۔
خریداروں اور تاجروں کے �طابق اگر ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی کارروائیاں بحال نہ ہوئیں تو سعودی عرب کے پاس برآ�د کے لیے دستیاب خا� تیل چند ہی روز �یں خت� ہوسکتا ہے۔ پائپ لائن پر ح�لے سے عال�ی تیل رسد کے 4 فیصد تک �تاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
گولڈ�ین ساکس نے ایک نوٹ �یں کہا، ’’حالیہ ح�لہ زیادہ سنگین ہوسکتا ہے اور اس سے حالیہ عرصے �یں ینبع سے ہونے والی باقی �اندہ 20 لاکھ بیرل یو�یہ تیل کی برآ�دات بھی خطرے �یں پڑ سکتی ہیں، جبکہ تازہ ترین �ر�تی جائزوں کے �طابق بحالی کا وقت ’بہت جلد‘ سے لے کر 8 ہفتوں تک ہوسکتا ہے۔‘‘
تیل کی رسد کے خطرات بڑھ گئے
گولڈ�ین ساکس کے �طابق تیل کے بنیادی ڈھانچے پر ح�لوں سے تنازع �یں ن�ایاں شدت آئی ہے اور برینٹ خا� تیل کی قی�ت 120 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرنے کا ا�کان بڑھ گیا ہے۔ بینک نے یہ تخ�ینہ اس �نظرنا�ے کی بنیاد پر پیش کیا ہے جس �یں 2027 کے دوران خلیجی ��الک کی اوسط تیل پیداوار جنگ سے قبل کی سطح کے �قابلے �یں روزانہ 40 لاکھ بیرل ک� رہتی ہے۔
کےپلر کے �نگل کو جاری کردہ ابتدائی اعداد و ش�ار کے �طابق پیر کو آبنائے ہر�ز سے اجناس بردار بحری جہازوں کی آ�دورفت ک� ہو کر 4 رہ گئی، جو ایک روز قبل 10 تھی۔
حسین نے کہا، ’’اگر طلب �یں کوئی ردوبدل نہ ہوا یا آبنائے ہر�ز کے راستے تیل کی رسد �یں اضافہ نہ ہوا تو ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی کئی ہفتوں تک بندش برینٹ خا� تیل کی قی�ت کو 130 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچا سکتی ہے۔‘‘
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے اس اعلان کے باوجود کہ روس اور یوکرین نے ح�لے روکنے پر اتفاق کیا ہے، دونوں �تحارب فریقوں نے ایک دوسرے کے توانائی کے اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ �نگل کو روس نے کیف �یں پیٹرول اسٹیشنوں کو نشانہ بنایا جبکہ یوکرین نے روس کی ایک آئل ریفائنری پر ح�لہ کیا۔
رائٹرز کے حسابات کے �طابق روس کی ڈیزل پیدا کرنے والی 6 بڑی ریفائنریوں �یں سے نصف کو ست�بر �یں ڈرون ح�لوں سے پہنچنے والے نقصانات کے باعث پیداوار �یں ن�ایاں ک�ی کرنا پڑی یا پیداوار �ک�ل طور پر روکنا پڑی۔ یہ حسابات ایندھن کی �ارکیٹ سے وابستہ فریقوں سے حاصل کردہ اعداد و ش�ار کی بنیاد پر کیے گئے ہیں۔