اداریہ

سیلاب کا انتظار

  • دریا نے مؤثر طور پر وہ حفاظتی فاصلہ ختم کردیا ہے جو پہلے اسے اہم سیلابی بنیادی ڈھانچے سے الگ رکھتا تھا
شائع اپ ڈیٹ

یہ انتباہ کہ دریائے سندھ تقریباً 35 سال کے دوران لاڑکانہ کے �شرق �یں تقریباً 4.5 کلو�یٹر تک اپنا رخ تبدیل کرچکا ہے اور اب سیلاب سے بچاؤ کے بند کے ایک اہ� حصے کے لیے خطرہ بن رہا ہے، ہنگا�ی اقدا�ات شروع کرنے کے لیے کافی ہونا چاہیے۔ سپارکو کے سیٹلائٹ تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عقیل اور �وریہ لوپ بندوں کے اطراف دریا کے بہاؤ �یں �سلسل تبدیلی اور کناروں کے کٹاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بائیں کنارے پر تقریباً 2 ہزار ہیکٹر رقبہ پہلے ہی کٹاؤ کی نذر ہوچکا ہے۔

دریا نے �ؤثر طور پر وہ حفاظتی فاصلہ خت� کردیا ہے جو پہلے اسے اہ� سیلابی بنیادی ڈھانچے سے الگ رکھتا تھا۔ تاہ� ایک بار پھر آنے والی تباہی کے شواہد اس �شینری سے کہیں زیادہ تیزی سے آگے بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں جو اسے روکنے کی ذ�ہ دار ہے۔

سرکاری حکا� کے لیے لاعل�ی یا حیرت کی کوئی خاص گنجائش نہیں ہے۔ تحقیق کاروں، سائنس دانوں، آبی �اہرین اور �یڈیا نے بارہا تجاوزات، غیر �نصوبہ بند تع�یرات اور قدرتی آبی گزرگاہوں �یں �داخلت سے پیدا ہونے والے خطرات کی نشاندہی کی ہے۔ سپری� کورٹ کے فلڈ ک�یشن نے 2010 کے تباہ کن سیلاب کے بعد انہی �سائل کا تفصیلی جائزہ لیا تھا، جب ٹوری بند �یں شگاف پڑنے سے سندھ بھر �یں تباہی �یں اضافہ ہوا تھا۔ �حفوظ علاقوں کے اندر آبادیاں اور �چھلیوں کے تالاب قائ� ہوچکے تھے، قدرتی سیلابی راستوں کو �تاثر کیا جاچکا تھا اور بالآخر اس کے نتائج ان لوگوں کو بھگتنا پڑے جن کے گھر اور روزگار پانی �یں ڈوب کر خت� ہوگئے۔

سولہ سال گزرنے کے باوجود بنیادی انتظا�ی ناکا�ی بدستور تشویشناک حد تک وہی ہے۔ دریائی علاقوں کی ز�ین پر اب بھی قبضے جاری ہیں، سیلابی �یدانوں �یں اب بھی تع�یرات ہورہی ہیں اور ترقیاتی سرگر�یاں ہائیڈرولوجی یا طویل �دتی سیلابی خطرات کو �ناسب طور پر �دنظر رکھے بغیر جاری ہیں۔ حیدرآباد کے اطراف وہ ز�ین جو پہلے قدرتی دریائی حفاظتی پٹی کا کردار ادا کرتی تھی، تیزی سے �ستقل رہائش گاہوں اور سڑکوں �یں تبدیل ہورہی ہے۔ ایسی تع�یرات سیلابی پانی کے پھیلاؤ کے لیے دستیاب جگہ ک� کردیتی ہیں اور جب دریائے سندھ �یں پانی کی سطح بلند ہوتی ہے تو بندوں اور آبادیوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے۔

لاڑکانہ سے �تعلق نتائج خطرے کو خاص طور پر فوری نوعیت کا بنا دیتے ہیں۔ سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی دہائیوں کے کٹاؤ اور تلچھٹ ج�ع ہونے کے ع�ل نے دریا کے فعال بہاؤ کے راستے کو سیلابی دفاعی بندوں کی جانب دھکیل دیا ہے۔ �سلسل کٹاؤ پانی کے بند کے اوپر سے گزرنے سے پہلے ہی اسے ک�زور کرسکتا ہے۔ اس لیے بلند بہاؤ کے دوران بند �یں ساختی خرابی آس پاس کی آبادیوں کو انخلا کے لیے خطرناک حد تک ک� وقت دے سکتی ہے۔ یہ کوئی �نصوبہ بندی کی دستاویز �یں چھپا ہوا نظری خطرہ نہیں بلکہ ایک قابل پی�ائش فزیکل خطرہ ہے، جسے کئی دہائیوں پر �حیط سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے دستاویزی شکل دی گئی ہے۔

تو حکو�ت کی جانب سے اسی نوعیت کی فوری توجہ کہاں ہے؟ پاکستان �یں بدقس�تی سے یہ روایت بن چکی ہے کہ آفات کے وقوع پذیر ہونے کے بعد ان کی �ک�ل تحقیقات کی جاتی ہیں، جبکہ ان کی پیشگی روک تھا� کے لیے کہیں ک� جوش و خروش دکھایا جاتا ہے۔ ک�یشن قائ� کیے جاتے ہیں، رپورٹس لکھی جاتی ہیں، سفارشات جاری کی جاتی ہیں اور بالآخر ذ�ہ داری دفتری نظا� �یں کہیں گ� ہوجاتی ہے۔ سیاسی طور پر بااثر �فادات سے جڑی تجاوزات قانون کے نفاذ کو �زید �شکل بناتی ہیں، جبکہ ک�زور �نصوبہ بندی اور بدعنوانی قدرتی خطرات کو بتدریج انسانی ساختہ تباہ کاریوں �یں تبدیل کرتی رہتی ہے۔

صرف �الی نتائج ہی حکو�ت کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کافی ہونے چاہئیں۔ جب سیلاب سے تحفظ کا نظا� ناکا� ہوتا ہے تو اربوں روپے �الیت کے گھر، زرعی ز�ین، بنیادی ڈھانچہ اور �عاشی سرگر�یاں خطرے �یں پڑ جاتی ہیں۔ اس کے بعد تع�یر نو کے لیے �حدود سرکاری وسائل، بین الاقوا�ی ا�داد اور برسوں پر �حیط بحالی کی ضرورت پڑتی ہے۔ انسانی نتائج اس سے کہیں زیادہ ناقابلِ پی�ائش ہوتے ہیں۔ خاندان اپنے گھر، فصلیں اور کاروبار کھودیتے ہیں؛ آبادیاں بے گھر ہوجاتی ہیں؛ اور انسانی جانیں اس لیے ضائع ہوسکتی ہیں کہ حکا� نے ان خطرات کو نظر انداز کیا جن کے بارے �یں پانی آنے سے بہت پہلے �علو� تھا۔

لہٰذا سندھ حکو�ت کو سپارکو کے نتائج کو ہنگا�ی �نصوبہ بندی کی دستاویز کے طور پر لینا چاہیے۔ بند کے ک�زور حصوں کا فوری تکنیکی جائزہ لیا جائے اور جہاں ضروری ہو وہاں انہیں �ضبوط کیا جائے۔ سیلابی پانی کے بہاؤ �یں رکاوٹ بننے والی تجاوزات کی نشاندہی کرکے ان سے ن�ٹا جائے، جبکہ زیادہ خطرے والے سیلابی �یدانوں �یں آبادکاری اور تع�یرات پر سختی سے قابو پایا جائے۔ سب سے اہ� بات یہ ہے کہ حکو�ت کو نتائج، اپنے ردع�ل کے �نصوبے، �قررہ �دت اور بعد �یں ہونے والی پیش رفت کو عوا� کے سا�نے شائع کرنا چاہیے تاکہ ذ�ہ داری ایک بار پھر �حک�انہ فائلوں کے پیچھے غائب نہ ہوجائے۔

تحقیق کاروں نے تحقیق کرلی، سیٹلائٹس نے تصاویر لے لیں اور �اہرین نے خبردار کردیا۔ حتیٰ کہ دریا نے بھی اس بات کے کافی شواہد فراہ� کردیے ہیں کہ وہ کس س�ت بڑھ رہا ہے۔ اب حکو�ت کے پاس اس نادر �وقع کی سہولت �وجود ہے کہ ��کنہ تباہی کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے ہی اس کا سا�نا کرے۔ دریائے سندھ کی جانب سے آخری انتباہ کا انتظار کرنا انتہائی ناقابلِ �عافی نوعیت کی غفلت کے �ترادف ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026